🇵🇰 پاکستانی سپاہی کا حوصلہ اور خدمت کسی شہرت یا تعریف کا محتاج نہیں۔
جب لوگ طاقت اور شہرت کے پیچھے بھاگتے ہیں، ہمارے جوان خاموشی سے مصیبت زدہ علاقوں میں پہنچ کر لاچار ماں کو سہارا دیتے ہیں، بے سہاروں کے لئے امید بن جاتے ہیں۔
سلام ان مٹی کے بیٹوں کو...
#PakistanArmy