وکیل احمد (@wkylahm4771179) 's Twitter Profile
وکیل احمد

@wkylahm4771179

ID: 1663377006212395008

calendar_today30-05-2023 02:50:05

90 Tweet

2,2K Takipçi

4,4K Takip Edilen

𝓓𝓻 𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓵𝓲 (@drmuhammadalim4) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ پاک اپ کی مدد فرمائیں اور اپ کو ایمان کی تاقت اور قدرت کے فیصلے پر کھڑے ہونے کی صلاحیت عطاء فرمائے آمین ثم آمین

اللّٰہ پاک اپ کی مدد فرمائیں اور اپ کو ایمان کی تاقت اور قدرت کے فیصلے پر کھڑے ہونے کی صلاحیت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Alina tufail804 (@tu66918tufail) 's Twitter Profile Photo

میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم میں عشق لکھتی ہوں وہ عمران خان لکھتا ہے🥹❤️ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_کی_رہائی_ناگزیر

میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم
میں عشق  لکھتی ہوں وہ عمران خان لکھتا  ہے🥹❤️

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#خان_کی_رہائی_ناگزیر
Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

جب تک میں اپنے نظریے پر کھڑا ہوں دنیا کی کوئی طاقت مجھے ہرا نہیں سکتی عمران خان

جب تک میں اپنے نظریے پر کھڑا ہوں دنیا کی کوئی طاقت مجھے ہرا نہیں سکتی
عمران خان
Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔۔۔۔۔ یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما ۔۔۔۔۔ سب نے آمین ضرور کہنا

السلام علیکم ۔۔۔۔۔

یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما ۔۔۔۔۔

سب نے آمین ضرور کہنا
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

پشتون بھائیوں کا شکریہ۔۔۔ جہنوں نے ہمارے بھائی کو بحفاظت ملک سے نکالا اور ان کے غرور کو توڑا جو کہتے ہیں ہماری مرضی کے بغیر نا کوئی آ سکتا ہے نا جا سکتا ہے۔۔۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے

پشتون بھائیوں کا شکریہ۔۔۔

جہنوں نے ہمارے بھائی کو بحفاظت ملک سے نکالا اور ان کے غرور کو توڑا جو کہتے ہیں ہماری مرضی کے بغیر نا کوئی آ سکتا ہے نا جا سکتا ہے۔۔۔

اللہ سب کی حفاظت فرمائے
Sukoonⁱᴾⁱᵃⁿ (@mp07012) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل میں ڈال کر یہ سمجھا گیا کہ عوام انہیں بھول جائے گی، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ آج ہر گلی، ہر محلہ، ہر شہر میں صرف عمران خان کا نام گونج رہا ہے۔ وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں! #NoRightsNoRemittances #IslamabadMassacre #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

عمران خان کو جیل میں ڈال کر یہ سمجھا گیا کہ عوام انہیں بھول جائے گی، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ آج ہر گلی، ہر محلہ، ہر شہر میں صرف عمران خان کا نام گونج رہا ہے۔ وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں!
#NoRightsNoRemittances
#IslamabadMassacre

 #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Umar (@k2kh0) 's Twitter Profile Photo

"Imran Khan's foreign policy approach has been pragmatic and visionary, placing Pakistan on the global stage with dignity and respect. Keyboard Warriors of Imran Khan #عمران_خان_کی_رہائی_ناگزیر

"Imran Khan's foreign policy approach has been pragmatic and visionary, placing Pakistan on the global stage with dignity and respect.
<a href="/Kwo_ik/">Keyboard Warriors of Imran Khan</a>
#عمران_خان_کی_رہائی_ناگزیر
Wajahat Asif (@wa_pk01) 's Twitter Profile Photo

🌿🥀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀🌿 🌼صبح بخیر زندگی 🌼 🍃🌷ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمیـــن یا رب العالمین۔🌷🍃 🕋جمعہ مبارک🕋 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

🌿🥀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀🌿

🌼صبح بخیر زندگی 🌼

🍃🌷ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ
آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو
 آمیـــن یا رب العالمین۔🌷🍃

🕋جمعہ مبارک🕋

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
iamarif (@iamkhan4040) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے نوجوانوں کو شعور دیا اور ملکی سیاست کو بدل دیا، اس کے بغیر نظام ناقص رہے گا۔ @Teamipians #خان_کے_بغیر_APC_نامنظور

عمران خان نے نوجوانوں کو شعور دیا اور ملکی سیاست کو بدل دیا، اس کے بغیر نظام ناقص رہے گا۔ @Teamipians #خان_کے_بغیر_APC_نامنظور