𝑨𝒊𝒏𝒊 𝑺𝒂𝒈𝒊𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊𝒖𝒔 (@122i1) 's Twitter Profile
𝑨𝒊𝒏𝒊 𝑺𝒂𝒈𝒊𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊𝒖𝒔

@122i1

#صَلوا_علی_النبی_محمدﷺ #عینم

@133i1👌
@134i1 @0Ain1 @1Aiin . @NawazSharifMNS . 🏖️ 5

ID: 1951357963379097600

calendar_today01-08-2025 19:03:40

200 Tweet

156 Takipçi

142 Takip Edilen

☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

جنرل قمر باجوہ کو ایکسٹنشن دینا ہماری گلطی تھی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایکسٹنشن کی ہمایت کریں گے، یوتھیا لاجق،

☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

آئیں درود شریف پڑھ لیں.. 🔔🧲 ﷽ ﴿ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنا ونبيّنا םבםב رسول ٱɑɺɺ." ﷺ ﴾ ﴿ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنا ونبيّنا םבםב رسول ٱɑɺɺ." ﷺ ﴾ #عینی

آئیں درود شریف پڑھ لیں.. 🔔🧲
﷽
﴿ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ  وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنا 
ونبيّنا םבםב رسول ٱɑɺɺ." ﷺ ﴾

﴿ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ  وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنا 
ونبيّنا םבםב رسول ٱɑɺɺ." ﷺ ﴾
#عینی
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

﷽ ١۝الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ٢۝الرَّحْمَنِ الرَّحِيم٣۝مَالِكِ يَوْمِ الدِّين٤۝إِياك نعبد وَإِياك نَسْتَعِين٥۝اهْدِنَا الصراط الْمُسْتَقِيمَ٦۝صِرَاطَ الَّذِين أنْعمت عَلَيْهِم غَيْر الْمغضوب عَلَيْهِم وَلَا الضَّالِّينَ٧۝ آميـــــن #عینی

☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

. یَا ﷲُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِيۡمُ یَا حَیُّی یَا قَیُّوم ﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾ #عینی

. 
یَا ﷲُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِيۡمُ یَا حَیُّی یَا قَیُّوم
 
﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾
#عینی
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

یا ﷲ عزوجل جو بھی پاکستان کو لوٹ کھسوٹ کر کھا رہا ہے اور سازشیں کر رہا ہے اسے تباہ و برباد فرما.. : آمین #پاکستان_ذندہ_باد

یا ﷲ عزوجل جو بھی پاکستان کو لوٹ کھسوٹ کر کھا رہا ہے اور سازشیں کر رہا ہے اسے تباہ و برباد فرما.. : آمین
#پاکستان_ذندہ_باد
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے بھارتی اسپانسرڈ ، بی ایل اے اور مجید برگیڈ کو دھشتگرد تنظیم قرار دے دیا،، بی ایل اے اور مجید برگیڈ کو دھشتگردوں کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے... امریکی وزیر خارجہ، #عینی

☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

✷اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد✷ #عینی

✷اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد✷
#عینی
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ #صـبح_بخـیر اور تمہیں جو کوئی مصیبت پہنچتی ہے وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کیے ہوئے کاموں کی وجہ سے پہنچتی ہے، اور بہت سے کاموں سے تو وہ درگزر ہی کرتا ہے۔ ( سورۃ الشورى - آیت 30 ) #عینی #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ

اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر

اور تمہیں جو کوئی مصیبت پہنچتی ہے وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کیے ہوئے کاموں کی وجہ سے پہنچتی ہے، اور بہت سے کاموں سے تو وہ درگزر ہی کرتا ہے۔

( سورۃ الشورى - آیت 30 )
#عینی
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

ریاست علیخان نے ملک میں کرپشن کو فروغ دے کر تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے. اور اب ایک بار پھر ملک میں صدارتی نظام لانے کی کوشش کی جائے گی.. #133i1 #پاکستان_زندہ_باد

ریاست علیخان نے ملک میں کرپشن کو فروغ دے کر تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے.
اور اب ایک بار پھر ملک میں صدارتی نظام لانے کی کوشش کی جائے گی..
#133i1
#پاکستان_زندہ_باد
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

وَهُوَ الَّذِىۡ يَقۡبَلُ التَّوۡبَةَ عَنۡ عِبَادِهٖ وَيَعۡفُوۡا عَنِ السَّيِّاٰتِ وَيَعۡلَمُ مَا تَفۡعَلُوۡنَ اور وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے، اور گناہوں کو معاف کرتا ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اس کا پورا علم رکھتا ہے۔ ( سورۃ الشورى - آیت 25 ) #عینی

وَهُوَ الَّذِىۡ يَقۡبَلُ التَّوۡبَةَ عَنۡ عِبَادِهٖ وَيَعۡفُوۡا عَنِ السَّيِّاٰتِ وَيَعۡلَمُ مَا تَفۡعَلُوۡنَ

اور وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے، اور گناہوں کو معاف کرتا ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اس کا پورا علم رکھتا ہے۔

( سورۃ الشورى - آیت 25 )
#عینی
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

اور جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں، وہ ان کی دعا سنتا ہے اور انہیں اپنے فضل سے اور زیادہ دیتا ہے، اور کافروں کے لیے سخت عذاب ہے۔ ( سورۃ الشورى - آیت 26 ) #عینی

اور جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں، وہ ان کی دعا سنتا ہے اور انہیں اپنے فضل سے اور زیادہ دیتا ہے، اور کافروں کے لیے سخت عذاب ہے۔

( سورۃ الشورى - آیت 26 )
#عینی
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

اور اگر اللہ اپنے تمام بندوں کے لیے رزق کو کھلے طور پر پھیلا دیتا تو وہ زمین میں سرکشی کرنے لگتے، مگر وہ ایک خاص اندازے سے جتنا چاہتا ہے (رزق) اتارتا ہے۔ یقینا وہ اپنے بندوں سے پوری طرح باخبر، ان پر نظر رکھنے والا ہے۔ ( سورۃ الشورى - آیت 27 ) #عینی

اور اگر اللہ اپنے تمام بندوں کے لیے رزق کو کھلے طور پر پھیلا دیتا تو وہ زمین میں سرکشی کرنے لگتے، مگر وہ ایک خاص اندازے سے جتنا چاہتا ہے (رزق) اتارتا ہے۔ یقینا وہ اپنے بندوں سے پوری طرح باخبر، ان پر نظر رکھنے والا ہے۔

( سورۃ الشورى - آیت 27 )
#عینی