zahid nazir(@zahidnazir84927) 's Twitter Profileg
zahid nazir

@zahidnazir84927

Bsc (hons)agri

ID:1657683789986889728

calendar_today14-05-2023 09:46:48

5,9K Tweets

155 Followers

863 Following

صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

آج صبح ہی فیلڈ ہسپتال آیا ہے اور 105 مریض چیک ہوچکے ہیں اور 40 مریض ابھی مزید چیک اپ کیلئے انتظار کررہے ہیں۔ دیہی علاقوں میں ان ہسپتالوں کی کتنی ضرورت تھی اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے۔

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

32 Mini Hospitals done in just 6 weeks, dispatched to villages across Punjab. Will be treating patients at their doorsteps Insha’Allah. 200 clinics on wheels coming up next week.

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف نے باجوہ کو 6 ماہ کی ایکسٹینشن دینے سے انکار کردیا تھا ، باجوہ کی مارشل لاء لگانے کی دھمکی کو جوتے کی نوک پر نواز شریف نے ہی رکھا تھا، باجوہ کی مرضی کا چیف نہیں لگایا اور نئے آرمی چیف کیلئے عاصم منیرصاحب کا انتخاب کیا اور یہ انتخاب میرٹ پر کیا تھا۔۔
Najam Sethi

account_circle
Wajahat Kazmi(@KazmiWajahat) 's Twitter Profile Photo

A new case has been registered against Imran Khan and Bushra Bibi to investigate the illegal selling of gifts from the Toshakhana.

account_circle
Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

It would be most disappointing if the repeats the mistake of turning to the establishment instead of negotiating directly with its rivals — something which it is shockingly still not averse to. dawn.com/news/1830529

account_circle
Ibrahim Faisal(@awwhaye_ibrahim) 's Twitter Profile Photo

جو 2018 میں بھی کہتا تھا کہ میرے خلاف فیصلہ قانون و انصاف کے مطابق نہیں صرف ذاتی بغض کی بنیاد پر دیا گیا آج بھی نواز شریف کی کہی بات سچ ثابت ہوئی

account_circle
PML-N DEFENCE PAKISTAN🌷ووٹ کو عزت دو🌷(@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 6 ججز خط کیس میں چھترول کر دی
مداخلت آپ کس کو کہتے ہیں؟
آپ اپنی مرضی کی مداخلت پر خاموش رہیں اور ناپسند مداخلت پر شور کر دیں

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعلامیہ کے مطابق جسٹس بابر ستار نے اس وقت کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کو اپنے امریکی گرین کارڈ سے متعلق آگاہ کیا تھا۔جسٹس بابر ستار اور جسٹس اطہر من اللہ کے درمیان ہونے والی خط و کتابت کی نقول فراہم کی جائیں:فیصل واڈا کا رجسٹرار کو خط

account_circle
Malaika7426(@Malaika7426) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف نے بارہا کہا کہ مجھے سزائیں اس ملک کی تقدیر بدلنے کے جرم میں سنائی جارہی ہیں مجھے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے آج نوازشریف کی ایک ایک بات سچ ثابت ہورہی ہے 🙌🙌🙌

نوازشریف نے بارہا کہا کہ مجھے سزائیں اس ملک کی تقدیر بدلنے کے جرم میں سنائی جارہی ہیں مجھے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے آج نوازشریف کی ایک ایک بات سچ ثابت ہورہی ہے 🙌🙌🙌 #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle
PML-N DEFENCE PAKISTAN🌷ووٹ کو عزت دو🌷(@pmlndefene) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ والے ایک اور 9 مئی دیکھیں گے تب ان کو سکون آئے گا ارے بھائی ایسی کیا مجبوری ھے جو آپ ان کو سزا نہیں دے پا رھے ھو

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین جسٹس قاضی فائز عیسی نے تہہ لگا دی ہے
قاضی تیری راتی کوئی نہیں جمیا

account_circle
Khalid Mazari(@KhalidKhanmzari) 's Twitter Profile Photo

جب سرکاری اداروں سے بچوں اور بیویوں کا ڈیٹا نکلے تو آپ اسے صرف شرمناک نہیں کہہ سکتے یہ اسٹیٹ کررہی ہے
جسٹس اطہر من اللہ
آپ پاکستان کی عدلیہ میں بطور جج تعینات ہوں پاکستان سے وفاداری کا حلف اٹھائیں اور پھر بیوی بچوں سمیت امریکی شہریت رکھیں کیا یہ ٹھیک ہے۔قاضی فائز عیسی

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنہ کے وقت دنیا کو معلوم نہیں تھا پاکستان کون چلا رہا؟ میں نے تو لکھ کر دیا تھا فیض حمید اس کے پیچھے ہے۔کیا اس وقت کی حکومت نے ان کے خلاف کاروائی کی؟ کاروائی کرنے کی بجائے مجھے جوڈیشل آرڈر کے تحت بنچز سے نکالنا شروع کر دیا گیا:چیف جسٹس فائز عیسی

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

76 سال سے اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری میں پارٹنر شپ چل رہے:جسٹس اطہر من اللہ

مہربانی کرکے مجھے اس 76 سالہ تاریخ میں شامل مت کریں:چیف جسٹس فائز عیسی کی چھپیڑ

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

مداخلت صرف باہر سے نہیں ہوتی مداخلت ادارے کے اندر سے، آپکے ساتھیوں، فیملی، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے بھی ہوسکتی ہے۔ ایک جج کی ججمنٹ اور آرڈرز بتاتے ہیں کہ کتنی مداخلت ہورہی ہے۔ اپنی مرضی ٹھونسنا بھی مداخلت ہے،چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی
The Thursday Times

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض بھی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ، خط لکھنے کے بہانے اسلام آباد ہائی کورٹ کو پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں بدل دیا گیا ہے

account_circle