Waqas Butt (@wbutt0) 's Twitter Profile
Waqas Butt

@wbutt0

welly

ID: 1520859513263337472

calendar_today01-05-2022 20:16:18

77,77K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

🇵🇰تم سے نفرت ایمان کا حصہ ہے 🇵🇰 (@tahasheikhasif) 's Twitter Profile Photo

🚨کمیونٹی میں شامل ہونے کے لیے ایڈمن اور موڈریٹرز کو لازمی فالو کریں،اسکے بغیر اپروول نہیں 🚫 Muhammad Umar ,عام آدمی ,‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 ,منصور مصطفیٰ ,Hania ,Osmªn⁸⁰⁴,Maria Baloch , سب اک دوسرے کو فالو کریں۔48 گھنٹے تک فالو بیک نا کرے کوئی تو بلاک مار دینے

🚨کمیونٹی میں شامل ہونے کے لیے ایڈمن اور موڈریٹرز کو لازمی فالو کریں،اسکے بغیر اپروول نہیں 🚫
Muhammad Umar ,عام آدمی ,‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 ,منصور مصطفیٰ ,Hania ,Osmªn⁸⁰⁴,Maria Baloch ,
سب اک دوسرے کو فالو کریں۔48 گھنٹے تک فالو بیک نا کرے کوئی تو بلاک مار دینے
Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں
الٰہی آمین
⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕 Lovely Weekend 💖 #TDR_now

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕
Lovely Weekend 💖

#TDR_now
🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا آپ کو ایک عام انسان دیکھتی اور میں آپ کو پہلے دو لفظ کی طرح دیکھتی ہوں۔۔۔ 🫂❤️ 𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞 𝕆 𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞 ❤️ 🦋 𝔾𝕠𝕠𝕕 𝕄𝕠𝕣𝕟𝕚𝕟𝕘 𝕏 𝔽𝕒𝕚𝕞𝕝𝕪 🦋

پوری دنیا آپ کو ایک عام انسان دیکھتی اور میں آپ کو پہلے دو لفظ کی طرح دیکھتی ہوں۔۔۔ 🫂❤️

𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞 𝕆 𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞  ❤️
🦋 𝔾𝕠𝕠𝕕 𝕄𝕠𝕣𝕟𝕚𝕟𝕘 𝕏 𝔽𝕒𝕚𝕞𝕝𝕪 🦋
حناءشیخ (@hinaash_41) 's Twitter Profile Photo

🌼 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼 سورة النمل - Ayat No 59 تو کہہ دے کہ تمام تعریف اللہ ہی کے لئے ہے اور اس کے برگزیدہ بندوں پر سلام ہے کیا اللہ تعالٰی بہتر ہے یا وہ جنہیں یہ لوگ شریک ٹھہرا رہے ہیں۔۔؟؟

🌼 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼

سورة النمل - Ayat No 59

تو کہہ دے کہ تمام  تعریف  اللہ ہی کے لئے ہے اور اس کے برگزیدہ بندوں پر سلام ہے کیا اللہ تعالٰی بہتر ہے یا وہ جنہیں یہ لوگ  شریک  ٹھہرا رہے ہیں۔۔؟؟
نادان لڑکی🦋 (@nadan_larki_999) 's Twitter Profile Photo

꧁🌹﷽ 🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐 صبح بخیر دعائیں کتنی ہی بے ترتیب کیوں نہ ہوں۔۔۔ لیکن چیزوں کو اپنی جگہ پر واپس لے آتی ہیں۔۔۔ اللّٰهﷻ ہم سب کی وہ دعائیں بھی قبول کرے جو ہمیں لگتا ہے کہ ناممکن ہیں!!🌹 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 #اردو_زبان

🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐
صبح بخیر

دعائیں کتنی ہی بے ترتیب کیوں نہ ہوں۔۔۔
لیکن چیزوں کو اپنی جگہ پر واپس لے آتی ہیں۔۔۔
اللّٰهﷻ ہم سب کی وہ دعائیں بھی قبول کرے جو ہمیں لگتا ہے کہ ناممکن ہیں!!🌹

آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
#اردو_زبان
Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ دورد وسلام دنیا و آخرت کی بھلائیوں کا موجب ہے۔ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست @ 1

#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

دورد وسلام دنیا و آخرت کی بھلائیوں کا موجب ہے۔

اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

البخاری  3369
#سرمایہ_زیست

1
Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔

꧁🌹ﷺ🌹꧂
Ishaq khan (@ishaqkhawa41109) 's Twitter Profile Photo

🌿🌿🌿🌿 اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿🌿🌿🌿🌿 ☘️☘️☘️☘️ Good morning ☘️☘️☘️☘️

🌿🌿🌿🌿 اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿🌿🌿🌿🌿

☘️☘️☘️☘️ Good morning ☘️☘️☘️☘️
🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕 #TDR__now

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕

#TDR__now
Aman Ullah (@_3aman) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔

꧁🌹ﷺ🌹꧂
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ♥صبح بخیر♥ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ اچھی زندگی گزارنےکاایک کلیہ یہ بھی ہےکہ جتنےمرضی بڑےعہدےپرپہنچ جائیں.مگرکسی کومحسوس نہ ہونےدیں کہ آپ بڑےہوخودکوسادہ اورعام رکھیں پرسکون رہیں آپکااصل سٹیٹس 💞یہی ہےکہ کوئی آپکےسامنےبیٹھ کرخودکوحقیرنہ سمجھے #X_promo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
♥صبح بخیر♥
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
اچھی زندگی گزارنےکاایک کلیہ یہ بھی ہےکہ جتنےمرضی بڑےعہدےپرپہنچ جائیں.مگرکسی کومحسوس نہ ہونےدیں
کہ آپ بڑےہوخودکوسادہ اورعام رکھیں
پرسکون رہیں آپکااصل سٹیٹس 💞یہی ہےکہ کوئی آپکےسامنےبیٹھ کرخودکوحقیرنہ سمجھے
#X_promo
Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین

السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩

یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما
آمین
🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕 #TDR__now

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕

#TDR__now
ʀօֆɦռi💫ʍǟզֆօɖ (@r_maqsod) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ❣️ مرے نبیﷺ کے فیض سے یہاں جو فیضیاب ہے یہاں بھی کامیاب ہے ، وہاں بھی کامیاب ہے صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❣️ #روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ❣️

مرے نبیﷺ کے فیض سے یہاں جو فیضیاب ہے

یہاں  بھی  کامیاب  ہے  ،  وہاں  بھی  کامیاب ہے
صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❣️
#روشنی
𝘔𝘢𝘩𝘪 (@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بہن بھائی بھوک پیاس کی شدت لیئے ان بحری بیڑوں کا انتظار کر رہے جو خوراک دودھ اور ادویات لیے غزہ کی طرف بڑھ رہے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو تحفظ دینے کیلئے بھرپور آواز اٹھائیں #FreePalestine #GazaFlotilla

ہمارے بہن بھائی بھوک پیاس کی شدت لیئے ان بحری بیڑوں کا انتظار کر رہے جو خوراک دودھ اور ادویات لیے غزہ کی طرف بڑھ رہے
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو تحفظ دینے کیلئے بھرپور آواز اٹھائیں
#FreePalestine
#GazaFlotilla