Wasim Javed Mir (@wasimjavedmir1) 's Twitter Profile
Wasim Javed Mir

@wasimjavedmir1

Life is so Fun-tastic. Just be Alive !!!

ID: 1576931197443268608

calendar_today03-10-2022 13:44:43

56,56K Tweet

481 Followers

847 Following

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

پھر یاسمین راشد غلام محمود ڈوگر کو فون کر کے کیوں پوچھتی تھی خان صاحب پوچھ رہے آج گرفتاری کا کوئ خطرہ تو نہیں ؟ ہماری آج کی رات آرام سے گزر جائے گی ناں؟

Mubashir Zaidi (@xadeejourno) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے بدلتے بیانات پر پولی گرافک ٹیسٹ مشین نے اپنے موجد کو استعفیٰ بھجوا دیا

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

پانی کے معاملے پر چین نے کھل کر پاکستان کی حمایت کردی 🌊🌊 "بھارت کو دوسروں کے ساتھ وہ سلوک نہیں کرنا چاہئے جو کہ وہ اپنے ساتھ برداشت نا کرسکے، اگر بھارت نے پاکستان کا پانی بند کیا تو چین کے پاس مکمل اختیار ہے کہ ہم بھی بھارت کا پانی بند کردیں گے" اینکر کا رونے والا منہ دیکھیں

عوام بنام سرکار (@lawliga) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی ہٹانے میں میرا کوئی کردار نہیں۔ میں نے جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا۔ جھوٹے شخص کی سب سے بڑی نشانی نہیں ہے کہ اسے یاد ہی نہیں رہتا کہ اس نے پہلے کیا بات کی تھی۔

جنرل عاصم منیر کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی ہٹانے میں میرا کوئی کردار نہیں۔

میں نے جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا۔

جھوٹے شخص کی سب سے بڑی نشانی نہیں ہے کہ اسے یاد ہی نہیں رہتا کہ اس نے پہلے کیا بات کی تھی۔
میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئ کے عہدیدار فوجی تنصیبات کو خود آگ لگا کر ویڈیو بنا رہے لیکن مانی مینٹل کہتا مجھے CCTV فوٹیج دکھاؤ 😂

Fahmidah Yousfi (@fahmidahyousfi) 's Twitter Profile Photo

ڈیفنس فیز 6، اتحاد کمرشل پر جو کچھ ہوا وہ ایک حادثہ نہیں، بلکہ کراچی کے طاقتور طبقے کی اخلاقی اور سماجی پستی کا عکاس ہے۔ ایک نجی اشتہاری کمپنی Bionic Films کے مبینہ مالک سلمان فاروقی، جن کے پاس نہ کوئی برداشت تھی، نہ اخلاق، اپنی مرسیڈیز سے ایک موٹر بائیک والے کو ٹکر مار بیٹھے۔

Richard (@ricwe123) 's Twitter Profile Photo

For decades, treaties kept nukes in check,bombers had to be out in the open, silos sealed,so nobody could pull off a surprise strike. It was the thin line stopping World War III. Zelensky shattered it all in one move. He threw out the rules, erased decades of stability, and

For decades, treaties kept nukes in check,bombers had to be out in the open, silos sealed,so nobody could pull off a surprise strike.
It was the thin line stopping World War III.

Zelensky shattered it all in one move. He threw out the rules, erased decades of stability, and
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

زیادہ تر میڈیا چینلز اس شخص کے خلاف نہیں بولیں گے! 🚨🚨 کیوں؟ کیونکہ اسکی کمپنی میڈیا چینلوں پر چلنے والے اشتہارات بناتی ہے۔ اسلئے یہ کام ہمیں ہی کرنا ہوگا۔ سب دوست اس سلمان فاروقی کی گرفتاری کے لئے آواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ یہ ملک سے فرار ہوجائے۔ #NoMoreEliteAbuse

زیادہ تر میڈیا چینلز اس شخص کے خلاف نہیں بولیں گے! 🚨🚨

کیوں؟

کیونکہ اسکی کمپنی میڈیا چینلوں پر چلنے والے اشتہارات بناتی ہے۔

اسلئے یہ کام ہمیں ہی کرنا ہوگا۔

سب دوست اس سلمان فاروقی کی گرفتاری کے لئے آواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ یہ ملک سے فرار ہوجائے۔
#NoMoreEliteAbuse
Kippsam Malik (@keepsamm) 's Twitter Profile Photo

ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ گرفتار لیکن مالک فرار ہے اور مرکزی ملزم کا نام Geo News Urdu والوں کو بھی ایسے نہیں پتہ جیسے پراپرٹی ٹائیکون والے کا نام پتہ نہیں ہوتا تھا اس فرعون کا نام لیتے کائے کو پھٹ رہی ہے ؟ کوئی مفادات ہیں کیا ؟

ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ گرفتار لیکن مالک فرار ہے اور مرکزی ملزم کا نام <a href="/geonews_urdu/">Geo News Urdu</a> والوں کو بھی ایسے نہیں پتہ جیسے پراپرٹی ٹائیکون والے کا نام پتہ نہیں ہوتا تھا اس فرعون کا نام لیتے کائے کو پھٹ رہی ہے ؟ کوئی مفادات ہیں کیا ؟
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

سب دوستوب کو بہت بہت مبارک باد۔ کم از کم مقدمہ درج ہوگیا ہے لیکن ابھی تک یہ سلمان فاروقی گرفتار نہیں ہوا۔ اسکی گرفتاری تک نہیں رکنا تاکہ ایک دفعہ ایسی ایلیٹ کلاس کی اکڑ ٹوٹے #NoMoreEliteAbuse

سب دوستوب کو بہت بہت مبارک باد۔

کم از کم مقدمہ درج ہوگیا ہے لیکن ابھی تک یہ سلمان فاروقی گرفتار نہیں ہوا۔ 

اسکی گرفتاری تک نہیں رکنا تاکہ ایک دفعہ ایسی ایلیٹ کلاس کی اکڑ ٹوٹے 

#NoMoreEliteAbuse
Kippsam Malik (@keepsamm) 's Twitter Profile Photo

کتا گرفتار ہو گیا ہے اس بات پر سندھ حکومت شاباش کی مستحق ہے اب اس کی چھیترول بھی ہونی چائیے اور سرعام اُسی بہن بیٹی کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی منگوانی چائیے “ بخشش نہیں ہونی چائیے

کتا گرفتار ہو گیا ہے اس بات پر سندھ حکومت شاباش کی مستحق ہے اب اس کی چھیترول بھی ہونی چائیے اور سرعام اُسی بہن بیٹی کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی منگوانی چائیے “ بخشش نہیں ہونی چائیے
Mubashir Zaidi (@xadeejourno) 's Twitter Profile Photo

میری بیٹی نے ساتھی سٹوڈنٹس کے ساتھ مل کر مزدوروں کو مفت کھانا کھلانے کا کام شروع کیا ہے۔ آپ سب سے بیٹی کی کامیابی کی دعاؤں کی درخواست ہے

میری بیٹی نے ساتھی سٹوڈنٹس کے ساتھ مل کر مزدوروں کو مفت کھانا کھلانے کا کام شروع کیا ہے۔ آپ سب سے بیٹی کی کامیابی کی دعاؤں کی درخواست ہے
Expose Propaganda (@epropoganda1) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا میں اپنے سے 6 گُنا بڑے دشمن کو ہرانے پر پاکستان کی کامیابی کے ڈنکے بج رہے ہیں مودی نے پاکستان کو دہشتگرد ریاست ثابت کرنے کیلئے مختلف دارلحکومتوں کو قائل کرنے کیلئے وفد بھیجے ہیں تحریک انصاف مودی کی بی ٹیم کا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف مہم چلائے ہوئے ہے ۔

Defence Pakistan (@defence_pk99) 's Twitter Profile Photo

🚨 First Pakistan, now Russia? Fateh-style rocket att_acks on India are becoming a trend. Looks like Moscow just downloaded Islamabad’s strike manual.

Gul Bukhari (@gulbukhari) 's Twitter Profile Photo

فوج سیاست میں مداخت نہ کرے مگر میں مذاکرات صرف فوج سے کروں گا۔ منافقِ آعظم

Rauf Klasra (@klasrarauf) 's Twitter Profile Photo

جی عمران خان کی پی ٹی آئی کے دور میں ہی صوبے کی مختلف جیلوں سے سینکڑوں طالبان کو جیل بریک کے نام پر بھگا دیا گیا۔ طالبان پیدا کرنے والے مدرسے کو کڑورں کی مالی امداد دی گئی۔ سو سے زائد سزا یافتہ دہشت گردوں کو پی ٹی آئی کے صدر کے زریعے معافی دی گئی۔ پشاور ٹی ٹی پی کے دفتر کھولے

Gharidah Farooqi (T.I.) (@gfarooqi) 's Twitter Profile Photo

سربراہ سے چئیرمین، چئیرمین سے بانی، بانی سے پیٹرن ان چیف ۔۔۔ آخر میں بس اپنی ہی جماعت کی ٹائیگر آرمی کا چیف بننا رہ جائے گا غالبا ۔۔۔ عہدوں کی بار بار اتنی تبدیلی سے بھی بات نہیں بن رہی کیونکہ حقیقت صرف ایک ہی ہے کہ ختم شد ہو چکا۔