
Amir sohail Butt🇵🇰🦁
@1amirsohailbutt
ہیڈ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم سٹی گوجرانوالہ
ID: 1531320136413564931
30-05-2022 17:02:40
49,49K Tweet
2,2K Followers
1,1K Following



انشاءاللہ MNA بلال فاروق تارڑ حلقہ #NA66 اہل وزیرآباد 18ستمبر کو نکلیں اور شیر کے نشان ہر مہر لگائیں #PMLN #Gujranwala #Pakistan #ByElection2025 #Wazirabad Bilal Farooq Tarar



پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان سنو نیوز کے پروگرام" لائیو ود جامی" میں گفتگو کررہے ہیں Engr. Khurram Dastgir-Khan (HI) Ajmal Jami



انشااللہ ایم این اے این اے 66 بلال فاروق تارڑ Bilal Farooq Tarar #PP36 #ByElection #PMLN


صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے سابق وفاقی وزیر دفاع و خارجہ انجینئر خرم دستگیر خان کی چھانگلہ گلی میں ملاقات Nawaz Sharif Engr. Khurram Dastgir-Khan (HI)


PMLN President Nawaz Sharif met with Former Federal Minister Engr. Khurram Dastgir-Khan (HI) .


وزیراعلی مریم نواز کا دورہ جاپان پنجاب کیلئے نیا سنگ میل ہے، جس میں شہری ترقی، جدید ٹریفک، ہائی اسپیڈ ٹرین، واٹر ٹریٹمنٹ، صحت، ای وی اسمبلی، زراعت، ڈیری و فوڈ سیکٹر اور خواتین قیادت پر تعاون طے پایا، اقدامات پنجاب میں ترقی خوشحالی اور روزگار فراہم کرینگے Maryam Nawaz Sharif 🚨ضرور



مریم نواز شاہدرہ دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے پہنچ گئی Maryam Nawaz Sharif


تمام کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اپنی تمام تر مصروفیات ترک کر کے تمام وسائل بروئے کار لائیں اپنے ادارے سول ڈیفنس اور پیرا فورس کو بھی ریسکیو آپریشنز میں شامل کریں۔۔۔ CM Punjab Maryam Nawaz Sharif


تمام کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اپنی تمام تر مصروفیات ترک کر کے تمام وسائل بروئے کار لائیں اپنے ادارے سول ڈیفنس اور پیرا فورس کو بھی ریسکیو آپریشنز میں شامل کریں۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ویڈیوز لنک کے ذریعے کمشنرز ڈپٹی کمشنرز سے خطاب Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Gujranwala