Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile
Zahid shahzad PMLN

@zahidshahzdpml

ID: 1542407173010903040

calendar_today30-06-2022 07:18:37

1,1K Tweet

379 Followers

816 Following

Zar Ajam Khan (@ajam_zar) 's Twitter Profile Photo

ہم 2017 سے اج تک میاں محمد نواز شریف کو اگنور کرنے کی غلطی کا سزا کاٹ رہے ہیں اور زندگی بھر کاٹتے رہیں گے میاں ہمیں معاف کریں ہم کبھی مشرف اور کھبی باجوا اور ثاقب نثار کے جال پھنس گئے

Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile Photo

وہ منہ پر ھاتھ پھیر کر کہتا تھا کہ میں ان کو نہیں چھوڑونگا اب ملاقاتیون سے پوچھتا کہ بتاو وہ مجھے کب چھوڑتے ہیں

Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile Photo

اگر CCD نے میریٹ پر کام جاری رکھا تو 80 فیصد وکیل بھائی جلد مستری بن جائیں گے

Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile Photo

🤣 نا اھل دستی کا کمال یہ تھا کہ سالے نے ایف اے سے پہلے بی اے کر لیا تھا 🤣 @sare na ehel

Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile Photo

2016 میں BA اور2020میں FAکرنے کے بعد دستی صاحب کا 2026میں میٹرک میں داخلہ لینے کا فیصلہ 😄😄😄

Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile Photo

پولیس، تم نے ملازم کو گولی کیوں ماری موسیٰ مانیکا وہ مجھے کہتا کہ "نکل او کسی 😂بھاگی ہوئی عورت کے بچے.

Zar Ajam Khan (@ajam_zar) 's Twitter Profile Photo

اپنے ہی حکومت کے بعض پالیسیوں سے اختلاف کرنے پر حیرانگی ضرورت نہیں مسلم لیگ بڑی اور جمہوری جماعت ہے اختلاف رائے ہمارا جمہوری حق ہے اسوجہ سے مسلم لیگ ہمارا زندگی بھر کا نظریہ اور ہمارا اثاثہ ہے مسلم لیگ ن زندہ باد

Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں غیرت کے نام پر سرعام قتل کی جانے والی مظلوم عورت کے آخری الفاظ میں نے زنا نہیں نکاح کیا ہے

Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile Photo

لا الہ کے دیس میں کشور حسین پر المیہ ھی المیہ ھے پاک سر زمین پر #بلوچستان 💔

Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile Photo

18th July: Pakistan defeated India in Volleyball 19th July: Pakistan defeated India in Snooker 20th July: Indian team withdrew from the match against Pakistan in Cricket Darr ka mahol hay padosiyon mein 🇵🇰🇮🇳🔥 #WCL25

Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile Photo

جو طلباء و طالبات میٹرک امتحان میں فیل ہوگئے ہیں پریشان نہ ہوں ایف اے، بی اے کرلیں میٹرک بعد میں ہوتی رہے گی (جمشید دستی)

Zahid shahzad PMLN (@zahidshahzdpml) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کوہستان میں 40 ارب روپے کرپشن کے سکینڈل میں پکڑے گئے ملزمان نے بڑے ملزم اعظم سواتی کی طرف سے چار ارب روپے چیئرمین نیب کو رشوت دیکر جان چھڑانے کی درخواست دی ہے اس کانام پلی بارگین ہے مٹ جائینگے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگا میرے معبود ! آخر کب تماشا ختم ہوگا