Darwish (@zeemalik9) 's Twitter Profile
Darwish

@zeemalik9

Skill is not important Will is important (Great Boxer Muhammad Ali)

ID: 1095512184

calendar_today16-01-2013 15:28:26

7,7K Tweet

429 Followers

836 Following

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اس لیٹر کے مطابق ڈوبنے والی پارک ویو سوسائٹی کی منظوری مریم نواز کے دور میں ہوئی۔

اس لیٹر کے مطابق ڈوبنے والی پارک ویو سوسائٹی کی منظوری مریم نواز کے دور میں ہوئی۔
Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

آپکی سیوہ میں پرستت ہے ۔۔۔ نندنی کی رین والی بارش ۔۔۔ کیول پٹوارن پلس پر

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

علیم خان کی غیر قانونی سوسائٹی کی مکمل ڈرون ویڈیو،دریا اپنا قبضہ واپس لے رہا ہے۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے راوی کے کنارے پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کا این او سی دینے سے انکار کر دیا، ایل ڈی اے میاں اسلم اقبال کے انڈر تھی، انہوں نے وہاں پر چھاپے پڑوائے، پارٹی آفس سیل کروایا، جس کی وجہ سے علیم خان نے میاں اسلم اقبال کو 9 مئی کا مرکزی ملزم بنا کر اندر کروا دیا۔ بیرسٹر عمیر خان

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

جو سوسائٹی منظور ہی 2024 میں ہوئی پٹواری اور فوجیت عمران خان کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں

جو سوسائٹی منظور ہی 2024 میں ہوئی پٹواری اور فوجیت عمران خان کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ سیلاب ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہو رہا ہے جسکے بہت تکلیف دہ نتائج ہوں سکتے ہیں۔ مگر اس سے بھی بڑا سانحہ یہ ہے کہ مسلط شدہ ٹولہ ان حالات سے نمٹنے میں فلحال مکمل طور پر ناکام ہے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب سندھ پولیس کے ایک اہلکار نے منافق اقرار الحسن کی پٹائی کی یہ ویڈیو پھر سے وائرل ہو رہی ہیں 🔥

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ایف الیون میں زلزلے کے بعد رہائشی گھروں سے باہر نکل آئے ہیں، خوف پھیلا ہوا ہے اے حکمرانوں ظلم بند کرو 🙏

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کو بتاو کہ ملک میں سیلاب کے بعد زلزلہ بھی آ گیا ہے کوئی شرم ہے تو عوام کا بھی کچھ سوچ لے