zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profileg
zamzam saeed

@zamzamkhan61

ID:1389310172397547524

calendar_today03-05-2021 20:05:50

559 Tweets

7,7K Followers

264 Following

zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

دعا ہے اللہ پاک خیر خیریت سے انتخابات کا دن گزارے اور جو ہمارے ملک کے لیے بہتر ہو وہی منتخب ہو آمین

دعا ہے اللہ پاک خیر خیریت سے انتخابات کا دن گزارے اور جو ہمارے ملک کے لیے بہتر ہو وہی منتخب ہو آمین #Elecciones2024
account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی امیدوار ذولفقار شاہ پر میرپورخاص بائی پاس پر فائرنگذولفقار شاہ پی ایس 46 سے پی پی پی امیدوار ہیں ۔
ذولفقار شاہ امیدوار پی پی پی کو ایمرجنسی میں میرپورخاص ہسپتال منتقل کیا گیا
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری آمد
لیاری کے جیالوں کا پارٹی ترانوں پر رقص
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Pakistan Peoples Party - PPP

account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج انتخابی مہم کی آخری بڑی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں جیالوں کا پارٹی ترانوں پر رقص PPP Pakistan Peoples Party - PPP Aseefa B Zardari BilawalBhuttoZardari

account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

لائٹ ہاوس سے ٹاور جانے والی سڑک پر کام تیزی سے جاری کافی حد تک سڑکیں صاف کر دی گئی Murtaza Wahab Siddiqui

account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں طوفانی بارش کے باعث سول اسپتال کے مختلف شعبوں میں پانی داخل ،سول اسپتال کے میڈیکل وارڈ نمبر 3 میں پانی داخل ،طبی عملے کے ساتھ مریض و تیمار شدید پریشان

account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو تین کیسز میں سزاوں سے پی ٹی آئی کے ووٹ بینک پر کیا اثر ہوگا؟ PTI

account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ سے بے تحاشہ محبت کراچی کے نواز شریف اور شہباز شریف نے اپنے لیڈران سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Nawaz Sharif Shehbaz Sharif PMLN Media

account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

گلوکار راحت فتح علی خان کا اپنے ملازم پر تشدد کا معاملہ

راحت فتح علی خان کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

بوتل میں دم والا پانی تھا یہ میرے اور میرے شاگرد کا معاملہ ہے ،راحت فتح علی خان

account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

گلوکار راحت فتح علی خان نے ’بوتل‘ نہ ملنے پر اپنے گھریلو ملازم پر جوتوں اور گھونسوں کی بارش کردی گلوکار راحت فتح علی خان کی جانب سے اپنے ذاتی ملازم پر بدترین تشدد ، ملازم پر جوتوں اور گھونسوں کی بارش کردی

account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

جامعہ کراچی کے اساتذہ و ملازمین کےبچوں کے لیے قائم اسکول کی دیواروں کو مسمار کر دیا گیا جبکہ اسکول کے ساتھ کنیز فاطمہ گیٹ تک گھنا جنگل ہے جس کے باعث کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے

جامعہ کراچی کے اساتذہ و ملازمین کےبچوں کے لیے قائم اسکول کی دیواروں کو مسمار کر دیا گیا جبکہ اسکول کے ساتھ کنیز فاطمہ گیٹ تک گھنا جنگل ہے جس کے باعث کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے #karachiuniversity
account_circle
zamzam saeed(@zamzamkhan61) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں مشکل حالات سے تنگ آ کر باپ نے اپنے تین بچوں سمیت بیوی کو قتل کر دیا اور خودکشی کر لی
اللہ پاک رحم فرمائے

کراچی میں مشکل حالات سے تنگ آ کر باپ نے اپنے تین بچوں سمیت بیوی کو قتل کر دیا اور خودکشی کر لی اللہ پاک رحم فرمائے
account_circle