Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile
Zubida Andleeb

@zubida82464

I'm a guest blogger as a experience freelancer.
I provide guest posting and content writing services.
Anyone have a website DM me fast.

ID: 1748235537075580928

linkhttps://www.linkedin.com/in/zubida-aftab-1112132a4 calendar_today19-01-2024 06:47:20

7,7K Tweet

3,3K Takipçi

5,5K Takip Edilen

✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎ (@1h99k) 's Twitter Profile Photo

🩷آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 🩵پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 💜پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!! 𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎

Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹اسلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ 🌹 ایک درزی ہر جمعے کو دکان بند کر کے درود شریف پڑھتا تھا، لوگ مذاق اُڑاتے۔ ایک رات خواب میں حضور ﷺ نے فرمایا: "تمہارا ہر درود ہم تک پہنچتا ہے۔" آج جمعہ ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیک دعا کو قبول و منظور فرمائے، آمین۔

🌹اسلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ 🌹
ایک درزی ہر جمعے کو دکان بند کر کے درود شریف پڑھتا تھا، لوگ مذاق اُڑاتے۔
ایک رات خواب میں حضور ﷺ نے فرمایا: "تمہارا ہر درود ہم تک پہنچتا ہے۔" 
آج جمعہ ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیک دعا کو قبول و منظور فرمائے، آمین۔
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 ایک عورت نے شوہر کی کم تنخواہ، پرانے موبائل اور کرائے کے گھر سے تنگ آ کر طلاق مانگی، خواب میں ایک فرشتہ آیا اور بولا: "تم نے دنیا کی چھوٹی چیزوں کے لیے جنت جیسی زندگی گنوا دی!"

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
ایک عورت نے شوہر کی کم تنخواہ، پرانے موبائل اور کرائے کے گھر سے تنگ آ کر طلاق مانگی،
خواب میں ایک فرشتہ آیا اور بولا: "تم نے دنیا کی چھوٹی چیزوں کے لیے جنت جیسی زندگی گنوا دی!"
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 جو سب کی خوشی میں خوش ہوتا تھا، آج اس کے آنسو اللہ نے مسکراھٹوں سے بدل دیے۔ وہ جو دوسروں کا سہارا بنتا تھا، وقت آنے پر خود رب کا سہارا پا گیا۔

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
جو سب کی خوشی میں خوش ہوتا تھا، آج اس کے آنسو اللہ نے مسکراھٹوں سے بدل دیے۔
وہ جو دوسروں کا سہارا بنتا تھا، وقت آنے پر خود رب کا سہارا پا گیا۔
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ شیاطین سے حفاظت کی دعا رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِۙ وَ اَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ پروردگار، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ بلکہ اے میرے رب، میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں۔

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ 
شیاطین سے حفاظت کی دعا
رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِۙ  وَ اَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ
پروردگار، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ بلکہ اے میرے رب، میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں۔
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹اسلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ 🌹 ایک گناہگار شخص روز اپنے حال پر روتا تھا، مگر جب اسے یہ احساس ہوا کہ وہ نبیِ رحمت ﷺ کا امتی ہے، تو اس کی آنکھوں میں شکر کے آنسو آ گئے۔ وہ بولا: "کیا یہ کم ہے کہ میرے رب نے مجھے اپنے محبوب کا امتی بنا دیا؟"

🌹اسلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ 🌹
ایک گناہگار شخص روز اپنے حال پر روتا تھا، مگر جب اسے یہ احساس ہوا کہ وہ نبیِ رحمت ﷺ کا امتی ہے، تو اس کی آنکھوں میں شکر کے آنسو آ گئے۔
وہ بولا: "کیا یہ کم ہے کہ میرے رب نے مجھے اپنے محبوب کا امتی بنا دیا؟"
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 ہم اکثر غلط لوگوں سے امید رکھ کر ٹوٹتے ہیں، اور جب اچھے لوگ ملیں تو ان پر شک کر کے خود کو تنہا کر لیتے ہیں۔ اصل سچ یہ ہے: غلطی ہماری سوچ میں ہوتی ہے، لوگوں میں نہیں۔

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
ہم اکثر غلط لوگوں سے امید رکھ کر ٹوٹتے ہیں، اور جب اچھے لوگ ملیں تو ان پر شک کر کے خود کو تنہا کر لیتے ہیں۔
اصل سچ یہ ہے: غلطی ہماری سوچ میں ہوتی ہے، لوگوں میں نہیں۔
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 والدین کی کمائی سے لی گئی چیزیں خوشی دیتی ہیں کیونکہ وہ بے فکری کے لمحے ہوتے ہیں، اپنی کمائی سے انسان خواہشیں نہیں، ذمہ داریاں خریدتا ہے۔

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
والدین کی کمائی سے لی گئی چیزیں خوشی دیتی ہیں کیونکہ وہ بے فکری کے لمحے ہوتے ہیں،
اپنی کمائی سے انسان خواہشیں نہیں، ذمہ داریاں خریدتا ہے۔
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 جب سارا کچھ بکھر گیا اور دروازے بند ہونے لگے، وہ بس خاموش ہو کر بیٹھ گیا۔ دل سے ایک ہی جملہ نکلا: "چلو، اس میں بھی اللہ کی کوئی بہتری ہوگی۔" اور یہی جملہ اس کا حوصلہ بن گیا۔

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
جب سارا کچھ بکھر گیا اور دروازے بند ہونے لگے، وہ بس خاموش ہو کر بیٹھ گیا۔
دل سے ایک ہی جملہ نکلا: "چلو، اس میں بھی اللہ کی کوئی بہتری ہوگی۔"
اور یہی جملہ اس کا حوصلہ بن گیا۔
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ جہنم کی آگ سے حفاظت کی دعا آل عمران 16 رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ مالک! ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ 
جہنم کی آگ سے حفاظت کی دعا
آل عمران 16
رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ
مالک! ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼

Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹کبھی کبھار "السلام علیکم" کہہ دینا دشمنی نہیں مٹاتا، مگر دل کا بوجھ ضرور ہلکا کر دیتا ہے۔ میں نے اپنی ایکس فیملی کو سلام کیا… اور وہ لمحہ دل میں سکون بن کر اُتر گیا۔ رشتے چاہے باقی نہ رہیں، ادب اور تہذیب باقی رہنی چاہیے۔🌹

Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹میں نے دل سے دعا دی: "یا اللہ، میری ایکس فیملی کو ہمیشہ خوش رکھنا"، کیونکہ کچھ رشتے چاہے ساتھ نہ رہیں، پر دل سے دعاؤں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔🌹