Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profileg
Deputy Commissioner Gujranwala

@DCGRW

Muhammad Tariq Qures (PAS/BS-19) Deputy Commissioner Gujranwala | My nation, my pride | Our Mission to improve Public Services, Clean & Green Gujranwala.

ID:1091243947349983233

linkhttp://gujranwala.punjab.gov.pk calendar_today01-02-2019 07:56:46

12,7K Tweets

30,6K Followers

57 Following

Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی کا کامونکی گورنمنٹ عمیر شہید بوائز ہائی سکول کا دورہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے زیراہتمام بارویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے دوران انتظامات، نظم و ضبط برقرار رکھنے، نقل کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی کا کامونکی گورنمنٹ عمیر شہید بوائز ہائی سکول کا دورہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے زیراہتمام بارویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے دوران انتظامات، نظم و ضبط برقرار رکھنے، نقل کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ @MaryamNSharif @CS_Punjab
account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ محمد طارق قریشی کی ہدایات پر ناجائزمنافع خوروں کیخلاف کاروائیاں جاری

نان اور روٹی سمیت اشیائے ضروریہ پر ناجائزمنافع خوری کرنے والوں کو جرمانے عائد

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Gujranwala Division
Industries Commerce & Skills Dev Department Punjab

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ محمد طارق قریشی کی ہدایات پر ناجائزمنافع خوروں کیخلاف کاروائیاں جاری نان اور روٹی سمیت اشیائے ضروریہ پر ناجائزمنافع خوری کرنے والوں کو جرمانے عائد @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3 @ICIDPunjab
account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کا ڈویژنل ہیڈکوارٹرز (ٹیچنگ ہسپتال) کادورہ

ہسپتال کے تمام شعبوں کو آپریشنل کرنے کیلئے دی گئی حتمی مدت میں مکمل کیا جائے، شہریوں کو قریب ترین دسترس پر علاج معالجے کی سہولت حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Gujranwala Division

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

حفاظتی ٹیکے محافظ زندگی کے

حکومت پنجاب کی جانب سے بچوں کا صحت مند مستقبل یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات کی سہولیات با آسانی دستیاب

حفاظتی ٹیکے محافظ زندگی کے حکومت پنجاب کی جانب سے بچوں کا صحت مند مستقبل یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات کی سہولیات با آسانی دستیاب
account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہفتہ 24 اپریل سے 30 اپریل برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے طور پر منایا جارہا ہے۔ محکمہ صحت گوجرانوالہ کے زیراہتمام ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کی زیر قیادت اس سلسلہ میں آگاہی واک کی گئی

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab

account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کا وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر دورہ گوجرانوالہ
مختلف تندوروں پر نان اور روٹی کےوزن، ریٹ لسٹ اور مقررہ قیمتوں پر دستیابی کاجائزہ لےرہے ہیں، کمشنر نوید حیدر شیرازی، آر پی او طیب حفیظ چیمہ، ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی بھی ہمراہ تھے۔

account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف اور ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کےاحکامات پر نان اور روٹی کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے، ناجائزمنافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مقررہ نرخوں سے زائد پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے عائد

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Gujranwala Division

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف اور ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کےاحکامات پر نان اور روٹی کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے، ناجائزمنافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مقررہ نرخوں سے زائد پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے عائد @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

On the directions of Chief Minister Punjab and Deputy Commissioner Gujranwala AC Sadar MianTouseefHassan inspected various superstores and Naan shops.
Sealed roti/naan shops on account of overcharging, non display of ratelists.

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Gujranwala Division

On the directions of Chief Minister Punjab and Deputy Commissioner Gujranwala AC Sadar MianTouseefHassan inspected various superstores and Naan shops. Sealed roti/naan shops on account of overcharging, non display of ratelists. @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کی زیر صدارت ضلعی اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کااجلاس

سمندر پار پاکستانیوں کےمسائل کو فوری میرٹ پر حل کیاجائے، محکمے وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کےاحکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں

گورننس بہتر بنا کر اداروں پر شہریوں کا اعتماد بحال کیاجاسکتاہے۔

ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کی زیر صدارت ضلعی اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کااجلاس سمندر پار پاکستانیوں کےمسائل کو فوری میرٹ پر حل کیاجائے، محکمے وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کےاحکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں گورننس بہتر بنا کر اداروں پر شہریوں کا اعتماد بحال کیاجاسکتاہے۔
account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

نوشکی میں دہشتگردی کا شکار ہونے والے افراد کےلواحقین میں بلوچستان حکومت کی جانب سے امدادی چیک تقسیم

ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ موسی خیل امدادی چیک لیکر گوجرانوالہ پہنچے،
بلوچستان حکومت کی طرف سے فی خاندان 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیاگیا۔ 1/2

account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

کمشنر نوید حیدرشیرازی، آرپی اوطیب چیمہ اور ڈی سی محمد طارق قریشی نے ڈی سی نوشکی کےہمراہ متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کئے

اندوہناک واقعہ میں ملوث4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیاگیا ہے، متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کےشریک ہیں، حبیب اللہ موسیٰ خیل ڈی سی نوشکی

Maryam Nawaz Sharif

کمشنر نوید حیدرشیرازی، آرپی اوطیب چیمہ اور ڈی سی محمد طارق قریشی نے ڈی سی نوشکی کےہمراہ متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کئے اندوہناک واقعہ میں ملوث4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیاگیا ہے، متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کےشریک ہیں، حبیب اللہ موسیٰ خیل ڈی سی نوشکی @MaryamNSharif
account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

نوشکی بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والےگوجرانوالہ/وزیرآباد کے نوجوانوں کے لواحقین کو حکومت بلوچستان کی جانب سے 10، 10 لاکھ روپے کےامدادی چیک تقسیم کئے گئے

اندوہناک واقعہ میں ملوث4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیاگیاہے

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Gujranwala Division

نوشکی بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والےگوجرانوالہ/وزیرآباد کے نوجوانوں کے لواحقین کو حکومت بلوچستان کی جانب سے 10، 10 لاکھ روپے کےامدادی چیک تقسیم کئے گئے اندوہناک واقعہ میں ملوث4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیاگیاہے @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کامونکی خرم مختار بھنگو نان اور روٹی سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر دستیابی کا جائزہ لینے کے بعد ناجائزمنافع خوری کرنے والوں کو جرمانے عائد کررہے ہیں۔

Government of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Gujranwala Division

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کامونکی خرم مختار بھنگو نان اور روٹی سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر دستیابی کا جائزہ لینے کے بعد ناجائزمنافع خوری کرنے والوں کو جرمانے عائد کررہے ہیں۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے یوتھ اینیشی ایٹوز پروگرام کے تحت سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کو آسان اقساط پر الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس سبسڈی پر دی جائیں گی۔ ڈپٹی کمشنر طارق قریشی

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Gujranwala Division

اپلائی کریں
Bikes.punjab.gov.pk

account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ محمد طارق قریشی کا گورنمنٹ بوائز کالج سٹیلائیٹ ٹائون میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے زیراہتمام بارویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے دوران کئے گئے انتظامات، نقل کی روک تھام کا جائزہ لیا۔

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Gujranwala Division

account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے دوران انتظامات، نظم و ضبط برقرار رکھنے نقل کی روک تھام کیلئے کئے اقدامات کاجائزہ لینے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے افسران متحرک

ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کی ہدایات پر تحصیلدار وزیرآباد امتحانی مرکز کا دورہ

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Gujranwala Division

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے دوران انتظامات، نظم و ضبط برقرار رکھنے نقل کی روک تھام کیلئے کئے اقدامات کاجائزہ لینے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے افسران متحرک ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کی ہدایات پر تحصیلدار وزیرآباد امتحانی مرکز کا دورہ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

Deputy Commissioner Gujranwala Muhammad Tariq Qureshi, along with SSP Operations, AC Sadar warmly welcomed Sikh pilgrims on arrival at Gurdwara Rohri Sahib Eimanabad.
Sikh pilgrims reached here in Gujranwala to attend annual religious rituals ( ) festival




Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے زیراہتمام بارویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے دوران انتظامات، نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے کئےاقدامات کو چیک کرنے کیلئے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سٹیلائیٹ ٹائون دورہ

نقل کی روک تھام کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا

Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Deputy Commissioner Gujranwala(@DCGRW) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا طالبات کو خودمختاربنانے,حصول تعلیم میں سہولت کیلئےاحسن اقدام
آسان اقساط میں موٹر / الیکٹرک بائیکس دینے کےمنصوبےکا آغاز

Get registered at
web-portal bikes.punjab.gov.pk





Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Gujranwala Division

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا طالبات کو خودمختاربنانے,حصول تعلیم میں سہولت کیلئےاحسن اقدام آسان اقساط میں موٹر / الیکٹرک بائیکس دینے کےمنصوبےکا آغاز Get registered at web-portal bikes.punjab.gov.pk #CMInitiatives #Punjab #GRW @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
account_circle