Imrankhan Fan,s
@zaviyar_2
Main Acc, @ZaviyarOffical1 🫶🫶🫶 @zaviyar_3🫅🫅🌹🌹
𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙁𝙤𝙧 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙗𝙖𝙘𝙠
ID: 1894111636916768772
24-02-2025 19:46:39
7,7K Tweet
345 Takipçi
406 Takip Edilen
منافقت کیوں کرتے ہو حقیقت کو تسلیم کرو ، تمہیں رشتے نبھانے نہیں، دکھانے آتے ہیں، سچائی تمہارے بس کی بات نہیں۔🫰🫵 #منافقت_کیوں_کرتے_ہو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #HappyBirthdayImranKhan
Imran Khan وہ ظلم کے آگے چٹان، وہ سچ کا رکھوالا ہے وہ بہادر، سچا، محبِ وطن—وہ قوم کا لاڈلا ہے زمانے کی دھمکی کیا چیز، وہ ڈرتا کس سے ہے وہ آج بھی امیدِ وطن کا سب سے اعلیٰ حوالہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت
"کلمے کا اصل مطلب اور اس کی روح ہمیں جس واضح انداز میں عمران خان نے سمجھایا، وہ شاید ہی کسی عالم یا قاری نے اتنی سادگی اور اخلاص سے سمجھایا ہو۔ سچ یہ ہے کہ دین دل سے جڑ کر سمجھایا جائے تو اثر بھی دل پر ہی ہوتا ہے۔" Imran Khan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت
جدید لڑاکا طیارے 100-J کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب سے وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی کا خطاب۔ 11 March 2022 #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ
فاطمہ جناح بانی پاکستان قائد اعظم محمد على جناح کی بہن تھیں، ایک بہتر پاکستان بنانے کیلئے انتخابات میں حصہ لے رہی تھیں مگر کرپٹ فوج نے محترمہ فاطمہ جناح کو سیکیورٹی تھریٹ اور غدار قرار دے کر قتل کر دیا یہی کرپٹ فوج آج عمران خان کے دشمن ہیں۔ #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
ہر امیر خوش نہیں ہوتا، ہر مشہور مطمئن نہیں ہوتا، سکون صرف مخلص ساتھ سے ملتا ہے۔ پیسہ، دولت اور شہرت سب یہیں رہ جاتی ہیں، اصل دولت وہ مخلص انسان ہے جو ہر حال میں آپ کے ساتھ کھڑا رہے۔ Lubna Mughal ⁱᴾⁱᵃⁿ🐅 𝕃𝕌𝔹ℕ𝔸 𝕄𝕦𝕘𝕙𝕒𝕝🐦
دوسروں کی مدد کیلئے آپ کا امیر ہونا ضروری نہیں، بس آپ کا رحم دل ہونا کافی ہے.. $adi, Lubna Mughal ⁱᴾⁱᵃⁿ🐅 ᗩɊᔕᗩ ᗰᑌᛕᕼ丅ᗩᖇ 🌹
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Imran Khan ٹیم کے خلاف بولنے والوں کی آوازیں شور کے سوا کچھ نہیں۔ کردار، نیت اور جدوجہد پر انگلیاں اٹھانے والے یاد رکھیں, تاریخ شور مچانے والوں کو نہیں، قربانیاں دینے والوں کو یاد رکھتی ہے۔ ہم نہ کل ڈرے تھے، نہ آج ڈریں گے، نہ کل جھکیں گے۔ سچ ہمارے ساتھ ہے، اور یہی ہماری اصل طاقت ہے۔
Grêwål ⁱᴾⁱᵃⁿ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ Esharib Graiwallⁱᴾⁱᵃⁿ ℂℍ𝔸𝕌𝔻ℍ𝔸ℝ𝕐 804♥️ ⁱᴾⁱᵃⁿ 𝗔𝗟𝗜𝗦𝗛𝗕𝗔 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗨𝗧🚩ⁱᴾⁱᵃⁿ Ayman Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ Affan Erum Ehsan ⁱᴾⁱᵃⁿ Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ حق کے ساتھ کھڑا ہونا ہر دور میں جرم ہی سمجھا گیا ہے۔ حسینی راستہ آسان نہیں ہوتا، مگر سچ یہی ہے کہ باطل کے سامنے جھکنا ہمیں آتا ہی نہیں۔ ہم الزاموں سے نہیں، اپنے کردار سے پہچانے جاتے ہیں۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 ✊🔥
پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن، اور ہماری آنکھوں کے سامنے ہوا ظلم ہم کھبی نہیں بھولیں گے اللّٰہ پاک ظالموں کو نیست و نابود فرما آمین 💔 #16_دسمبر_بلیک_ڈے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿