✰𝐒ᴀʟᴍᴀɴ✰(@3Slmn) 's Twitter Profileg
✰𝐒ᴀʟᴍᴀɴ✰

@3Slmn

ID:1620762412226846722

linkhttp://insaf.com calendar_today01-02-2023 12:35:13

39,4K Tweets

15,2K Followers

16,4K Following

TabindaCh🇵🇰🇦🇪Tabi Huntress(@Tabi_DxxB) 's Twitter Profile Photo

لو جو دو نمبر بندے کے بیٹ کی قیمت 2300 لگی ہے خان کے جوتے سے بھی کم۔
در فٹے منہ بئی

account_circle
Usman Khan(@UsmanGhani_K) 's Twitter Profile Photo

اس شخص کو گرفتار کرانے کے لئے آواز اٹھائیں، خاتون بیچاری تشدد سے دم توڑ گئی ہے۔😰💔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'آج سے ٹھیک دو سال پہلے اسی دن پیٹرول لیٹر 148 روپے، ڈالر 176 روپے ، 20 کلو آٹا 1295 روپے کا تھا بس یہی بتانا تھا' شعیب شاہین

Muhammad Shoaib Shaheen

Link : siasat.pk/threads/892937

'آج سے ٹھیک دو سال پہلے اسی دن پیٹرول لیٹر 148 روپے، ڈالر 176 روپے ، 20 کلو آٹا 1295 روپے کا تھا بس یہی بتانا تھا' شعیب شاہین @advshoaib66 #ImranKhan #ShehbazSharif #MaryamNawaz Link : siasat.pk/threads/892937
account_circle
JOKAR🇵🇰 ❤️(@jooookeeerr) 's Twitter Profile Photo

رست پاکستان کو مذاق بنا کہ رکھ دیا ہے 🛑
ما شاء اللہ پاکستانی ائیرپورٹ🤚🤚
سیکیورٹی فورسز کےجوانوں کے کارنامے دیکھے تھے اج تو اے ایس ایف کی خواتین کا عملہ دیکھا وہ ان سے بھی اگے نکلا ہے

account_circle
Dr. Taha Cheema(@MuhammadTahaCh1) 's Twitter Profile Photo

اس پولیس والے نے عورت کے پاس ٹکٹ نہ ہونے پر اسے چلتی ٹرین سے نیچے پھینک دیا۔ یہ بدمعاشوں کو کون سزا دے گا؟؟

اس پولیس والے نے عورت کے پاس ٹکٹ نہ ہونے پر اسے چلتی ٹرین سے نیچے پھینک دیا۔ یہ بدمعاشوں کو کون سزا دے گا؟؟
account_circle
SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

آپ کی رہے ہیں فوجستان کی چور حکومت میں
عورت کو پہلے ٹرین میں مارا پھر زندگی ختم کر دی 😭اتنا ظلم
پولیس کو کون سزا دے گا ،یا سب نے ریپ کر کے مارا ہے

account_circle
SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر 😭😭پوری امہ اس مرتی ماں کی قصور وار ہے ،جو امہ بچانے تو کیا اتئ آواز بھی نہ اٹھا سکی 😭😭😭غزہ ہم شرمندہ ہیں کیوُنکہ ہمارے چوکیدار ڈالڑ چاٹ رہے ہیں

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

اس بچی کا پُورا خاندان شہید ہوگیا اور اس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی گئیں بم لگنے کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ ظُلم کے وہ درجے ہیں جو اس دُنیا نے شائد قریبی تاریخ میں نہ دیکھیں ہوں۔

دل پھٹ جاتا ہے یہ سب دیکھ کر۔

account_circle
SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

کیا کہیں گے
امہ کا ٹھیکدار سعودیہ کا چور شاہی خاندان چالیس کھانوں سے افطاری کر رہا ہے 😡
دوسری طرف ہمسائے میں لوگ بھوک پیاس بمباری سے مر رہے ہیں ،اللہ کے ہاں دیر ہے انصاف تو ہو کر رہے گا ،😭😭افسوس ہوتا ہے امہ کی مفادپرستی دیکھ کر

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

رمضان میں بچوں پر بمباری۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اسرائیلی جانوروں سے بدتر ہیں۔

account_circle
Pir Pagara(@PirofPagara) 's Twitter Profile Photo

اوپر والی تصویر بنگالی عورتوں کی ہے
اور نیچے والی پاکستانی عورتوں کی ۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کم از کم 450ارب محتص کئے گئے ہیں ۔
ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو 450 نئ فیکٹریاں قائم ہوسکتی ہیں۔
قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں۔

اوپر والی تصویر بنگالی عورتوں کی ہے اور نیچے والی پاکستانی عورتوں کی ۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کم از کم 450ارب محتص کئے گئے ہیں ۔ ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو 450 نئ فیکٹریاں قائم ہوسکتی ہیں۔ قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں۔
account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی کرپشن کی داستان سنیے اسد اللہ خان کی زبانی
اور ریٹویٹ کر کے وائرل کریں سب اسے

account_circle
SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

یہ کشمور ہے جہاں قانون کے رکھوالے اور عوام اس وقت غصے میں ہیں،بغیر وارنٹ کیسے چلے جاتے ہیں گھروں میں یہ بات ایسے آج تک سمجھ نہیں آئی ،

account_circle