
Zain Hanif Meo
@za10official
Same game different levels .... Same hell different devils .... Proud Pakistani ❤ ... Cricket lover ... Pakistan peoples party 🇱🇾
ID: 844257647503269888
21-03-2017 18:41:23
6,6K Tweet
277 Takipçi
141 Takip Edilen


پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی جانب سے زہنی معزور افراد آٹزم کے مریضوں کی مدد کے لیے مراکز قائم کیے گئے ہیں کراچی میں آٹزم سنٹر کا قیام جدید علاج اور تربیت کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari #SindhAutismCentres










چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے 75 سال مکمل ہونے پر فیڈرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کے اعزاز میں وزیراعلی ہاؤس سندھ میں دیئے جانے والے عشائیہ سے خطاب کررہے ہیں۔ BilawalBhuttoZardari


ڈیجیٹل میڈیا وارئیرز،خصوصاً جنریشن زی، نے جس طرح جنگ کے دوران اپنا کردار ادا کیا،وہ قابلِ تحسین ہےامید ہےکہ وفاقی حکومت نہ صرف اس کردار کو سراہے گی بلکہ صحافی برادری کے لیے اپنی پالیسیز پر بھی نظرِ ثانی کرے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari





