Nazneen khan (@1n0rs) 's Twitter Profile
Nazneen khan

@1n0rs

IK Fan😍

ID: 1254915451919925249

calendar_today27-04-2020 23:29:22

12,12K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کا تو بس نام ہے پاکستان کا اصل دارالحکومت تو راولپنڈی ہی ہے اسلئے معرکہ بھی وہیں ہے #ActualWarInPakistan

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

اور اعظم سواتی کی تقریر سینسر۔ کون کہتا تھا کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے؟

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

8 مہینے بعد قوم کو بھیڑ بکریاں سمجھ کر کہہ رہے ہو معیشت تباہ ہوگئی بتاؤ کس نے تباہ کی؟ کس نے نیب قانون ختم کرایا ؟ اعظم سواتی

Asher Bajwa 📶 (@asherbajwa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تقریر سے پہلے صرف 6 چینلز (ARY ، بول ، جیو ، PTI آفیشل ، عمران ریاض خان ) پر اس وقت ٣ لاکھ 20 ہزار سے زیادہ لوگ Youtube پر LIVE دیکھ رہے ہیں ..

عمران خان کی تقریر سے پہلے صرف 6 چینلز (ARY ، بول ، جیو ، PTI آفیشل ، عمران ریاض خان )  پر اس وقت ٣ لاکھ 20 ہزار سے زیادہ لوگ Youtube پر  LIVE دیکھ رہے ہیں ..
Dr Arslan Khalid (@arslankhalid_m) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم کے سربراہ اور بلاول، مریم کے حلیف فضل الرحمان کے پاکستانی نوجوانوں کے بارے میں تاثرات ۔ پھر کہتے ہیں کہ عوام انہیں ووٹ کیوں نہیں دیتی اور فہد حسین جیسے آکر بتا رہے ہوتے کہ بیانیہ کی وجہ سے PDM ہار رہی جبکہ اصلیت یہ ہے کہ تم سب کے کرتوت اب عوام کے سامنے ہیں

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ نے فیصلہ دیا تھا کہ 1 واقعہ کی 1 سے زیادہ FIR درج نہیں ہو سکتیں سپریم کورٹ اور کچھ نہ کرے بس اعظم سواتی کے خلاف سارے ملک میں 1 ہی واقعہ کی 22 ایف آئی آر درج ہونے پر، اپنے ہی فیصلے کی لاج رکھتے ہوئے ایکشن لے لے کوئی توہین عدالت شدالت ہی لگا دیں

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

سردی شروع ہو گئی ہے پٹواریوں نے ابھی تک انڈوں کا ریٹ نہیں بتایا پچھلے سال جتنی تکلیف ان کو ہوتی تھی شائد مرغی کو بھی نہ ہوتی ہو 😅

Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی FIR پنجاب میں اسکی اپنی حکومت ہوتے ہوئے درج نہیں ہوسکی ۔۔۔ جبکہ آعظم سواتی پر ملک کے مختلف شہروں میں اب تک 40 سے زیادہ FIR درج ہوچکی ہیں... یہ ہے وہ نظام جس کا حصہ نہ بننے کی بات عمران خان نے کی ہے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اتنی ویران خاموشی سپریم کورٹ پر پہلے کبھی نہیں دیکھی یوں جیسے کوئی بہت پرانا قبرستان ہو جس کی قبروں کے گھر والے بھی مر چکے ہوں

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

ہماری اطلاع یہ ہے کہ اعظم سواتی کو کل گولیاں مروا کر قتل کروا دیا جائے گا۔ فواد چوہدری

ہماری اطلاع یہ ہے کہ اعظم سواتی کو کل گولیاں مروا کر قتل کروا دیا جائے گا۔ فواد چوہدری
Farrukh Habib (@farrukhhabibisf) 's Twitter Profile Photo

جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو اب اپنی جائیداد کا حساب دینا چاہئے انکو چاہئے فیکٹ فوکس کی سٹوری کا جواب رسیدوں کیساتھ میڈیا کے سامنے رکھے۔ اب ادارہ کے پیچھے مزید چھپ نہیں سکتے لحاظہ پوری قوم رسیدیں مانگ رہی ہے ##یوم_نجات_29_نومبر

Nazneen khan (@1n0rs) 's Twitter Profile Photo

جب روٹی توڑ کر ہی کھانی ہے اور جانی بھی پیٹ میں ہی ہے تو گول روٹی والا ڈرامہ کر کے معصوم سی لڑکیوں کو تنگ نہ کیا کریں ۔😂 #اثاثہ_اردو

جب روٹی توڑ کر ہی کھانی ہے اور جانی بھی پیٹ میں ہی ہے تو گول روٹی والا ڈرامہ کر کے معصوم سی لڑکیوں کو تنگ نہ کیا کریں ۔😂
#اثاثہ_اردو
Nazneen khan (@1n0rs) 's Twitter Profile Photo

اداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھے #اثاثہ_اردو

Nazneen khan (@1n0rs) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو کوئی کہے”میرے لیے دعا کرنا" تو واقعی کیجئے گا کون جانے اس لمحے دنیا اس کے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو"...!!@UrduVirsa