Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile
Yasir Sheikh

@yasirmsheikh

Bureau Chief ARY News Multan/South Punjab
(All my tweets are purely my personal opinion)

ID: 532056604

linkhttp://www.arynews.tv calendar_today21-03-2012 08:53:18

4,4K Tweet

6,6K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ! میں سُنی العقیدہ مسلمان ہوں اور برادر اسلامی ملک ایران کے دل و جان سے ساتھ ہوں کہ یہ "معرکۂ حق و باطل" ہے 🇵🇰🇮🇷

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

ایرانی میڈیا کیمطابق تصدیق ہوچکی ہے کہ امریکی افواج نے ایران پر حملے کے لیے بھارتی فضائی حدود استعمال کی۔ نئی دہلی کی خاموش شراکت داری نے اُسے تاریخ کے غلط رُخ پر لاکھڑا کیا ہے۔ایران یہ بات نہیں بھولے گا۔ ایرانی میڈیا

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

میری ناقص رائے میں اگر ایران نے "آبنائے ہرمز" کو بند کیا تو ایک بھیانکر غلطی ثابت ہوگی۔ جس کے نتائج میں وہ اپنے لئے ہمدردی رکھنے والے دوست ممالک کو "امریکی بلاک" میں دھکیل دے گا جس سے ایران مزید عالمی تنہائی کا شکار ہوگا جو کہ امریکہ کی دلی خواہش ہے !!

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو چاہئیے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو "امن کا نوبل پرائز کے لئے حکومتی نامزدگی" کیخلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ بلخصوص خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش کریں۔

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

جس ریاست کے پاس کرکٹ اسٹیڈیم کو خشک کرنے لئے ہیلی کاپٹرز تو موجود ہوں لیکن درجن بھر انسانی زندگیوں کو بچانے کے لئے وسائل دستیاب نہ ہوں تو یقین کریں " اس عہد کے سلطان سے بہت بھول ہوئی ہے"

جب بھی کبھی تنگئ دَاماں سے جَوڑ پَڑا .. .. کَملی والے ﷺ پر دُرود نے نِہال کر دیا .. !! (یاســـر شیـــخ) جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَ آلہ وَسَلَّم مَا ھُوَ اَھلُہ !!

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

کائنات میں ایسے کوئی مذمتی الفاظ اُترے ہی نہیں کہ جن کا سہارا لیکر ملعون و لعین و پلید و یزید کی اُن مظالم پر مذمت کی جاسکے جو کربلا میں امامِ عالی مقام، نواسۂ رسول ﷺ،جگر گوشۂ بتول ؑ اور اہلبیتِ اطہار پر ڈھائے گئے !!

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

حُسَیْنؑ کی جَنگ تَلْواروں سے نَہیں بلکہ ضَمِیروں سے تھی اور کَرْبَلا میں سَر کَٹے تھے مگر جُھکے نَہیں تھے۔ یاسِر شَیْخ

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

دُرود پڑھ لیجئے اُس بلند شان والے نبی محمّدالرسول اللہﷺ پر کہ جن کی ختمِ نبّوت پر خود اللّٰہ نے قرآن میں مُہر لگائی مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰہُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠ (الاحزاب:40)

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

تمام رَنج و اَلم کا مُسّتَند علاج ایک .. .. اے طَبیبِ کائنات فقط نام تیرا .. !! (یاســـر شیـــخ) جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَ آلہ وَسَلَّم مَا ھُوَ اَھلُہ !!

تمام رَنج و اَلم کا مُسّتَند علاج ایک .. ..

اے  طَبیبِ کائنات  فقط  نام  تیرا .. !!

(یاســـر شیـــخ)

 جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَ آلہ وَسَلَّم مَا ھُوَ اَھلُہ !!
Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

گُنبدِ خضریٰ کے مکین پر دُرود پڑھ لیجئے..!! صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاعوں میں شدید گرمی کے موسم میں کئی کئی گھنٹوں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے جہاں ماضی کی یادیں تازہ کردیں وہیں وزیرِ توانائی اویس لغاری کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دئیے ہیں Shehbaz Sharif Awais Leghari Nawaz Sharif MEPCO

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

کسی نے خوب کہا کہ اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں😂😂

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

سمجھ سے بالا تر ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب جب بھارت کو چھیڑتے ہیں اور پاکستان کی تعریف کی جاتی ہے تو چیخیں پاکستان کے ایک مخصوص سوشل میڈیائ ٹولہ کی نکلنا شروع ہو جاتی ہیں۔ٹرمپ صاحب پر اعتبار نہ کریں مگر بھارت کو چھیڑنے پر افسردہ تو نہ ہوں۔انجوائے ہی کر لیں۔

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر محض ایک تصویر نہیں بلکہ یہ پاکستان سے میرے رشتے کی پہچان ہے!" #JashnEPakistan

یہ تصویر محض ایک تصویر نہیں بلکہ یہ پاکستان سے میرے رشتے کی پہچان ہے!"

#JashnEPakistan
Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

دُرودِ پاک پڑھ لیجئے اُس کریم و مہربان نبی ﷺ پر کہ جس کا اُمتّی ہونے کی تمنّا اَنبیائے کرام نے کی .. !! "اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَ سَلِّم"

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

دُرود پڑھ لیجئے اُس بلند و بالا شان والے آخری محمد ﷺ پر کہ جن کی ختمِ نبّوت پر خود اللّٰہ نے قرآن میں مُہر لگائی! مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰہُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠ (الاحزاب:40)

Yasir Sheikh (@yasirmsheikh) 's Twitter Profile Photo

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ Maryam Nawaz Sharif پنجاب کو جاپان جیسی ترقی بعد میں دلوا دیجئے گا پہلے اپنے صوبے کی عوام کو چینی(Sugar) مہیا کر دیجئیے، عوام چینی کے حصول کے لئے ماری ماری پھر رہی ہے جبکہ آپ کی بیوروکریسی شوگر ملز مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کی پشتی بانی میں مصروف ہے!!