Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile
Zahid Khan Marwat

@zahidkhanmrwt

𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐭𝐭𝐨𝐫𝐧𝐞𝐲𝐬,𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞#𝟐𝟎,𝟐𝐧𝐝 𝐅𝐥𝐨𝐨𝐫,𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐏𝐥𝐚𝐳𝐚,𝐊𝐨𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐝,𝐅-𝟖 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐚𝐳,𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝.

ID: 1021094855198625794

calendar_today22-07-2018 18:09:19

11,11K Tweet

3,3K Followers

704 Following

Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

عدالتی اوقات کے مطابق ابھی عدالت کا وقت ختم ہونے کو ہے اور اسپیکر کے پروڈکشن آرڈر کے باوجود ابھی تک چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اور بیرسٹر شیر افضل خان مروت کو پیش نہیں کیا گیا۔ ملک میں غنڈہ راج چل رہا ہے۔

Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

🚨 کچھ ہی وقت میں بیرسٹر گوہر خان اور شیر افضل خان مروت کو اے ٹی سی کورٹ میں پیش کیا جاۓ گا۔

Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

حالات کیا چل رہے ہیں اور ان صاحب کا کوئی پتہ نہیں کہ کہاں ہیں؟ کوئی ہے جگانے والا؟

حالات کیا چل رہے ہیں اور ان صاحب کا کوئی پتہ نہیں کہ کہاں ہیں؟ 
کوئی ہے جگانے والا؟
Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل خان مروت اور دیگر ممبران اسمبلی کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ دے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ تف ہے اس نظام پر

شیر افضل خان مروت اور دیگر ممبران اسمبلی کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ دے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ 
تف ہے اس نظام پر
Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت صاحب کو آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر بھیجنے کے خلاف ہای کورٹ میں اپیل کل کے لیے مقرر۔ قاضی عادل وائس چیرمین اسلام آباد بار کونسل مروت صاحب کے وکیل ہونگے۔

شیر افضل مروت صاحب کو آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر بھیجنے کے خلاف ہای کورٹ میں اپیل کل کے لیے مقرر۔ 
قاضی عادل وائس چیرمین اسلام آباد بار کونسل مروت صاحب کے وکیل ہونگے۔
Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

ھم دہشت گرد پکڑتے ہیں فوج والے آ کر چھڑا لیتے ہیں کہ یہ ھمارے سورسز ہیں۔۔ ھم آرمی والوں سے تنگ آ گئے ہیں لکی مروت سے نکل جاؤ ھم وعدہ کرتے ہیں کہ 3ماہ میں امن کرکے دکھائیں گے۔۔۔۔ لکی مروت بنوں پولیس

Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

ناحق اور بے گناہ قید شیر افضل خان مروت کے کیس کی کچھ ہی دیر میں سماعت شروع ہو گی۔ شیر افضل مروت کے وکلاء عدالت میں سماعت کا، انتظار کرتے ہوۓ۔

ناحق اور بے گناہ قید شیر افضل خان مروت کے کیس کی کچھ ہی دیر میں سماعت شروع ہو گی۔ 
شیر افضل مروت کے وکلاء عدالت میں سماعت کا، انتظار کرتے ہوۓ۔
Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس نے رات کو ہم پر تشدد کیا ہے۔ ہم سب حقائق پارلیمان میں بیان کریں گے۔ شیر افضل خان مروت

Rehan Khan Yousafzai (@rehankhan804) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک صورت حال کے مطابق جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین چھٹی پر ہیں جج طاہر عباس سپرا کے حوالے سے بھی بتایا جا رہا ہے جیل ٹرائل پر ہیں اے ٹی سی جج دو ہی ہیں اب دیکھیں تیسرے ڈیوٹی جج کے پاس کیس جائے گا یا جج طاہر عباس سپرا کا انتظار ہو گا یا معاملہ پیر تک جائے گا

Rehan Khan Yousafzai (@rehankhan804) 's Twitter Profile Photo

جج طاہر عباس سپرا اڈیالہ جیل میں سماعت کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کریں گے

Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد شیر افضل مروت ، شیخ وقاص اکرم ، شعیب شاہین سمیت پی ٹی آئی کے گرفتار رہنمائوں کی ضمانت کا کیس ،،،انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین رخصت پر ہیں ،،،جج طاہر عباس سپرا ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کریں گے جج طاہر عباس سپرا اڈیالہ

Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے شیر افضل مروت کو مزید کسی کیس میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا، سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب، ایف آئی اے کو نوٹسز جاری

Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار نہ کرنے کا حکم۔۔۔!!!