Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile
Naeema Zehri

@zehrijournalist

Journalist and Photographer | Reporting on Human Rights & #EndEnforcedDisappearances | Promoting Female Education | Humanity First #StopBalochGenocide

ID: 1315023972480802816

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCrItr3rVSxCYQkI13-IC6Xw calendar_today10-10-2020 20:19:08

12,12K Tweet

87,87K Takipçi

405 Takip Edilen

Tania Baloch (@taniabaloch3) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو ایسے لوگوں کوجواب دینا کیچڑ میں ہاتھ ڈالنے کےمترادف ہےلیکن محترمہ اپ عورت کی حرمت کی بات نہ ہی کریں توبہتر ہے کیونکہ اپکی حرمت کوئیٹہ کینٹ سے لےکر پنڈی جی ایچ کیوتک کی ہے.ماہ رنگ کےحوالے سے مشورے دینےسے بہتر ہےکہ اپ اپنےسابقہ پیشےیعنی اداکاری پہ توجہ دیجئےپاکیزہ خان خلجئ

Kiyya Baloch (@kiyyabaloch) 's Twitter Profile Photo

براق ڈیجیٹل کے ٹگ جو آج خود کو ریاست کا محافظ اور بلوچ کو غدار سمجھتے ہیں وہی کل تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں انہی بلوچوں کے وکیل بن کر کیریئر بنا رہے تھے۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو آج PPP کے نمائندے بنے ہیں مگر کل تک اسی جماعت کو گالیاں دیتے تھے۔ جلد حقیقت آپکے سامنے لائینگے۔

براق ڈیجیٹل کے ٹگ جو آج خود کو ریاست کا محافظ اور بلوچ کو غدار سمجھتے ہیں وہی کل تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں انہی بلوچوں کے وکیل بن کر کیریئر بنا رہے تھے۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو آج PPP کے نمائندے بنے ہیں مگر کل تک اسی جماعت کو گالیاں دیتے تھے۔ جلد حقیقت آپکے سامنے لائینگے۔
Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

جس شخص کے استقامت و بہادری نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ جھالاوان کے شھید نواب نوروز خان زہری تھا۔شھید نواب اکبرخان بگٹی

جس شخص کے استقامت و بہادری نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ جھالاوان کے شھید نواب نوروز خان زہری تھا۔شھید نواب اکبرخان بگٹی
Kiyya Baloch (@kiyyabaloch) 's Twitter Profile Photo

تھریڈ 🧵 1/6 مالی سال 2024-25 اور 2025-26 میں وزیراعلیٰ بلوچستان سیکریٹریٹ نے صرف تفریح، تحائف اور پروپیگنڈہ ورکشاپس کے لیے بجٹ میں ہوشربا اضافہ کیا۔ تفریح و تحائف کی مد میں مختص رقم کو 40.5 کروڑ روپے سے بڑھا کر 118.3 کروڑ روپے کر دیا گیا یعنی تقریباً تین گنا اضافہ۔ جبکہ

تھریڈ 🧵

1/6 مالی سال 2024-25 اور 2025-26 میں وزیراعلیٰ بلوچستان سیکریٹریٹ نے صرف تفریح، تحائف اور پروپیگنڈہ ورکشاپس کے لیے بجٹ میں ہوشربا اضافہ کیا۔
تفریح و تحائف کی مد میں مختص رقم کو 40.5 کروڑ روپے سے بڑھا کر 118.3 کروڑ روپے کر دیا گیا یعنی تقریباً تین گنا اضافہ۔

جبکہ
Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی ریاست کو چائیے کہ وہ بلوچ عوام کے لیڈرز کو بازیاب کریں #ReleaseBYCLeaders

پاکستانی ریاست کو چائیے کہ وہ بلوچ عوام کے لیڈرز کو بازیاب کریں 
#ReleaseBYCLeaders
Alifya Sohail (@alifyasohail) 's Twitter Profile Photo

Congress urged to pay attention to Dr Mahrang Baloch, BYC and enforced disappearances. "The repression faced by PTI must be understood within the broader assault on human rights in Pakistan. BYC has mobilized thousands but its members and protests are targeted. BYC member

Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج 47 دن مکمل ہوگئے !! آئیں ہم سب مل کر بلوچ طالبہ کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloc

بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج 47 دن مکمل ہوگئے !!

آئیں ہم سب مل کر بلوچ طالبہ کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloc
Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

ریاست جب ایک پنجابی کو جیل میں ڈالے تو اسکی دلیری ملاحظہ کریں ساتھ میں بیبرگ بلوچ جس کو ریاست نے معزور کیا تھا انکے ہمت و جرات بھی ملاحظہ کریں ۔ Dr. Shahbaz GiLL معزور نہیں مگر جیل کے خوف نے اسکو بے حوصلہ کیا تھا۔

Ben Linden (@benmlinden) 's Twitter Profile Photo

Thank you Mehlaqa Samdani and huge thanks to Tom Lantos Human Rights Commission for this important hearing. Also discussed: legal and physical attacks against the Ahmadi community, blasphemy laws, and forced deportations of Afghan refugees. Full hearing is here youtube.com/watch?v=jXXBye…

Sabiha Baloch (@sabihabaloch_) 's Twitter Profile Photo

Deep gratitude to Ben Linden of Amnesty International USA for his powerful testimony before Tom Lantos Human Rights Commission ,spotlighting the unlawful detention of ,Leaders of Baloch Yakjehti Committee ,and other Baloch activists. His voice reflects the growing urgency for international intervention. The situation in

Deep gratitude to <a href="/BenMLinden/">Ben Linden</a> of <a href="/amnestyusa/">Amnesty International USA</a> for his powerful testimony before <a href="/TLHumanRights/">Tom Lantos Human Rights Commission</a> ,spotlighting the unlawful detention of ,Leaders of <a href="/BalochYakjehtiC/">Baloch Yakjehti Committee</a> ,and other Baloch activists. His voice reflects the growing urgency for international intervention.

The situation in
Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

دو سال پہلے اس ہی مقام پر ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ ان ماؤں کے ساتھ خون جما دینے والی سردی میں انکے لخت جگر اور پیاروں کے بازیابی کیلئے اسلام آباد میں تھی ۔ آج یہ مائیں ڈاکٹر ماہرنگ کیلیے اسلام آباد پہنچ گئی ہے مزاحمت زندگ بات #ReleaseBYCLeaders

دو سال پہلے اس ہی مقام پر ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ ان ماؤں کے ساتھ خون جما دینے والی سردی میں انکے لخت جگر اور پیاروں کے بازیابی کیلئے اسلام آباد میں تھی ۔
آج یہ مائیں ڈاکٹر ماہرنگ کیلیے اسلام آباد پہنچ گئی ہے 
مزاحمت زندگ بات
#ReleaseBYCLeaders
Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں بلوچوں کے مطالبات آئین اور قانون کے تحت سننا دور کی بات ہے بلوچوں کو ریاستی ادارے پر امن ہونے کے باوجود بھی برداشت تک نہیں کرپاتے ۔ #ReleaseBYCLeaders

Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

مصطفی نواز کھوکھر بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے حق میں بول پڑے۔ کہتے ہے کہ ریاست کا دل بڑا ہوتا ہے۔ یہ خواتین کہا احتجاج کرے پھر۔