Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile
Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸

@10_randhawa

آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ ❣️
I STAND WITH PALESTINE 🇵🇸
I STAND WITH PALESTINE 🇵🇸
I STAND WITH PALESTINE 🇵🇸
I STAND WITH PALESTINE 🇵🇸

ID: 1613100511686688773

calendar_today11-01-2023 09:08:58

36,36K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile Photo

فیکٹ چیک۔ پی ٹی ایم کے جرگہ کے ساتھ اس تصویر کو جوڑا جارہاہے۔ یہ تصویر دراصل 2017 کی ہے جو بلوچستان کے شہر حب میں ایک امام بارگاہ کے باہر پولیس افسر رئوف بڑیچ تلاشی لینے کے اعتراضات کو دورکرنے کے لئے اپنی سرچنگ خود کروارہے ہیں۔ تصویر جباربلوچ، صحافی حب۔

فیکٹ چیک۔
پی ٹی ایم کے جرگہ کے ساتھ اس تصویر کو جوڑا جارہاہے۔ یہ تصویر دراصل 2017 کی ہے جو بلوچستان کے شہر حب میں ایک امام بارگاہ کے باہر پولیس افسر رئوف بڑیچ تلاشی لینے کے اعتراضات کو دورکرنے کے لئے اپنی سرچنگ خود کروارہے ہیں۔ تصویر  جباربلوچ، صحافی حب۔
Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile Photo

Good Afternoon 🌞🌻 Dear X Friends 💗 ایک تو یہ بین میری جان نہیں چھوڑتا کوئی حل ہے تو بتائیے آپ لوگ ۔۔۔۔۔🤞 #Garime #Thalapathy69

Good Afternoon 🌞🌻 Dear X Friends 💗 
ایک تو یہ بین میری جان نہیں چھوڑتا کوئی حل ہے تو بتائیے آپ لوگ ۔۔۔۔۔🤞
#Garime #Thalapathy69
Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile Photo

کامیابی تو اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے وہ دے یا نہ دے لیکن کوشش اِنسان کہ ہاتھ میں ہے خون کے آخری قطرے تک اپنے مقصد کو پانے کے لئے محنت کرتے رہے #Garime #deprem

Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile Photo

یہ میرا بلو ٹک کہاں رہ گیا ہے آ کیوں نہیں رہا کل صبح سے اپلائی کیا ہوا ہے کوئی رہنمائی فرما سکتا ہے ؟؟؟؟

Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile Photo

اصل کامیابی تو یہ ہے کہ آپ کیسے دوبارہ کھڑے ہوتے ہیں شکست کے بعد آپ اپنی شکست کا خود مطالعہ کرتے ہیں اور پھر کامیابی حاصل کرتے ہیں۔عمران خان🔥 #PTI_Followers

Leena Khan (@hayatkh188) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک جانا ہے،، کپتان کو بچانا ہے! تیار ہو؟ 🗓 15 اکتوبر ڈی چوک اسلام آباد۔۔۔ #PTI_Followers TeamDigitalᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ #خان_تک_رسائی_نہیں_رہائی

ڈی چوک جانا ہے،،
 کپتان کو بچانا ہے!
 تیار ہو؟
🗓 15 اکتوبر 
 ڈی چوک اسلام آباد۔۔۔

#PTI_Followers

<a href="/TeamDigitaLegnd/">TeamDigitalᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ</a>
#خان_تک_رسائی_نہیں_رہائی
Leena Khan (@hayatkh188) 's Twitter Profile Photo

وہ جیل میں بھی جیت گیا تم اقتدار میں بھی ہار گئے 👑✌️🔥 TeamDigitalᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ #PTI_Followers #خان_تک_رسائی_نہیں_رہائی

وہ جیل میں بھی جیت گیا تم اقتدار میں بھی ہار گئے 👑✌️🔥

<a href="/TeamDigitaLegnd/">TeamDigitalᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ</a>

#PTI_Followers
#خان_تک_رسائی_نہیں_رہائی
SuمAir Ahمad (@n0v29) 's Twitter Profile Photo

زور سے ہاتھ جھٹک ، یار مکمل کردے تو مرے ھجر کو اس بار مکمل کردے ان دنوں آدھے ادھورے ھیں تخیل سارے بھیج وہ درد جو اشعار مکمل کردے روٹھ جانے کی تلوار ھٹادے سر سے ورنہ رستے کی یہ دیوار مکمل کردے ایک چُھٹی تو مِرے ساتھ مَنا گاؤں میں کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کردے #PTI_Followers

زور سے ہاتھ جھٹک ، یار مکمل کردے
تو مرے ھجر کو اس بار مکمل کردے

ان دنوں آدھے ادھورے ھیں تخیل سارے
بھیج وہ درد جو اشعار مکمل کردے

روٹھ جانے کی تلوار ھٹادے سر سے
ورنہ رستے کی یہ دیوار مکمل کردے

ایک چُھٹی تو مِرے ساتھ مَنا گاؤں میں
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کردے

#PTI_Followers
Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ❤️ شام بخیر پیارے دوستو 🤞 اب بلو ٹک لے لیا ہے اب آپ لوگ سپورٹ کریں تاکہ امپریشن مکمل ہوں 🤩 #Garime #INDvBAN

اسلام و علیکم ❤️ 
شام بخیر پیارے دوستو 🤞 
اب بلو ٹک لے لیا ہے اب آپ لوگ سپورٹ کریں تاکہ امپریشن مکمل ہوں 🤩
#Garime #INDvBAN
Amna Arshad (@amna1t) 's Twitter Profile Photo

چالیس برس کی عمر میں انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لیئے آسانیاں مانگتا ہے لیکن یہ شخص 72 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماونٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار نہیں مان رہا ۔۔۔ #PTI_Followers

چالیس برس کی عمر میں انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لیئے آسانیاں مانگتا ہے لیکن یہ شخص 72 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماونٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار نہیں مان رہا ۔۔۔
#PTI_Followers
Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile Photo

اگر ظالم کے آگے جھک گئے تو پھر نا ہمارا کوئی مستقبل ہے اور نہ اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے Murshad ❣️ message For youth #DChowkProtestOnOctober15 #Garime #INDvBAN #PTI_Followers

اگر ظالم کے آگے جھک گئے تو پھر نا ہمارا کوئی مستقبل ہے اور نہ اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے 
Murshad ❣️ message For youth 
#DChowkProtestOnOctober15
#Garime
#INDvBAN 
#PTI_Followers
Nighat Seema (@nseema786) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! کیا اسے ھم اسلامی جمہوریہ پاکستان کہ سکتے ہیں #PTI-Follower

Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile Photo

Thanks Thanks Thanks 😍 خوش رہیے ہنستے مسکراتے رہیے آپکی یہ سپورٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ایسے ہی سپورٹ کرتے رہے شُکریہ 🤩 #Garime #INDvBAN

Thanks Thanks Thanks 😍
خوش رہیے ہنستے مسکراتے رہیے آپکی یہ سپورٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ایسے ہی سپورٹ کرتے رہے شُکریہ 🤩
#Garime #INDvBAN
Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں لڑکیاں ایسی بھی ہیں جن کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہے کہ وہ بیوی ہے یا بیوہ 😭 پختون قومی جرگہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Kashif Baloch

Haroon Randhawa قیدی نمبر 804🇵🇸 (@10_randhawa) 's Twitter Profile Photo

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو روکنے کے لیے محسن نقوی کا نیا پلان 🤣#PTI_Followers #Garime #VettaiyanDisaster

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو روکنے کے لیے محسن  نقوی کا نیا پلان 🤣#PTI_Followers
#Garime #VettaiyanDisaster
Muhammad Mushtaq (@mushatqhni7720) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum 🤍🤍🤍 "You're the calming moonlight in my sometimes stormy Life." Sleep Soundly Good Night 💤 💤. Sleep well. #PTI_Followers

Assalamualaikum 🤍🤍🤍

"You're the calming moonlight in my sometimes stormy Life."
Sleep Soundly

Good Night 💤 💤. Sleep well. 
#PTI_Followers