گندم کی سبسڈی کا خاتمہ افسوس ناک عمل اور آفت زدہ ضلع کے عوام کے ساتھ مکمل زیادتی ہے۔ اس ظالمانہ اقدام کے خلاف کل بروزہ ہفتہ صبح 10:30 بجے پشاور پریس کلب کے باہر چترالی عوام اپنا احتجاج ریکارڈ کریں گے۔
#گندم_سبسڈی_کا_خاتمہ_نامنظور
#منجانب_تحریک_تحفظ_حقوق_چترال_سوشل_میڈیا_ٹیم