Zafar Iqbal (@zafariq35893409) 's Twitter Profile
Zafar Iqbal

@zafariq35893409

Zafar Iqbal serving as accountant in OS Travel & Tours, Islamabad

ID: 1441595077852164096

calendar_today25-09-2021 02:47:34

14,14K Tweet

216 Followers

346 Following

Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA) (@abdulqadirgilan) 's Twitter Profile Photo

*اللّٰہ پاک سے کرم کا طلبگار رہ.* فتوح الغیب ص ۵۷ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ #ShaikhAbdulQadirGilaniRA #SheikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen #ShahEGilani #MahboobESubhani #ShahEBaghdad #GhausUlAzam

*اللّٰہ پاک سے کرم کا طلبگار رہ.* 

فتوح الغیب ص ۵۷
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ 

#ShaikhAbdulQadirGilaniRA 
#SheikhAbdulQadirGilaniRA 
#FatuhAlGaib 
#RevelationOfTheUnseen 
#ShahEGilani 
#MahboobESubhani 
#ShahEBaghdad 
#GhausUlAzam
HorsePower_Magazine (@horsepower_pak) 's Twitter Profile Photo

TDCP Cholistan500 Offroad Rally 2025. #Pakistan 🇵🇰 #Offroad #Motorsport #Racing #HorsePowerMagazine 1st #urdu #Motorsport #Magazine by Team Sultan

TDCP Cholistan500 Offroad Rally 2025. #Pakistan 🇵🇰 #Offroad #Motorsport #Racing #HorsePowerMagazine 1st #urdu #Motorsport #Magazine by <a href="/TeamSultan111/">Team Sultan</a>
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐 (@mzameerkashmiri) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصلوة والسلام کا فرمان ہے دنیا تمہیں مبارک ہو' عقبی بھی تمہیں مبارک ہو' میرے لئے تو میرا مولی ہی کافی ہے" عین الفقر ،ص 12 از حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ #RumiBahooIqbal #SultanBahooRA #SultanBahuRA #TheLightOfGuidance #AinUlFaqr #AynUlFaqr

حضور علیہ الصلوة والسلام کا فرمان ہے دنیا تمہیں مبارک ہو' عقبی بھی تمہیں مبارک ہو' میرے لئے تو میرا مولی ہی کافی ہے"  

عین الفقر ،ص 12
از حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ

#RumiBahooIqbal
#SultanBahooRA
#SultanBahuRA
#TheLightOfGuidance
#AinUlFaqr
#AynUlFaqr
شمس العارفین (@shms_ul_arifeen) 's Twitter Profile Photo

ذاکرِ قلبی وہ ہے جو اندرون قلب ولایت کے سات قلعوں میں داخل ہو کر وہاں کے سات خزائنِ الٰہی کو رنج و ریاضت کے بغیر اپنے تصرف میں لے آئے ایسے ذاکر کو صاحبِ ولایتِ قلب کا نام دیا جاتا ہے۔ شمس العارفین ص 31 #Islam #Teachingsofquran #quranquotes #quranverses #prophetmuhammad #sunnah

کلیدالتوحیدکلان (@kaleda_ul_tohed) 's Twitter Profile Photo

جوابِ مصنف:- "اکثر لوگ عارف باللہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن یہ اہلِ غم بیچارے مرتبۂ معرفت تک کہاں پہنچ سکتے ہیں؟" ص:579 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo #اقوال_سلطان_باھو #کلید_التوحید_کلاں

MUSLIM Institute (@musliminstitut) 's Twitter Profile Photo

Hadhrat Sultan Bahoo's teachings are deeply connected with nature while Mevlana Rumi is regarded as a cultural icon of spiritual enlightenment. Mevlana Rumi and H̱aḏrat Sultan Bahoo: Preachers of Human Friendship, Peace, Love and Harmony Organized by MUSLIM Institute,

Hadhrat Sultan Bahoo's teachings are deeply connected with nature while Mevlana Rumi is regarded as a cultural icon of spiritual enlightenment. 

Mevlana Rumi and H̱aḏrat Sultan Bahoo: Preachers of Human Friendship, Peace, Love and Harmony

Organized by MUSLIM Institute,
صاحبِ لولاک (@sahibelolak) 's Twitter Profile Photo

حضرت عبداللّٰہ بن مبارک کےبارےمیں آتاہےکہ ایک شخص نےکہاکہ میرےگھرمیں پتھرگرتےہیں انہوں نےفرمایاجاؤاپنےگھرمیں عربی گھوڑاباندھ دواس شخص نےگھوڑاباندھا توپتھراؤرک گیاحضرت عبداللّٰہ بن مبارک سےپوچھایہ علاج کیسےتجویزفرمایاتوانہوں نےیہ آیت پڑھی(واخرين من دونهم)اورفرمایااس سےمرادجنات ہیں

HorsePower_Magazine (@horsepower_pak) 's Twitter Profile Photo

Toyota Revo in action at JhalMagsi Desert Challenge. #Pakistan #Offroad #Motorsport #Racing #HorsePowerMagazine 1st #Urdu #Motorsport #Magazine by Team Sultan

𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐 (@mzameerkashmiri) 's Twitter Profile Photo

If you come the door is open if you don't Allah is carefree اگر بیائی در باز و اگر نیائی حق بی نیاز اگر تُو آئے تو دروازہ کھلا ہے اور اگر نہ آئے تو اللہ بے نیاز ہے۔ کلید التوحید کلاں ، ص : 380.81،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) alfaqr.net

If you come the door is open if you don't Allah is carefree

اگر بیائی در باز و اگر نیائی حق بی نیاز 

اگر تُو آئے تو دروازہ کھلا ہے اور اگر نہ آئے تو اللہ بے نیاز ہے۔
کلید التوحید کلاں ، ص : 380.81،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
alfaqr.net
صاحبِ لولاک (@sahibelolak) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابو ایوب (رض) سے روایت ہے کہ حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا فرشتے کسی کھیل کود کے کام میں حاضر نہیں ہوتے سوائے مرد کے اپنی بیوی کے ساتھ کھیلتے وقت اور گھوڑے دوڑانے اور تیر اندازی میں (ابن عساکر) صاحب لولاک ص82 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #sahibelolak

محک الفقرکلاں (@mehk_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

بیت:- " عارف کے لیے وہ دن بہار کا ہوتا ہے جس دن وہ خدا کا ہم مجلس ہوتا ہے اور وہ دن خزاں کا ہوتا ہے جس دن وہ خدا سے غافل ہوتا ہے۔" محک الفقر کلاں ص 331 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo محک_الفقر #اقوال_سلطان_باہو #مجلس_الہی #یاد_الہی #روحانیت #فقر #تصوف

شمس العارفین (@shms_ul_arifeen) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے کہ:- " ایمان کا مقام خوف و امید کے درمیان ہے." شمس العارفین ص 32 #Islam #Teachingsofquran #quranquotes #quranverses #prophetmuhammad #sunnah #islamandsufism #spitualism #islamicquotes #muslims #humanity #sayingsofsultanbahoo

کلیدالتوحیدکلان (@kaleda_ul_tohed) 's Twitter Profile Photo

جوابِ مصنف:- "معرفت ایک نور ہے, اسرارِ اِلٰہی کا نور, اسی نور ہی سے تو یہ جہان روشن ہے." ص:579 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo #اقوال_سلطان_باھو #کلید_التوحید_کلاں #حضور_نبی_کریم #صحبت_رسول

تحفظ تقدسِ روضۂ اقدس (@gunbadkhidhra) 's Twitter Profile Photo

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ حَسۡبُکَ اللّٰہُ وَ مَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۶۴﴾ اے غیب کی خبریں بتانے والے ( نبی ) اللّٰه تمہیں کافی ہے اور یہ جتنے مسلمان تمہارے پیرو ہوئے۔(الانفال 64 O Prophet, sufficient for you is Allah and for whoever follows you of the believers.

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ حَسۡبُکَ اللّٰہُ وَ مَنِ اتَّبَعَکَ  مِنَ  الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۶۴﴾

اے غیب کی خبریں بتانے والے ( نبی ) اللّٰه تمہیں کافی ہے اور یہ جتنے مسلمان تمہارے پیرو ہوئے۔(الانفال 64

 O Prophet, sufficient for you is Allah and for whoever follows you of the believers.
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal (@rumibahooiqbal) 's Twitter Profile Photo

*چُوں خُدا خواہد کہ ماں یاری کند* *مَیل مارا جانبِ زاری کند* جب اللّٰه تعالیٰ ہماری مدد فرمانا چاہتا ہے تو عجز و تضرع پر ہم کو ماٸل کر دیتا ہے۔ مولانا رومیؒ #RumiBahooIqbal #MasnaviSharif #MevlanaRumi #SultanBahooRA #SultanBahuRA #AinAlFaqr #TheLightOfGuidance 🔸🔸🔸

*چُوں خُدا خواہد کہ ماں یاری کند*
*مَیل مارا جانبِ زاری کند*
جب اللّٰه تعالیٰ ہماری مدد فرمانا چاہتا ہے تو عجز و تضرع پر ہم کو ماٸل کر دیتا ہے۔
  مولانا رومیؒ

#RumiBahooIqbal
#MasnaviSharif
#MevlanaRumi
#SultanBahooRA
#SultanBahuRA
#AinAlFaqr
#TheLightOfGuidance

🔸🔸🔸
islahee Jamaat (@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

حضور نبی کریم (ﷺ) نے ارشاد فرمایا کہ: ’’بیشک انسان کے جسم کے اندر گوشت کا ایک لوتھڑا ہے اگر وہ صحیح ہے تو سارا جسم صحیح ہے اگر وہ خراب ہوجائے تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے خبردار! وہ دِل ہے‘‘- (بخاری شریف) اسی لئے انسان کو چاہیے کہ وہ ہروقت اللہ تعالیٰ کے ذکر سے اپنے دل کوپاک کرے

حضور نبی کریم (ﷺ) نے ارشاد فرمایا کہ:
’’بیشک انسان کے جسم کے اندر گوشت کا ایک لوتھڑا ہے اگر وہ صحیح ہے تو سارا جسم صحیح ہے اگر وہ خراب ہوجائے تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے خبردار! وہ دِل ہے‘‘-
(بخاری شریف)

اسی لئے انسان کو چاہیے کہ وہ ہروقت اللہ تعالیٰ کے ذکر سے اپنے دل کوپاک کرے