Ch. Zafar Saeed
@zafarsaeedppajk
Ex Secretary information ppp AJK District Islamabad
Ex district co-ordinater pyo social media district Muzaffarabad
ID: 4264349363
http://www.zs070582.com 24-11-2015 11:47:22
2,2K Tweet
1,1K Followers
975 Following
اسلام آباد قائممقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری یاسین کی صاحبزادی کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں. Bilawal Bhutto Zardari Ch Latif Akbar Ch Muhammad Yasin
آج اُس عظیم رہنما کا یومِ شہادت ہے جس نے حق و سچ کا پرچم بلند رکھتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا مگر عوام کے حقوق پر کبھی سمجھوتہ نہ کیا۔ Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Ch Latif Akbar 🍁RQchoudhry🍁 PPP Qamar Zaman Kaira
اسلام آباد قائمقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر یونیورسٹی آف حویلی کہوٹہ کے پہلے سینٹ اجلاس کی صدارت کر رھے ہیں۔ Bakhtawar B-Zardari Bilawal Bhutto Zardari Ch Latif Akbar PPP Qamar Zaman Kaira 🍁RQchoudhry🍁 Shaheen Kousar Dar
اسلام آباد: قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نیشنل پیغامِ امن کمیٹی کے زیرِ اہتمام منعقدہ کانفرنس کے شرکاء سے کشمیر ہاؤس میں خطاب کر رہے ہیں۔ Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Khawaja Mateen Ch Latif Akbar 🍁RQchoudhry🍁 PPP