PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile
PPP

@mediacellppp

Official twitter account of the Secretariat of Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari.

ID: 1060687285

linkhttp://www.ppp.org.pk calendar_today04-01-2013 15:10:01

70,70K Tweet

1,0M Followers

87 Following

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستانی میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ جس طرح ہماری ایئرفورس نے بھارتی ایئرفورس کو 6-0 سے شکست دی اسی طرح سے ہمارے میڈیا نے بھی بھارتی میڈیا کی جھوٹی اور بے بنیاد معلومات کے مقابلے میں ایک قابل اعتماد معلومات عوام و عالمی سطح تک پہنچائیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو