Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile
Zoe

@zoey__2

مُجھے راس ہیں سرد موسم ، برف لہجے، ٹھنڈی راتیں ، بھیگی یادیں،تلخ باتیں،کڑوا گھونٹ، بـے باک سچائی اور شبِ تنہائی..

ID: 857675245544554496

calendar_today27-04-2017 19:18:08

68,68K Tweet

36,36K Takipçi

30,30K Takip Edilen

Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

وہ ایسا ہے کہ اس سے محبت کرنے کے لئے زندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں وہ ایسا ہے کہ اسے سامنے بیٹھا کے تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے اس کی وہ آنکھیں اتنی حسین ہیں اتنی حسین کہ ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں صدقہ واری جا سکتی ہیں

وہ ایسا ہے کہ
 اس سے محبت کرنے کے لئے زندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں
وہ ایسا ہے کہ
 اسے سامنے بیٹھا کے تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے
اس کی وہ آنکھیں 
اتنی حسین ہیں 
اتنی حسین کہ 
ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں 
صدقہ واری جا سکتی ہیں