Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile
Zoe

@zoey__2

مُجھے راس ہیں سرد موسم ، برف لہجے، ٹھنڈی راتیں ، بھیگی یادیں،تلخ باتیں،کڑوا گھونٹ، بـے باک سچائی اور شبِ تنہائی..

ID: 857675245544554496

calendar_today27-04-2017 19:18:08

68,68K Tweet

36,36K Followers

30,30K Following

Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

تمہارا وجود ایک رومانوی غزل ہے اور تمہارے یہ نازک ہونٹ، یہ آنکھیں، یہ تیکھی ناک، اور یہ خال و خد سب شعر ہی تو ہیں !!!

تمہارا وجود ایک رومانوی غزل ہے اور تمہارے یہ نازک ہونٹ، یہ آنکھیں، یہ تیکھی ناک، اور یہ خال و خد سب شعر ہی تو ہیں !!!
Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

سالگره مبارک ہو پیاری لڑکی !! زرلش شیخ کشمیری ہمیشہ خوش رہو آباد رہو، صحت و سلامتی کے ساتھ آمین 🩷 حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

ممکن نہیں ہے آپکو لفظوں میں ڈھالنا آپ وُسعت سخن سے بڑھ کر حسین ہیں

ممکن نہیں ہے آپکو لفظوں میں ڈھالنا 
آپ وُسعت سخن سے بڑھ کر حسین ہیں
Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

مفت میں تو جنت بھی نہیں ملنی اس کے لیے بھی عبادت اور نیک اعمال کی شرط رکھی گئی ہے رب کی طرف سے تو پھر ایک انسان مفت میں کیسے محبت دے سکتا ہے؟؟

Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کا باہر آنا کوئی معجزہ ہی ہوگا کیوں کہ عوام اور پارٹی قیادت بس نعرے بازی کرنے میں ہی ماہر ہیں پی ٹی آئی کا انجام بھی شاید متحدہ جیسا ہوگا !!

Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

تم ناک چڑھاتے ہو مری بات پہ اے شیخ کھینچوں گی کسی روز میں اب کان تمہارے ✍️اکبر الہ آبادی

تم ناک چڑھاتے ہو مری بات پہ اے شیخ
کھینچوں گی کسی روز میں اب کان تمہارے

✍️اکبر الہ آبادی
Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں بارش کے باعث شدید تباہی کا خدشہ ہے اللہ تعالیٰ سب پر رحم فرمائے آمین !!! #karachirain

Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

شاعر سے معذرت بارش سے ڈرتی ہوں لوڈ شیڈنگ سے ڈرتی ہوں جب سے میں نے ڈالا ہے اک مکان کراچی کا

Zoe (@zoey__2) 's Twitter Profile Photo

وہ ایسا ہے کہ اس سے محبت کرنے کے لئے زندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں وہ ایسا ہے کہ اسے سامنے بیٹھا کے تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے اس کی وہ آنکھیں اتنی حسین ہیں اتنی حسین کہ ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں صدقہ واری جا سکتی ہیں

وہ ایسا ہے کہ
 اس سے محبت کرنے کے لئے زندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں
وہ ایسا ہے کہ
 اسے سامنے بیٹھا کے تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے
اس کی وہ آنکھیں 
اتنی حسین ہیں 
اتنی حسین کہ 
ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں 
صدقہ واری جا سکتی ہیں