Mr. Shahzaib (@zaibi_215) 's Twitter Profile
Mr. Shahzaib

@zaibi_215

The only person you should try to be better than, is the one you were yesterday.

ID: 1193916640980852736

calendar_today11-11-2019 15:41:46

4,4K Tweet

205 Takipçi

212 Takip Edilen

𝔇𝔦𝔩𝔴𝔞𝔩𝔞🤍 (@behroz_khan804) 's Twitter Profile Photo

میرا ظرف کسی عنایت کا محتاج نہیں. ❤️ گُلِ اُلفت ہوں مہکوں گا آتشِ نفرت میںں بھی.🖤🥀🔥 #اردو_زبان

میرا ظرف کسی عنایت کا محتاج نہیں. ❤️

گُلِ اُلفت ہوں مہکوں گا  آتشِ نفرت میںں بھی.🖤🥀🔥

#اردو_زبان
شبانه محمد 🇸🇦❣🇸🇦 (@pti_dewani) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته اے الله، آج كي صبح ہماری جانوں کو راحت بخشے 🌺صبح بخیر زندگی🌺

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 
اے الله، آج كي صبح ہماری جانوں کو راحت بخشے                   
🌺صبح بخیر زندگی🌺
عاقب محمود (@pak0986) 's Twitter Profile Photo

خوش آمدید رمضان المبارک 💗💗 یا اللہ ہمیں اس بابرکت مہینے کے واسطے اپنے رحمت، شفقت اور برکت میں شامل کردئیے۔آمین #Ramadan

🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 (@aye_k07) 's Twitter Profile Photo

بعض باتوں کو دہرانا ایسا ہوتا ہے جیسے آپ سوئی لیکر خود کو رفو کرنا شروع کر دیں اور خود کو رفو کرنے کی سب سے خراب بات یہ ہوتی ہے کہ اک ٹانکا صحیح نہیں جڑتا ,پھر خود کو ادھیڑنا پڑتا ہے پھر دوبارہ سے سینا. سینے اور ادھیڑنے کے اس عمل میں انسان دھجی دھجی ہو جاتا ہے 💔 #عائشہ

بعض باتوں کو دہرانا ایسا ہوتا ہے
جیسے آپ سوئی لیکر خود کو رفو کرنا شروع کر دیں اور خود کو رفو کرنے کی سب سے خراب بات یہ ہوتی ہے کہ اک ٹانکا صحیح نہیں جڑتا ,پھر خود کو ادھیڑنا پڑتا ہے  پھر دوبارہ سے سینا. سینے اور ادھیڑنے کے اس عمل میں انسان دھجی دھجی ہو جاتا ہے 💔

#عائشہ
𝔇𝔦𝔩𝔴𝔞𝔩𝔞🤍 (@behroz_khan804) 's Twitter Profile Photo

آپ کی میٹھی بات بھی کسی کو بری لگ سکتی ہے اگر لہجہ ٹھیک نہ ہو کیونکہ لہجہ الفاظ کو تیروں میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے #اردو_زبان

آپ کی میٹھی بات بھی کسی کو بری لگ سکتی ہے اگر لہجہ ٹھیک نہ ہو کیونکہ لہجہ الفاظ کو تیروں میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے

#اردو_زبان
شبانه محمد 🇸🇦❣🇸🇦 (@pti_dewani) 's Twitter Profile Photo

#دوست_ہوتو_ترین_جیسا I don't know how I can say thank you to a جہانگیر ترین who understands the all the things I never say and never says anything to Imran Khan. جذبۂِ پاکستان شبانه محمد 🇸🇦❣🇸🇦

#دوست_ہوتو_ترین_جیسا 
I don't know how I can say thank you to a جہانگیر ترین who understands the all the things I never say and never says anything to Imran Khan. 
<a href="/TeamJazba_/">جذبۂِ پاکستان</a>
<a href="/pti_dewani/">شبانه محمد 🇸🇦❣🇸🇦</a>
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 (@aye_k07) 's Twitter Profile Photo

ﮔﺮﺩﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ .۔........ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺗﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺠھ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﮩﮑﺸﺎﮞ ﮔﺮﺩﺵ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ *** #عائشہ

ﮔﺮﺩﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ .۔........ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺗﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ
ﻣﺠھ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﮩﮑﺸﺎﮞ ﮔﺮﺩﺵ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ

***
#عائشہ
Smile Up Pakistan 🇵🇰 (@smileuppakistan) 's Twitter Profile Photo

Smile Up Pakistan is giving Ramadan Rations to needy families this Ramadan. Smile Up Pakistan 🇵🇰 needs your support. Support us so that we can provide Rations to needy families in Ramadan. 50, 100, 500, 1000 out of Allah's given, must cooperate as much as you can. Jazakallah!

Smile Up Pakistan is giving Ramadan Rations to needy families this Ramadan. <a href="/SmileUpPakistan/">Smile Up Pakistan 🇵🇰</a> needs your support. Support us so that we can provide Rations to needy families in Ramadan. 50, 100, 500, 1000 out of Allah's given, must cooperate as much as you can. Jazakallah!
Smile Up Pakistan 🇵🇰 (@smileuppakistan) 's Twitter Profile Photo

The Prophet said: When one of you is fasting he should abstain from indecent acts and unnecessary talk, and if someone begins an obscene conversation or tries to pick an argument, he should simply tell him, 'I am fasting'. (Bukhari & Muslim) RAMZAN MUBARAK #RamzanMonthOfHappiness

The Prophet said:
When one of you is fasting he should abstain from indecent acts and unnecessary talk, and if someone begins an obscene conversation or tries to pick an argument, he should simply tell him, 'I am fasting'. (Bukhari &amp; Muslim)
RAMZAN MUBARAK
#RamzanMonthOfHappiness
𝔇𝔦𝔩𝔴𝔞𝔩𝔞🤍 (@behroz_khan804) 's Twitter Profile Photo

دیکھوں تو ہے نگاہ میں دنیا کے ہفت رنگ __!! سوچوں تو کوئی سامنے تیرے سوا نہیں __!!❤︎🌸 #اردو_زبان

دیکھوں تو ہے نگاہ میں دنیا کے ہفت رنگ __!!
سوچوں تو کوئی سامنے تیرے سوا نہیں __!!❤︎🌸

#اردو_زبان
𝔇𝔦𝔩𝔴𝔞𝔩𝔞🤍 (@behroz_khan804) 's Twitter Profile Photo

چاند سے روشن ہو 🌙 رمضان تمہارا 🌹 عبادت سے بھر جائے🍂 روزہ تمہارا💕 ہر نماز قبول ہو آپکی🌹 بس یہی دعا ہے🤲 خدا سے ہماری🌼 ❤️آپ سبھی کو رمضان کی بہت بہت مبارک ❤️ #اردو_زبان

چاند سے روشن ہو 🌙
رمضان تمہارا 🌹
عبادت سے بھر جائے🍂
 روزہ تمہارا💕
ہر نماز قبول ہو آپکی🌹
بس یہی دعا ہے🤲
خدا سے ہماری🌼

❤️آپ سبھی کو رمضان کی بہت بہت مبارک ❤️

#اردو_زبان
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 (@aye_k07) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم احباب 💝💝 🎁 رمضان کریم بہت مبارک ہو اللّٰہ رحمٰن اس مہینے میں ہم سب کو زیادہ سے زیادہ۔۔ "ذخیرہ آخرت" سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️

اسلام و علیکم احباب 💝💝
🎁 رمضان کریم بہت مبارک ہو
اللّٰہ رحمٰن اس مہینے میں ہم سب کو زیادہ سے زیادہ۔۔
"ذخیرہ آخرت" سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین ❤️
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 (@aye_k07) 's Twitter Profile Photo

شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُر آنُ🌙 #رمضان_مبارک 💖💖

شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُر آنُ🌙
#رمضان_مبارک 💖💖