zahida،🇵🇰،ⁱᴾⁱᵃⁿ (@zahida_karam) 's Twitter Profile
zahida،🇵🇰،ⁱᴾⁱᵃⁿ

@zahida_karam

Admin @TeamiPian

@ImranKhanPTI

ID: 1654901594075582464

calendar_today06-05-2023 17:33:15

101,101K Tweet

928 Takipçi

914 Takip Edilen

ابو عبدالله 🇵🇰🇵🇸 (@hassan_99599) 's Twitter Profile Photo

سیدنا عبداللہ بن عمر رضي الله عنهما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اقْتَدُوا بِاللَّذَيْن مِنْ بَعْدِي أَبُو بَكْرٍ وَ عُمَر ”ميرے بعد دو اشخاص ابوبکر و عمر کی پیروی کرو“ سنن الترمذي 3808,3662 #عمر_بن_الخطاب

سیدنا عبداللہ بن عمر رضي الله عنهما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: 

اقْتَدُوا بِاللَّذَيْن مِنْ بَعْدِي أَبُو بَكْرٍ وَ عُمَر

”ميرے بعد دو اشخاص ابوبکر و عمر کی پیروی کرو“ 

سنن الترمذي 3808,3662

#عمر_بن_الخطاب
ابو عبدالله 🇵🇰🇵🇸 (@hassan_99599) 's Twitter Profile Photo

رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب (رضى الله عنه) ہوتا. سنن ترمذی 3686 مسند احمد 17540 #عمر_بن_الخطاب

رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:

اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب (رضى الله عنه) ہوتا.

سنن ترمذی 3686
مسند احمد 17540

#عمر_بن_الخطاب
Muhammad shahbazⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰 (@mehershahbaz999) 's Twitter Profile Photo

حضرت عمرؓ نے فرمایا تھا: "اگر فرات کے کنارے ایک کتا بھی بھوکا مر گیا، تو عمر سے اس کا حساب لیا جائے گا!" 🐕💔 اور یہاں سوات میں 12 انسان، ایک پورا خاندان، مدد کے لیے چیختے رہے… مگر ریاستی ادارے وقت پر نہ پہنچے۔ کوئی شرم؟ کوئی ذمہ داری؟ #SwatTragedy #JusticeForSwatFamily

حضرت عمرؓ نے فرمایا تھا:
"اگر فرات کے کنارے ایک کتا بھی بھوکا مر گیا، تو عمر سے اس کا حساب لیا جائے گا!" 🐕💔
اور یہاں سوات میں 12 انسان، ایک پورا خاندان، مدد کے لیے چیختے رہے…
مگر ریاستی ادارے وقت پر نہ پہنچے۔
کوئی شرم؟ کوئی ذمہ داری؟  
#SwatTragedy #JusticeForSwatFamily
ابو عبدالله 🇵🇰🇵🇸 (@hassan_99599) 's Twitter Profile Photo

رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب (رضى الله عنه) ہوتا. سنن ترمذی 3686 مسند احمد 17540 #عمر_بن_الخطاب

رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:

اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب (رضى الله عنه) ہوتا.

سنن ترمذی 3686
مسند احمد 17540

#عمر_بن_الخطاب
Malak shawal🇵🇰🇵🇸 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@shawalkhaan011) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں وولنٹئرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ ٹیم انصافینز پاور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں "کپتان" لکھیں

سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں وولنٹئرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔

ٹیم انصافینز پاور <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں "کپتان" لکھیں
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

جب خدا کی ذات آپ کے ساتھ ہو اور عوام کا اعتماد آپ کو حاصل ہو تو ساری دنیا کی فسطائیت بھی آپ کو نہیں ہرا سکتی۔ عمران خان تھا عمران خان ہے اور جب تک خدا کی ذات چاہے گی انشاء اللہ عمران خان رہے گا ❤️

Sunny Shah (@sunnyshah1110) 's Twitter Profile Photo

صَلَّى اللّٰہُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْ عمران بھائ پورا لکھا کریں اپ تو ادھر بھی منافقت دکھا رہےاور سنت کی بات کر رہے آپ چاہتے تو معید بھائ کو پرسنل کہہ سکتے تھے مگر آپ نے اسلامک ٹچ کے لیے ایسے منافقانہ ٹویٹ کی۔ Moeed Pirzada

Lubna Mughal ⁱᴾⁱᵃⁿ (@lubnaofficial_1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *وہ "غم" جس کے ملنے پر تمہارا رجوع* *"الله"* *کی طرف ہو جائے* *اسی خوشی سے ہزار درجہ بہتر ہے جس کے ملنے پر تم* *"الله" کو بھول جاؤ🌸🌷🤍* صبح بخیر Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

*وہ "غم" جس کے ملنے پر تمہارا رجوع* 
 *"الله"* 
 *کی طرف ہو جائے* 
 *اسی خوشی سے ہزار درجہ بہتر ہے جس کے ملنے پر تم* 
 *"الله" کو بھول جاؤ🌸🌷🤍*

             صبح بخیر 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>