Zubair Baloch (@zaib33412) 's Twitter Profile
Zubair Baloch

@zaib33412

student of software engineering university of Balochistan

ID: 731812139413979136

calendar_today15-05-2016 11:43:05

641 Tweet

207 Followers

773 Following

Dr Ababgar Baloch (@ababgarbaloch) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے خضدار،تربت،لورالائی میڈیکل کالز کی فعالیت کے حوالے سے بھوک ہرتالی کیمپ

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے خضدار،تربت،لورالائی میڈیکل کالز کی فعالیت کے حوالے سے بھوک ہرتالی کیمپ
BNC official (@bnc_pvtlimited) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام نبی مری ۔حاجی ابراہیم ۔احمد نواز بلوچ ۔اور دوست محمد مہک ٹی وی سے بات چیت کرتے ھوئے

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام نبی مری ۔حاجی ابراہیم ۔احمد نواز بلوچ ۔اور دوست محمد مہک ٹی وی سے بات چیت کرتے ھوئے
M. Jibran Nasir 🇵🇸 (@mjibrannasir) 's Twitter Profile Photo

I was supposed to be afraid of the night inside a cave but never of a university lit with daylight. Let there remain some difference #Mardan

I was supposed to be afraid of the night inside a cave but never of a university lit with daylight. Let there remain some difference #Mardan
Zubair Baloch (@zaib33412) 's Twitter Profile Photo

توہین مذہب اور احمدیت کی تبلیغ کے الزام میں قتل کردیے جانے والے مشعل خان کی ایک نظم۔#Mardan

توہین مذہب اور احمدیت کی تبلیغ کے الزام میں قتل کردیے جانے والے مشعل خان کی ایک نظم۔#Mardan
Ehsan Mir (@siyakohi) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز انسان نما جانوروں کے ہاتھوں شہید ہونے مشال خان کے کمرے میں لگی بلوچ قوم پرست شہید نواب اکبر خان بگٹی کی تصویر #MashaalKhan #Mardan

گزشتہ روز انسان نما جانوروں کے ہاتھوں شہید ہونے مشال خان کے کمرے میں لگی بلوچ قوم پرست شہید نواب اکبر خان بگٹی کی تصویر
#MashaalKhan #Mardan
Zubair Baloch (@zaib33412) 's Twitter Profile Photo

سرکاری سکول کی دیوار پر لکھا ہے جس نے نماز چھوڑی اسکا قتل جائزہے ۔ یہ بھی ڈی جی خان ہے ۔ #MashalKhan M. Jibran Nasir 🇵🇸 Tarek Fatah #DGKhan

سرکاری سکول کی دیوار پر لکھا ہے جس نے نماز چھوڑی اسکا قتل جائزہے ۔ یہ بھی ڈی جی خان ہے ۔ #MashalKhan <a href="/MJibranNasir/">M. Jibran Nasir 🇵🇸</a> <a href="/TarekFatah/">Tarek Fatah</a> #DGKhan
Zubair Baloch (@zaib33412) 's Twitter Profile Photo

ظالموں تمہارا کیا مجھے بھی گستاخ بنا کار مار دو گے کیونکہ یہاں عدالت بھی آپ ہو وکیل بھی اور جحج بھی..#Mardan #MASHAL #Justice4Mashal

ظالموں تمہارا کیا مجھے بھی گستاخ بنا کار مار دو گے کیونکہ یہاں عدالت بھی آپ ہو وکیل بھی اور جحج بھی..#Mardan #MASHAL #Justice4Mashal
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

This is an act of weakness from an Army who cannot win Kashmir.Indian soldiers forcing Kashmiri students to raise slogans against Pakistan