Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profileg
Hablb Akram

@Hablbakram

Journalist .Views given in tweets don't represent #HabibAkram commentary Account of #Habibakram

ID:450570548

calendar_today30-12-2011 11:48:29

1,9K Tweets

236,7K Followers

58 Following

Asadullah Tariq(@eonclips_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی حکومت اس وقت دنیا بھر میں 1 ارب ڈالر کیلئے کاسہ لیے پھر رہی ہے لیکن پاکستان میں ایسی بہت سے انڈسٹریز ہیں جو اربوں ڈالر کا ٹیکس چوری حکومت کی ملی بھگت سےکرتی ہیں۔ محض تمباکو انڈسٹری سالانہ 2 ارب ڈالر تک کی ٹیکس چوری کرتی ہے۔

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے سب کی توقع کے برعکس خود کو بہت مضبوط ثابت کیا ہے، کسی کو بھی امید نہیں تھی وہ اتنی سختی جھیل پائیں گے۔

account_circle
Ayaz Amir(@AyaazAmir) 's Twitter Profile Photo

بارہ گرفتاریاں مہینے مہینے کے جسمانی ریمانڈ اور ایک سال سے جیل میں قید صنم جاوید کی مسکراہٹ اسکی بہادری اور استقامت کو خندہ پیشانی سے جھیلنے کا ثبوت ہے۔ ایک سال سے گرفتار عالیہ حمزہ آج بھی عمران خان کی تصویر والے کپڑے اور چادر اوڑھے ہوئے ہیں۔دیگر سیاسی جماعتیں رشک تو کرتی ہوں گی

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

مبینیہ طور پر 30 لاکھ ٹن گندم بغیر کسی ضرورت کے درآمد کر لی، اس پر سب خاموش ہیں۔ کسے پتا نہیں کہ کون ذمہ دار ہے اور کس نے کیا کمایا ہے، مگر ابھی تک ایک پتا بھی نہیں ہلا۔

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

6 ججز والے معاملے میں فل کورٹ کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، 6 رکنی بینچ ہی سماعت کرے گا۔

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

80 کی دہائی تک PIA کا عروج تھا، مگر پھر رفتہ رفتہ بیڑہ غرق ہوا، اب PIA تقریباََ 90ارب سے زائد کی مقروض ہے، سیاسی بھرتیوں کے نقصان کے بعد رہی سہی کسر ایک وزیر کے اس بیان نے پوری کردی کہ’’ہمارے 40فیصد پائلٹ جعلی ڈگریوں پر جہاز چلا رہے ہیں۔‘‘

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

صدر زرداری کی پارلیمنٹ میں کی گئی 22منٹ کی تقریر میں اصل فقرہ صرف ایک ہے کہ 'سیاست کے سبھی فریقوں کو ایک قدم پیچھے ہٹنا چاہیے۔'

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے سیاسی پینترے نے سیاست کی بساط بدل کر رکھ دی ہے۔ اس وقت وہ اکیلے عوامی نمائندہ ہونے کے دعویدار ہیں اور باقی سارے مخالفین کو ایک کونے میں دھکیل دیا ہے۔

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سیاست اس وقت حبسِ دم کا شکار ہے، تحریک انصاف کیلئے تو سانس لینا مشکل ہے۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

عجیب مناظر دیکھ سن اور پڑھ رہے ہیں۔ سارا دن بے ایمانی، دھاندلی اور چوری کے بعد رات کو ڈھٹائی والا بیان۔۔۔
الحمدللہ ہم جیت گئے

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

جو نتائج رات کی تاریکی میں حاصل کیے جا سکتے ہیں وہ دن کی روشنی میں کہا آسکتے تھے !!

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کے نام پر ہونے والے مزاق سے بہتر تھا ہمارا معزز الیکشن کمیشن بلامقابلہ من چاہے امیدوارر منتخب کروالیتا۔

account_circle