Yameen Badar (@yameenbadar) 's Twitter Profile
Yameen Badar

@yameenbadar

|Student/Globalian| |Sindhi ❤️| |Humanist|| Follow Back 💯 |

✨وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء✨

ID: 1267171901740384256

calendar_today31-05-2020 19:12:18

1,1K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Yameen Badar (@yameenbadar) 's Twitter Profile Photo

تو رہ نوردِ شوق ہے منزل نہ کر قبول، لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول۔۔ اے جوئے آب، بڑھ کے ہو دریائے تند و تیز، ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول۔۔

Yameen Badar (@yameenbadar) 's Twitter Profile Photo

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں؟ یادیں خوبصورت ہوتی ہیں لمحے خوبصورت ہوتے ہیں اور ہاں !! کچھ لوگ بھی 🤍✨

Yameen Badar (@yameenbadar) 's Twitter Profile Photo

تم کسی کے پسندیدہ نہیں ہو، تم بس میسر ہو، موجود ہو— بس اس سے زیادہ کچھ نہیں۔🖤

Yameen Badar (@yameenbadar) 's Twitter Profile Photo

باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا "We are not weak people who surrender to injustice; we have faced countless trials and still stand strong."