ZàHíD GüLzåR (@zahidgulzar86) 's Twitter Profile
ZàHíD GüLzåR

@zahidgulzar86

Social media Activist Freedom Fighter /kashmir is My Identity/
Proud To kashmir✌🏼Rawalakot.
twitter.com/zahidgulzar86?…

ID: 781127371336351744

calendar_today28-09-2016 13:44:12

11,11K Tweet

953 Takipçi

3,3K Takip Edilen

Waheeda Jammu Kashmiri (@kashmiriwaheeda) 's Twitter Profile Photo

باغ سے Ambreen Yasin Daughter of Jammu Kashmir بہترین ہینڈ میڈ ورک کر رہی ہیں۔ معیاری اور لوکل پراڈکٹس کے لیے ضرور انھیں آرڈر کریں۔ بہت ہی خوبصورت پراڈکٹس جن میں آپ اپنے ملک جموں کشمیر کی خوشبو محسوس کر سکتے ہیں۔

باغ سے
Ambreen Yasin
Daughter of Jammu Kashmir
بہترین ہینڈ میڈ ورک کر رہی ہیں۔
معیاری اور لوکل پراڈکٹس کے لیے ضرور انھیں آرڈر کریں۔ بہت ہی خوبصورت پراڈکٹس جن میں آپ اپنے ملک جموں کشمیر کی خوشبو محسوس کر سکتے ہیں۔
ZàHíD GüLzåR (@zahidgulzar86) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں جو شے انسانیت کا بھلا کرے گی وہ اِسی طرح زنجیروں میں جکڑی ملے گی

ہمارے ہاں جو شے انسانیت کا بھلا کرے گی
 وہ اِسی طرح زنجیروں میں جکڑی ملے گی
Kashmir voice 🍁 (@umarfarooq82725) 's Twitter Profile Photo

این آئی اے نے یاسین ملک کی عمر قید ختم کر کے سزاۓ موت دینے کا مطالبہ کر دیا، عدالت 10 نومبر کو سماعت کرے گی جمّوں کشمیر کی بدنصیب قوم کا عظیم ہیرو اللہ پاک حفاظت کرے امین

احتساب Ehtesabb TV (@ehtesabbtv) 's Twitter Profile Photo

سرفروشی کی تمنا اب ھمارے دل میں ہے دیکھنا ہے ذور کتنا بازوئے قاتل میں ہے 🔥🔥عمر نذیر کشمیری 🦁🦁🦁🦁 Vs لومڑی انوار الحق 🦊🦊🦊

ZàHíD GüLzåR (@zahidgulzar86) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کی خوشی تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گی اور نہ ان کے مال سے تمہارا رزق کم ہو گا، پاکیزہ زندگی گزارو اور اپنے لیے وہی خواہش کرو".

دوسروں کی خوشی تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گی اور نہ ان کے مال سے تمہارا رزق کم ہو گا، پاکیزہ زندگی گزارو اور اپنے لیے وہی خواہش کرو".
Kashmir voice 🍁 (@umarfarooq82725) 's Twitter Profile Photo

ابھی اسٹیڈیم میں ماسیر کشمیر کا جھنڈا لہرا کر نعرے لگا رہے تھے کشمیر بنائیگا خودمختار جس پر انتظامیہ نے ماسیروں سے جھنڈا چھیننے کی کوشش کی تو ماسیر نے لم کر دی 14 اگست تباہ کر دیا۔۔۔ سٹیج پر صرف کشمیر کا جھنڈا لہرا دیا۔۔ اس چھوٹے کی جوتی کے برابر بھی نہیں وطن فروش سہولت کار

ZàHíD GüLzåR (@zahidgulzar86) 's Twitter Profile Photo

چیتا بھی پریشان کس مخلوق سے پالا پڑ گیا کشمیر کشمیر ھے اور کشمیری کشمیری ھے بہادر

Waheeda Jammu Kashmiri (@kashmiriwaheeda) 's Twitter Profile Photo

کشمیر ہم کشمیریوں کا ہے۔۔ کشمیر بنے گا خود مختار انشاءاللہ 🚩🚩🚩 #آزادی_ابھی_ادھوری_ہے #VoicesFromPOJK

ZàHíD GüLzåR (@zahidgulzar86) 's Twitter Profile Photo

جو ختم ہو گیا اس کی فکر چھوڑ دیں جو بچ گیا ھے اس کی حفاظت اور آبیاری شروع کر دیں____🖤

جو ختم ہو گیا  اس کی فکر چھوڑ دیں جو بچ گیا ھے اس کی حفاظت اور آبیاری شروع کر دیں____🖤