PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profileg
PakWeather.com

@Pak_Weather

Official Twitter account of https://t.co/7JSNXTiIyc - Pakistan's 1st (Pvt) Automated Weather Stations Network & Trusted Weather Source

ID:827439624

linkhttp://www.pakweather.com calendar_today16-09-2012 17:22:00

9,4K Tweets

92,6K Followers

2,3K Following

Follow People
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 وسطی یورپ کے ملک میں ریکارڈ ٹوٹ گیا..😳
سردیاں ختم ہونے کے بعد جب ☀️درجہ حرارت 28 ڈگری پہنچا تو اسی روز موسم ایک دم بدل گیا اور اچانک درجہ حرارت 25 ڈگری 🥶🥶کم ہوگیا اور شدید ❄️ برف باری🏔️ سے پہاڑ برف سے ڈھک گئے 😱😱

🛑 وسطی یورپ کے ملک میں ریکارڈ ٹوٹ گیا..😳 سردیاں ختم ہونے کے بعد جب ☀️درجہ حرارت 28 ڈگری پہنچا تو اسی روز موسم ایک دم بدل گیا اور اچانک درجہ حرارت 25 ڈگری 🥶🥶کم ہوگیا اور شدید ❄️ برف باری🏔️ سے پہاڑ برف سے ڈھک گئے 😱😱
account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 خطرناک ژالہ باری نے گھر تباہ کردیئے۔۔😳😱
سعودی عرب🇸🇦 میں غیر معمولی ⚡⚡⚡⚡ شدید موسمی صورتحال کا سلسلہ جاری... طائف شہر میں بڑے بڑے 🧊🧊🧊 اولوں نے تباہی مچا دی۔۔ کمزور گھروں اور گاڑیوں کو شدید نقصان!!

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 کیا آپکو معلوم ہے کہ صحرائی 🐫 اونٹ تین منٹ میں 200 💦 لیٹر تک پانی پی کر اپنے کوہان کو بھر سکتے ہیں..

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 یقین کرنا مشکل!! 😳😱 سعودیہ عرب کے شہر القصیم میں ایک بار پھر کالی گھٹائیں چھا گئیں.. اچانک ⚡⚡⚡⚡طوفانی بارشیں شروع!!
شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں...

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا
یہ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمرکی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا: ڈاکٹر خرم خورشید
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی

🛑 پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا یہ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمرکی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا: ڈاکٹر خرم خورشید پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی
account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 جب دیو ہیکل بحری جہاں 🚢 تیار ہو جاتے ہیں تو ان گہرے سمندروں میں کچھ اس طرح سے اتارا جاتا ہے 😳😱

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 آزاد کشمیر / لینڈ سلائیڈنگ / تباہی کے مناظر.. طوفانی بارشوں ⚡⚡⚡کی وجہ سے باغ آزاد کشمیر شہر کے اندر گیاری چوک کے نزدیک پہاڑ سرک گیا جو خطرناک لینڈ سلائیڈنگ کا باعث بن گیا، کچھ گھروں اور دکانوں کو نقصان..
مقامی لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں!

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑طوفانی بارشوں ⚡⚡⚡ کے باعث مسجد نبوی میں داخل ہونے والا بارش کا پانی ساتھ ساتھ نکالا بھی جاتا رہا..

©️3wadshsh

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 نتھیا گلی کا موسم انتہائی خوبصورت، دن کے وقت کالی گھٹاؤں اور جنگلات نے رات کا منظر کردیا..

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 انڈونیشیا سے خوفناک مناظر.. 😳
انڈونیشیا کے شمال میں روانگ 🌋 آتش فشاں پہاڑ شدید دھماکے سے پھٹ پڑا.. لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا.۔

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 چین میں تائی ہانگ کے پورے پہاڑ کو ☀️سولر فارم میں بدل دیا 😱
1133 ہیکٹر کے رقبے پر نصب سولر پینل کل 434 میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں.
پاکستان 🇵🇰جغرافیای لحاظ سے☀️ سورج کے ذریعے بھرپور توانائی حاصل کرسکتا ہے.
کھربوں روپے کے کوئلے/ تیل کے بجلی گھر لگانے سے بہتر ہے کہ سولر

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑حیرت انگیز مناظر.. احد کے پہاڑ سے آبشار جاری ہوگئی..😱
مدینہ منورہ میں⚡⚡⚡ طوفانی بارشوں⛈️ کے بعد انتہائی حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملے جب جبل احد کے بلند مقام سے صاف پانی کی آبشار جاری ہوگئی..

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 مسجد نبوی کے اندر صحن سے موسلا بارش کے انتہائی خوبصورت اور پُر نور مناظر ❤️
لوگ بارش میں اپنے رب کے حضور مسجد کے صحن میں دعائیں🤲 مانگنے لگے! 💚

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑سعودی عرب 🇸🇦 کے مقدس ترین شہر مدینہ منورہ اور اطراف میں ہونے والی ⚡⚡⚡ موسلا دھار بارشوں ⛈️⛈️⛈️⛈️ کے سبب سیلابی صورتحال، گاڑیاں کئی کئی فٹ سیلابی پانی میں ڈوب گئیں..

©️alhijaz21

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 آج شام گوجرانوالہ کے انتہائی خوبصورت مناظر.. کالی گھٹائیں، ٹھنڈی ہوائیں اور یخ بستگی کا احساس!!

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 رحمت برس رہی ہے محمد ص کے شہر میں ❤️💚 کاش یہ منظر ہمیں بھی دیکھنا نصیب ہو!

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 آج کے سرکاری نرخ..! آپ کو بھی اشیائے خردونوش اسی قیمتوں میں مل رہی ہے؟ 🤔🤔
آپ کتنے مطمئین ہیں؟

🛑 آج کے سرکاری نرخ..! آپ کو بھی اشیائے خردونوش اسی قیمتوں میں مل رہی ہے؟ 🤔🤔 آپ کتنے مطمئین ہیں؟
account_circle