شکر ہے عدالت میں پیش کیا مگر غداری اور دہشتگردی کے ثبوت پھر بھی پیش نہیں کر سکے 🔥
ثبوت سارے پریس کانفرنس میں استعمال ہو گے تھے اس وجہ سے ختم ہو گے ہیں 😁
سید زلفی بخآری جس طرح آپ نے عمران خان، تحریکِ انصاف اور پوری قوم کا حقیقی سفیر بن کر آج عالمی سطح پہ انتہائی بہادری سے پاکستان کا مقدمہ لڑا اس پر آپکو پوری قوم کا سلام۔۔۔
ان کو وقت پر لفافہ بھیجا کرو سارا دن خود بھی گالیاں کھاتے ہیں اور تمھیں بھی گالیاں پڑواتے ہیں پھر بھوکے بھی مرتے ہیں بے چاروں کو ہمارے نام سے ویوز لینے پڑتے ہیں اتنا ظلم
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام
(۲ اگست، ۲۰۲۵)
“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔