خاموشی(@A___silence) 's Twitter Profileg
خاموشی

@A___silence

Love yourself✨
.
The best revenge is looking good and being happy😇❥❥À❥❥🥀

Spread love, not hate🌸
❥❥ @imranKhanPTi
#خامو_شی

ID:1660392312206241794

linkhttps://www.instagram.com/a_ali1328?igsh=MWZicDFvZnB0NDdtdg== calendar_today21-05-2023 21:09:45

56,9K Tweets

2,8K Followers

2,6K Following

خاموشی(@A___silence) 's Twitter Profile Photo

*ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں ..............!!💔* ,
*جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں ...... !!🤍*

'//🙂🥀🍂//'

✨/\

*ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں ..............!!💔* , *جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں ...... !!🤍* '//🙂🥀🍂//' #خامو_شی ✨ #A___silence ✨/\
account_circle
خاموشی(@A___silence) 's Twitter Profile Photo

σиgяαтυℓαтισиѕ 🎊🎉

σи уσυя σиє мσяє α¢нιєνємєит αи∂ ι ʝυѕт ωαит sαү, you αяє тнє best💞✌

мαу αℓℓαн ѕυ¢¢єѕѕ уσυ ƒσяєνєя ❤️
sтαү нαρρү αℓωαүs 💐

кεερ ιт υρ 😍💐

¢σиgяαтυℓαтισиѕ🥳🎉🌸ση 💞

𝙵𝚘𝚕𝚕𝚘𝚠 4𝙵𝙱 💯 💟 ミ★ 𝘔𝘢𝘩𝘪 ★彡 💟

σиgяαтυℓαтισиѕ 🎊🎉 σи уσυя σиє мσяє α¢нιєνємєит αи∂ ι ʝυѕт ωαит sαү, you αяє тнє best💞✌ мαу αℓℓαн ѕυ¢¢єѕѕ уσυ ƒσяєνєя ❤️ sтαү нαρρү αℓωαүs 💐 кεερ ιт υρ 😍💐 ¢σиgяαтυℓαтισиѕ🥳🎉🌸ση #1k 💞 𝙵𝚘𝚕𝚕𝚘𝚠 4𝙵𝙱 💯 💟 @itts_mahi 💟 #خامو_شی
account_circle
ও𝐸𝓈𝒽𝒶𝓁 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂 ᵀᶠᴸᵂও(@RaoEshal1) 's Twitter Profile Photo

Assalam o Alikum 🇵🇰
Can You
Stand for 🇵🇰?
Stand for KAPTAN?
Stand for truth?
Stand against injustice?
Stand against Mafia?
Stand against enemies?
Stand against puppets?
Stand against corruption?
If 'Yes,' then join our team ‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ and write 'Yes' in the comment box.

Assalam o Alikum 🇵🇰 Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If 'Yes,' then join our team @TM__FLW and write 'Yes' in the comment box.
account_circle
زینیــــــــہ خـان🌼(@itx_zeeni) 's Twitter Profile Photo

تو عکس ہے تو کبھی میری چشم تر میں اتر
ترے لیے میں کہاں آئنے تلاش کروں 🖤

محسن نقوی

account_circle
رو میــᷘــꙴــꙷــᷤـــسہ سیـⷽــᷤــͥــⷽـــᷟـــͧــᷢــد(@RumaisaSyed1) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے پیٹھ پیچھے بات کرنا دلوں کو تاریک بناتا ہے، توفیقات کو سلب کرتا ہے اور عبادت سے لذت کو چھین لیتا ہے
محتاط رہیے

لوگوں کے پیٹھ پیچھے بات کرنا دلوں کو تاریک بناتا ہے، توفیقات کو سلب کرتا ہے اور عبادت سے لذت کو چھین لیتا ہے محتاط رہیے
account_circle
ŘΔŇΔ ŞĦΔ¥ΔŇ(@Rana__Shayan) 's Twitter Profile Photo

🍁کسی شخصیت نے خوبصورت الفاظ میں کہا :
کہ اپنے 'گھروں' کا ماحول 'دوستانہ' رکھو. کیونکہ 'بچیاں'
'قید خانوں' سے بھاگتی ہیں, 'گھر' سے نہیں🍂

🍁کسی شخصیت نے خوبصورت الفاظ میں کہا : کہ اپنے 'گھروں' کا ماحول 'دوستانہ' رکھو. کیونکہ 'بچیاں' 'قید خانوں' سے بھاگتی ہیں, 'گھر' سے نہیں🍂 #راجپوت
account_circle
اُم حسّان(@umme_has) 's Twitter Profile Photo

*💞 میــــــری محبــــت ،میری زندگی، میری چاہــــت میری عاشــــــقی... 👑*

*🌸🧡 لفظ دیـــــکھو تو ہـــزار ہیں ، اگر سمیـــــٹ دوں تو صـــــــــرف تم... ❤🌹.*

*💞 میــــــری محبــــت ،میری زندگی، میری چاہــــت میری عاشــــــقی... 👑* *🌸🧡 لفظ دیـــــکھو تو ہـــزار ہیں ، اگر سمیـــــٹ دوں تو صـــــــــرف تم... ❤🌹.*
account_circle
Amber hashmi 2008(@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

بہت خاموش رہ کر وہ صدائیں مجھ کو دیتا تھا
بڑے بھرپور جذبوں کی قبائیں مجھ کو دیتا تھا

کبھی جو درد کی آتَش مجھے سلگانے لگتی تھی
وہ اپنے سانس کی مہکی ہوائیں مجھ کو دیتا تھا

وہ اس کی کی چاہتیں بھی ساری دنیا سے
انوکھی تھیں
ریاضت خود وہ کرتا تھا جزائیں مجھکو دیتا تھا

بہت خاموش رہ کر وہ صدائیں مجھ کو دیتا تھا بڑے بھرپور جذبوں کی قبائیں مجھ کو دیتا تھا کبھی جو درد کی آتَش مجھے سلگانے لگتی تھی وہ اپنے سانس کی مہکی ہوائیں مجھ کو دیتا تھا وہ اس کی کی چاہتیں بھی ساری دنیا سے انوکھی تھیں ریاضت خود وہ کرتا تھا جزائیں مجھکو دیتا تھا #داستان_دل
account_circle
prEeShY PTI 👀🦋♥️🦋(@Khan_s_warrior2) 's Twitter Profile Photo

مجھے قائل نہ کر سکے گی مخلصی آپ کی
میں اب وہ ہوں جو محبت کو مانتی ہی نہیں .....!!!
♥️🥀

مجھے قائل نہ کر سکے گی مخلصی آپ کی میں اب وہ ہوں جو محبت کو مانتی ہی نہیں .....!!! ♥️🥀
account_circle
PTI_ Promoti0n(@PtiPromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر  10
💥پی ٹی آٸی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔
💥اس ٹویٹ کو لاٸیک اور ریٹویٹ ضرورکریں۔

Sadia 💫

kamran ali

qasim shah

Fakhar Malik

Ayesha hashmi

Aqib Sabqi

TAHSEEN KHAN ipian

𝕊𝕒𝕣𝕒🦩🖤

Educationist

💥پروموشن لسٹ نمبر  10 💥پی ٹی آٸی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔ 💥اس ٹویٹ کو لاٸیک اور ریٹویٹ ضرورکریں۔ @Sadia_hun_yaar @F_ali40 @QasimSh60126182 @FakharMallik @AyeshaPTI7 @AqibSabqi @Tahseen_Ik @simplegirl1__ @Educationist88
account_circle
زینیــــــــہ خـان🌼(@itx_zeeni) 's Twitter Profile Photo

میں ٹھہری اپنے مزاج کی لڑکی🦋
شوخ مزاجی پر آؤں تو غیروں کو اپنا بنالوں 💫
ضد پر آجاؤں تو من پسند شخص بھی ٹھکرا دوں !🙂

💫

میں ٹھہری اپنے مزاج کی لڑکی🦋 شوخ مزاجی پر آؤں تو غیروں کو اپنا بنالوں 💫 ضد پر آجاؤں تو من پسند شخص بھی ٹھکرا دوں !🙂 #zee💫
account_circle
Aleena Khan 🇵🇰(@3gh_m) 's Twitter Profile Photo

جھک کے ملنا بھی عزاب ہوتا ہے
جھکنے والا پھر زیر عتاب ہوتا ہے

🍂🥀

account_circle
Sienna Samuel🇭🇲(@SiennaSamuel80) 's Twitter Profile Photo

بات پَلّے باندھ! ' بے حد رحمدِلّی' عیب ہے____•
جو بھی میٹھا ہوگیا دُنیا اُسے کھاتی رہی۔۔!!!🩶

بات پَلّے باندھ! ' بے حد رحمدِلّی' عیب ہے____• جو بھی میٹھا ہوگیا دُنیا اُسے کھاتی رہی۔۔!!!🩶
account_circle
KhAn'S QuEen 👑🔥✌️👻(@Ik_warrior69) 's Twitter Profile Photo

تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے
ساری کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا ہے ______!!😻🌸♥️

تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے ساری کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا ہے ______!!😻🌸♥️
account_circle
زینیــــــــہ خـان🌼(@itx_zeeni) 's Twitter Profile Photo

شاعری فقط میرا ذوق ہے
یہ نہ سمجھو کوئی روگ سنبھالے بیٹھی ہوں۔😌🤷‍♀️

💫

شاعری فقط میرا ذوق ہے یہ نہ سمجھو کوئی روگ سنبھالے بیٹھی ہوں۔😌🤷‍♀️ #zee💫
account_circle
Sana Fatima(@SanaFatimah11) 's Twitter Profile Photo

سوچتی تھی کے کیسے عمران خان اتنا مضبوط ہے ہر ظلم کر کے دیکھ لیا مگر ٹوٹا نہیں بلکہ اور مضبوط ہوگیا ہے
کیونکہ اسکا ایمان ہماری طرح کمزور نہیں ہے
اللہ کی آزمائشوں پر پورا اترنے کی کوشش کر رہا ہے ظلم کے سامنے کلمہ حق کہہ رہا ہے وہ
گھبرایا نہیں ہے

account_circle
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🐣(@Deap_s0ul) 's Twitter Profile Photo

یکسانیت پر قائم رہنے والے لوگ آئینہ صفت لوگ ہوتے ہیں
جن میں دنیا داروں کو اپنے مکروہ چہرے نظر آتے ہیں
تبی آئینہ صفت لوگ توڑے جاتے ہیں
کیونکہ آئینہ دیکھ پانا کہاں آسان ہوتا ہے

یکسانیت پر قائم رہنے والے لوگ آئینہ صفت لوگ ہوتے ہیں جن میں دنیا داروں کو اپنے مکروہ چہرے نظر آتے ہیں تبی آئینہ صفت لوگ توڑے جاتے ہیں کیونکہ آئینہ دیکھ پانا کہاں آسان ہوتا ہے #ماشا
account_circle