Zimal Altamash (@zimalaltamash) 's Twitter Profile
Zimal Altamash

@zimalaltamash

“No one raises his own reputation by lowering others.”

ID: 1732851219788353536

calendar_today07-12-2023 19:55:27

17,17K Tweet

9,9K Takipçi

578 Takip Edilen

Zimal Altamash (@zimalaltamash) 's Twitter Profile Photo

تُم نے پہنا ہی نہیں میری پسند کا لِباس; تُم کو آیا ہی نہیں____پاس بُلانے کا ہنر☹️

تُم نے پہنا ہی نہیں میری پسند کا لِباس; 
تُم کو آیا ہی نہیں____پاس بُلانے کا ہنر☹️
Zimal Altamash (@zimalaltamash) 's Twitter Profile Photo

شو کاز نوٹس! کیوں نہ اب اور تلاشیں کوئی ساحر لہجہ ! کیوں نہ اے دوست! ترے باندھے فسوں سے نکلیں !

شو کاز نوٹس!

کیوں نہ اب اور تلاشیں کوئی ساحر لہجہ !
کیوں نہ اے دوست! ترے باندھے فسوں سے نکلیں !
Zimal Altamash (@zimalaltamash) 's Twitter Profile Photo

شادی شدہ عورتوں نے جو کپڑے باہر آنے جانے کے لیے رکھے ہوتے ہیں اگر وہی گھر میں پہننا شروع کردیں تو ان کے خاوند بہت ساری بیرونی خواتین کے چکر سے نکل کر ایک کامیاب ازدواجی زندگی کی طرف واپس لوٹ سکتے ہیں

Zimal Altamash (@zimalaltamash) 's Twitter Profile Photo

عورتیں تو پھر عورتیں ہی ہوتی ہیں طیارہ تباہ ہوگیا خود پیراشوٹ سے زمین پر اتر گئی لیکن موبائل نہیں چھوڑا ہاتھ سے...

عورتیں تو پھر عورتیں ہی ہوتی ہیں
طیارہ تباہ ہوگیا خود پیراشوٹ سے  زمین پر اتر گئی 
لیکن موبائل نہیں چھوڑا ہاتھ سے...
Zimal Altamash (@zimalaltamash) 's Twitter Profile Photo

مزا آگیا۔۔۔۔پلٹنا۔۔۔۔جھپٹنا ۔۔۔۔جھپٹ کر پلٹنا 11 ریفیل کے درمیان ہمارے پرندوں نے گجرات ائیر بیس کی دھجیاں اڑا دیں پاکستان زندہ باد