Waseem Sabit (@waseem_sabit) 's Twitter Profile
Waseem Sabit

@waseem_sabit

EX_central committee member Baloch students front (BSF)
EX-Zonal vice president BSAC Karachi✌️
#student of biochemistry

ID: 1376246308206477320

calendar_today28-03-2021 18:54:43

94 Tweet

319 Takipçi

559 Takip Edilen

Ameer Sajidi || امیر ساجدی (@ameerr_sajidi) 's Twitter Profile Photo

There r a large number of children, who don't have access to educational institutions in Gresha, dist Khuzdar, Balochistan. Lehaza! stop our genocide by not providing basic educational system in the downtrodden areas of dist Khuzdar. this is also one the systems of committing

There r a large number of children, who don't have access to educational institutions in Gresha, dist Khuzdar, Balochistan. Lehaza! stop our genocide by not providing basic educational system in the downtrodden areas of dist Khuzdar. this is also one the systems of committing
EjazAslam Baloch (@ejazaslamb) 's Twitter Profile Photo

(1)   گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول بدرنگ گریشہ ایک ٹیچر ہیں دو کمرہ اسٹوڈنس کی تعداد 125    کتاب کی بہت کمی ہے کمروں  کی مورمت کی ضرورت ہے کرُسی ٹیبل ڈسک نہیں ہے پانی کا سسٹم بھال کرنا ہے باتھہ روم نہیں ہے

(1)   گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول بدرنگ گریشہ               ایک ٹیچر ہیں دو کمرہ      
اسٹوڈنس کی تعداد 125    
کتاب کی بہت کمی ہے 
کمروں  کی مورمت کی ضرورت ہے 
کرُسی ٹیبل ڈسک نہیں ہے 
پانی کا سسٹم بھال کرنا ہے 
باتھہ روم نہیں ہے
Ateeq Hamraz (@ateeqhamraz1) 's Twitter Profile Photo

اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 15-A میں لکھا ہیں کہ حکومت 5 سے 16 سال تک کہ ہر بچے کو مفت تعلیم فراہم کریگی۔ کیا آرٹیکل 15-A ان بچوں پر لاگو نہیں ہوتا؟ #GreshaWantsEducation

اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 15-A میں لکھا ہیں کہ حکومت 5 سے 16 سال تک کہ ہر بچے کو مفت تعلیم فراہم کریگی۔ کیا آرٹیکل 15-A ان بچوں پر لاگو نہیں ہوتا؟

#GreshaWantsEducation
Waseem Sabit (@waseem_sabit) 's Twitter Profile Photo

(1)   گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول بدرنگ گریشہ ایک ٹیچر ہیں دو کمرہ اسٹوڈنس کی تعداد 125    کتاب کی بہت کمی ہے کمروں  کی مورمت کی ضرورت ہے کرُسی ٹیبل ڈسک نہیں ہے پانی کا سسٹم بھال کرنا ہے باتھہ روم نہیں ہے #GreshaWantsEducation

(1)   گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول بدرنگ گریشہ               ایک ٹیچر ہیں دو کمرہ      
اسٹوڈنس کی تعداد 125    
کتاب کی بہت کمی ہے 
کمروں  کی مورمت کی ضرورت ہے 
کرُسی ٹیبل ڈسک نہیں ہے 
پانی کا سسٹم بھال کرنا ہے 
باتھہ روم نہیں ہے
#GreshaWantsEducation
Dr Shakeel Baloch (@exchairman_bsf) 's Twitter Profile Photo

مئے زندمان ءِ تیوگیں دیستگیں واب چہ ما پُلَگ بوت اَنت۔۔۔۔ ما ھم یک راجے ءِ پرزند اَیں، مارا ھم وانگ لْوٹ اِیت، مارا ھم زانشتجاہ لوٹ اِیت۔۔۔ بِل کہ ما وان اَیں، مارا مئے بُنکی وانگی اُگبالاں بہ دے اِت۔ #GreshaWantsEducation

مئے زندمان ءِ تیوگیں دیستگیں واب چہ ما پُلَگ بوت اَنت۔۔۔۔
ما ھم یک راجے ءِ پرزند اَیں، مارا ھم وانگ لْوٹ اِیت، مارا ھم زانشتجاہ لوٹ اِیت۔۔۔
بِل کہ ما وان اَیں، مارا مئے بُنکی وانگی اُگبالاں بہ دے اِت۔
#GreshaWantsEducation
استال جان❤ (@zareenabaloch12) 's Twitter Profile Photo

تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے لیکن ندگی گریشہ کے بچے اور بچیاں اس بنیادی حق سے محروم ہے۔ہم سب کو ملکر ان بچوں کے مستقبل بچانے کیلے آواز اٹھانا پڑے گا۔ #GreshaWantsEducation

تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے لیکن ندگی گریشہ کے بچے اور بچیاں اس بنیادی حق سے محروم ہے۔ہم سب کو ملکر ان بچوں کے مستقبل بچانے کیلے آواز اٹھانا پڑے گا۔
#GreshaWantsEducation
Gul Hassan Baloch (@gulhassanbalo14) 's Twitter Profile Photo

اس اکیسویں صدی میں سب تحصیل گریشہ گونی ہائی اسکول کی عکس ہے جو پورے ہائی اسکول تین کمروں پر مشتمل ہے، آپ اندازہ لگائیں ایک ہائی اسکول کی باقی سہولیات کس طرح ہونگے؟ #GreshaWantsEducation BNP MENGAL OFFICAL Mir Abdul Quddus Bizenjo

اس اکیسویں صدی میں سب تحصیل گریشہ گونی ہائی اسکول کی عکس ہے جو پورے ہائی اسکول تین کمروں پر مشتمل ہے، آپ اندازہ لگائیں ایک ہائی اسکول کی باقی سہولیات کس طرح ہونگے؟  
#GreshaWantsEducation 
<a href="/BNationalparty/">BNP MENGAL OFFICAL</a> 
<a href="/AQuddusBizenjo/">Mir Abdul Quddus Bizenjo</a>
Waseem Sabit (@waseem_sabit) 's Twitter Profile Photo

یہ گورنمنٹ پرائمری اسکول گمبد جاورجی گریشہ کی ہے جو 150 سے زائد بچے بچیاں زیر تعليم ہیں۔ صرف ایک ٹیچر پڑھا رہا ہے کیا 150 بچے کو صرف ایک ٹیچر پڑھا سکتا ہیں ہے؟ #GreshaWantsEducation

یہ گورنمنٹ  پرائمری اسکول گمبد جاورجی گریشہ کی ہے جو 150 سے زائد بچے بچیاں زیر تعليم ہیں۔ صرف ایک ٹیچر پڑھا رہا ہے کیا 150 بچے کو صرف ایک ٹیچر پڑھا سکتا ہیں ہے؟
#GreshaWantsEducation
Waseem Sabit (@waseem_sabit) 's Twitter Profile Photo

من ھر وھد ءُ دمانءَ تی ودار کنگءَ آں منی ھمبل من وھد ءِ تی عکس ءَ سنگتانی اسٹیٹس ءَ گندا من سک گل باں بلکن کسےءَ تی آجو بوہگ ءِ وش ءِ ھال ءِ اسٹیٹس کُرتءَ بلے ودار نی سک گران انت۔ آجو باتے سلامت باتے ھمبل #ReleaseArifHambal #ReleaseSirajNoor

من ھر وھد ءُ دمانءَ تی ودار کنگءَ آں منی ھمبل من وھد ءِ تی عکس ءَ سنگتانی اسٹیٹس ءَ گندا من سک گل باں بلکن کسےءَ تی آجو بوہگ ءِ وش ءِ ھال ءِ اسٹیٹس کُرتءَ بلے ودار نی سک گران انت۔ آجو باتے سلامت باتے ھمبل
#ReleaseArifHambal 
#ReleaseSirajNoor
Baloch Students Council (Islamabad) (@bscislamabad) 's Twitter Profile Photo

اے وَ تچکیں ھبرے کہ اگاں ترءَ گوں یک ڈیھے ءَ سْیادی مہ بیت گُڑا تو پکّا آ ڈیھ ءَ پہ ھون نہ ریچ ئے۔ بلئے اگاں تو سرپد بِہ بئے کہ اے تئی پِت ءُ پیرکی زمین اِنت ءُ تئی گْوستگیں کَماشاں ھمد ءَ زِند گوازینتگ گُڈءَ تو پہ اے زمین ءَ مِرگ ءَ ھچّ چَکءُ پَد نہ بئے۔ bsc-language.bscislamabad.com/2023/01/baloch…

Dr Shakeel Baloch (@exchairman_bsf) 's Twitter Profile Photo

ریاست ایران بلوچ نوجوانوں کو تسلسل کے ساتھ قتل کر رہا ہے، بلوچوں کی چادر وچاردیواریوں کو پامال کر کے وہاں بلوچ قوم کی تاریخی حیثیت کو مٹانے کی کوششیں کی جا رہی ہے، قوم پرستی کے کوئی بارڈرز نہیں ہوتے، جو حقیقی قوم پرست ہیں انہیں بلوچ قوم کے ہر فرد کی درد ہر جگہ محسوس ہوتی ہے۔

ریاست ایران بلوچ نوجوانوں کو تسلسل کے ساتھ قتل کر رہا ہے، بلوچوں کی چادر وچاردیواریوں کو پامال کر کے وہاں بلوچ قوم کی تاریخی حیثیت کو مٹانے کی کوششیں کی جا رہی ہے، قوم پرستی کے کوئی بارڈرز نہیں ہوتے، جو حقیقی قوم پرست ہیں انہیں بلوچ قوم کے ہر فرد  کی درد ہر جگہ محسوس ہوتی ہے۔
Waseem Sabit (@waseem_sabit) 's Twitter Profile Photo

جاوید بلوچ کا جرم کیا تھا؟ ایک مظلوم قوم کے حق کی آواز بننا؟ آج وہ لاپتہ ہے، اس کی ماں بے چین ہے، ہم سب پریشان ہیں۔ آئیں، اس درد میں شریک ہوں۔ #ReleaseChairmanJavidBaloch ہماری خاموشی بھی جرم بن سکتی ہے!

جاوید بلوچ کا جرم کیا تھا؟ ایک مظلوم قوم کے حق کی آواز بننا؟
آج وہ لاپتہ ہے، اس کی ماں بے چین ہے، ہم سب پریشان ہیں۔
آئیں، اس درد میں شریک ہوں۔
#ReleaseChairmanJavidBaloch
ہماری خاموشی بھی جرم بن سکتی ہے!
Waseem Sabit (@waseem_sabit) 's Twitter Profile Photo

نہ جانے کس گناہ کی سزا ملی ہے اُسے، جو حق کی بات کرتا تھا، وہی چھین لیا گیا۔ آج ہم سب اُس کی رہائی کے منتظر ہیں۔ #ReleaseChairmanJavidBaloch

نہ جانے کس گناہ کی سزا ملی ہے اُسے،
جو حق کی بات کرتا تھا، وہی چھین لیا گیا۔
آج ہم سب اُس کی رہائی کے منتظر ہیں۔
#ReleaseChairmanJavidBaloch
Mehrnaz Baloch (@balochmehr1088) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی چیئرمین جاوید بلوچ پر ریاستی اہلکاروں کا بہیمانہ تشدد اور ان کی جبری گمشدگی آئین و قانون کے سراسر منافی ہے۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے، یوں لاپتہ کرنا کسی بھی جرم کی سزا نہیں ہو سکتی۔ #ReleaseChairmanJavidBaloch

بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی چیئرمین جاوید بلوچ پر ریاستی اہلکاروں کا بہیمانہ تشدد اور ان کی جبری گمشدگی آئین و قانون کے سراسر منافی ہے۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے، یوں لاپتہ کرنا کسی بھی جرم کی سزا نہیں ہو سکتی۔
#ReleaseChairmanJavidBaloch