Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile
Muhammad Yahya Khan

@yahyakhansurani

BACHELOR OF BUSINESS ADMINISTRATION( BBA HONS
FINANCE).
Allah'S Blessings infinity,

Believe in Simplicity because simplicity is an ultimate sophistications

ID: 833862687520092160

linkhttps://www.instagram.com/yahyakhan1552?igsh=MXNydzFvdTRtNDYweA== calendar_today21-02-2017 02:15:31

38,38K Tweet

529 Followers

494 Following

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

میں کہ ہر شئے کی بقأ جانتا ہوں🥀 اُڑتے لمحوں کا پتہ جانتا ہوں🍁 #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

انگلی پہ گن رہا ہوں سبھی دوستوں کے نام لیکن تمہارے نام پہ ہم گن رہا ہوں میں #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

مجھ پہ مت چھوڑ کہ پھر بعد میں پچھتائے گا کہ فیصلے ٹھیک ہی ہو جاتے ہیں اکثر مجھ سے__!!🙃 #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے ہیں ، یہاں کسی کو کسی سے محبّت نہیں🥀🖤 #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

اٹھائے پھرتا رہا میں بہت محبت کو پھر ایک دن یونہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے . #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

میں اسیرِ انا ہوں مجھ سے محبت سے بات کر میں جو بدلا تو تیرے لیے قیامت ہو گی ..🫥🫥🫥 🥀 #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

نہ ہوا نصیب قرار جاں ہوس قرار بھی اب نہیں ترا انتظار بہت کیا ترا انتظار بھی اب نہیں 😭🥹🥹 #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

ہائے آدابِ محبت ، کوئی سمجھائے اُنھیں رُوٹھنا ایسے کہ ؟پھر ہم سے منایا نہ گیا•" لوٹ کر آنا تو ممکن ہے مگر یاد رہے جو نگاہوں سے گرا پھر وہ اُٹھایا نہ گیا" •🍂🙂 🙏🙏🙏 #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

اج پھر کی تھی محبت سے توبہ اج پھر تیری تصویر دیکھا کر اردہ بدل دیا ۔ #قومی_زبان 🥹💔

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

ضبط کھونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے چھپ کے رونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے سینکڑوں لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

سوچتا ہوں کہ ڈھلیں گے یہ اندھیرے کیسے لوگ رُخصت ہوۓ اور لوگ بھی کیسے کیسے 😭🙂 #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

کُچھ اِس لیے بھی ، کارِ مُحبت سے ہے گُریز میں آ نہ جاؤں پِھر سے ، کِسی بے وفا کے ہاتھ🥀🖤🫥🫥🫥 #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

ساقی:ضد نہ کرـــــــــــ میری داستان سننے کی میں ہنس کر بـھی سناؤں گا تو توں رو پڑے گا 🥲🥲😭 #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

دیکھتے رہ گئے محرومِ تمنا راہیں زندگی بھر تیری آمد کا بڑا شور رہا #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے... ...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے... 💕 ..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ... ...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے #قومی_زبان

Muhammad Yahya Khan (@yahyakhansurani) 's Twitter Profile Photo

شاعری محبت کا خون مانگتی ہےصاحب اشعار اگر کہنے ہوں تو یار گنوانا پڑتا ہے #قومی_زبان