Muhammad Waseem (@waseem7055404) 's Twitter Profile
Muhammad Waseem

@waseem7055404

ID: 1554386222008700928

calendar_today02-08-2022 08:39:25

11,11K Tweet

38 Takipçi

144 Takip Edilen

🇵🇰💫💖🇷 🇦 🇳 🇮 🇦 💖💫🇧🇫 (@rr_741) 's Twitter Profile Photo

قربانی کا گوشت اپنی مرضی سے تقسیم کریں لیکن مغز ایسے لوگوں کو دیں جن کو پیٹرول 150 میں مہنگا لگتا تھا اور 270 میں سستا لگتا ہے

قربانی کا گوشت اپنی مرضی سے تقسیم کریں لیکن مغز ایسے لوگوں کو دیں جن کو پیٹرول 150 میں مہنگا لگتا تھا اور 270 میں سستا لگتا ہے
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

تم صرف 20,25 لوگوں میں بغیر سیکورٹی کے تو نکل کے دکھاؤ پھر انہی لوگوں کی رائے بھی لے لیں گے باتھ روم تک تو تم لوگ سیکورٹی گارڈ کے ساتھ جاتے ہو، ارسطو لنڈے کا اور باتیں ملک کی ترقی کی۔قاسم خان سوری Qasim Khan Suri siasat.pk/threads/898168/

تم  صرف 20,25 لوگوں میں بغیر سیکورٹی کے تو نکل کے دکھاؤ پھر انہی لوگوں کی  رائے بھی لے لیں گے باتھ روم تک تو تم لوگ سیکورٹی گارڈ کے ساتھ جاتے ہو،  ارسطو لنڈے کا اور باتیں ملک کی ترقی کی۔قاسم خان سوری
<a href="/QasimKhanSuri/">Qasim Khan Suri</a> 
siasat.pk/threads/898168/
Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشریٰ عمران خان کے لیے ڈھیروں دعائیں - اللّٰہ تعالیٰ ان دونوں سمیت تمام مظلوم اور بے گناہ لوگوں کی مشکلات آسان فرمائے اور اللّٰہ تعالیٰ انہیں جلد رہائی عطا فرمائے - عید مبارک #ReleaseImranKhan #عید_عمران_خان_کےساتھ #قيدی_نمبر_804_کی_رہائی

عمران خان اور بشریٰ عمران خان کے لیے ڈھیروں دعائیں - اللّٰہ تعالیٰ ان دونوں سمیت تمام مظلوم اور بے گناہ لوگوں کی مشکلات آسان فرمائے اور اللّٰہ تعالیٰ انہیں جلد رہائی عطا فرمائے - عید مبارک 
#ReleaseImranKhan 
#عید_عمران_خان_کےساتھ
#قيدی_نمبر_804_کی_رہائی
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی ویڈیو تیار کر سکے تو پلیز کرے کہ کہاں کہاں الیکشن کمیشن کے وکیل نے بدتمیزی کی ہے،اس کی باڈی لینگوئج دکھا سکے۔۔۔۔

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمشن کے وکیل کسی بھی آنریبل جج کے سوال کا جواب نہیں دے رہے، قاضی صاحب فرماتے ہیں آگے بڑھیں

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے احکام حدود اللہ ہیں ان کی خلاف ورزی گناہ کبیرہ ہیں عدت کے معاملے میں عورت کی بات حتمی ہے اس پر تمام مکاتب فکر متفق ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس

RIZ (@cryptoking1mn) 's Twitter Profile Photo

آج محسوس ہوا کے یذید سے ذیادہ ظالم اور گمراہ لوگ آج ہمارے ملک پاکستان میں موجود ہیں۔۔۔ جن کو حدود اللہ اور اسلامی قوانین کا بھی لحاظ نہیں ہے۔۔۔۔ یااللہ۔۔ تجھے امام حسین۶ کی قربانی کا واسطہ ہے تو ان اسلام اور انسانیت کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے۔۔۔ آمین #عمران_خان

آج محسوس ہوا کے یذید سے ذیادہ ظالم اور گمراہ لوگ آج ہمارے ملک پاکستان میں موجود ہیں۔۔۔

جن کو حدود اللہ اور اسلامی قوانین کا بھی لحاظ نہیں ہے۔۔۔۔

یااللہ۔۔ تجھے امام حسین۶ کی قربانی کا واسطہ ہے تو ان اسلام اور انسانیت کے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے۔۔۔ آمین 

#عمران_خان
Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

انتہائی معذرت کیساتھ بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ ایک معتبر خاتون کے "حیض" میں پھنسا مُلک کیا خاک ترقی کرے گا #عدت_کیس

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

بڑے آرام سے میں صحت کارڈ پہ علاج کرا رہا تھا، وہ بند ہوا تو میرا موبائل بکا، پھر گھر کا پنکھا اور پھر موٹر سائیکل، اسوقت حالت یہ ہے کہ کسی رشتہ دار یا دوست کو فون کروں تو اٹھاتا کوئی نہیں، انکو پتہ میں پیسے مانگوں گا وقار کو منتھلی ڈائیلسس سپورٹ میں ڈال لیا اور پہلا 30 ہزار دیا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے ضرور کریں۔ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر یاسمین کی رہائی کے لئے کوئی تگڑی آواز یا کوئی تگڑا کمپین نہیں چل رہا

آواز اٹھائیں 🚨

آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے ضرور کریں۔ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر یاسمین کی رہائی کے لئے کوئی تگڑی آواز یا کوئی تگڑا کمپین نہیں چل رہا
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

*چار لوگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امید وار ہیں 3 غیر مسلم ایک مسلم لیکن تکلیف مسلمان سے ہے ایمان کا لیول تو دیکھے

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

قوموں پر تباہی یوں ہی نہیں آیا کرتی مکمل تباہی سے پہلے قوموں کا اخلاق زندگی ختم ہو جایا کرتی ہے۔💔

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو فرض سمجھ کر ریٹویٹ کریں ۔۔۔۔ ڈی چوک میں نامعلوم افراد کو خود گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے۔۔۔۔

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

میاں عامر کے پنجاب کالج کی بچیوں کو کالج کے اندر قید کر دیا گیا تاکہ وہ کلاس فیلو کے کالج انتظامیہ ممبر کیجانب سے مبینہ ریپ کیخلاف احتجاج کا حصہ نہ بنیں اور پرنسپل بچیوں پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ کالج کے ساتھ تعاون کریں۔ جنرل مریم رانی کا پنجاب۔۔جاگ پنجابی جاگ۔۔۔

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

بچے کر ابو فوت ہو چکے ہیں، واحد بیٹا اسکا علاج کرا رہی ہوں، علاج میں کچھ مدد کی اپیل ہے میرے وسائل بہت کم ہیں بھائی جی بہت شکریہ، پانچ ہزار سے کافی کچھ ہو جائیگا

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

آپکی قیمتی مدد نہائت مستحق دو ضرورتمندوں تک پہنچی - اللّہ کوئی معجزہ فرما دے اور ان بے بسوں کی تعداد ہی کچھ کم ہو جائے، پورا ملک ہی مدد کا طالب ہوتا جا رہا

Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

ننھی عائشہ اپنی سانسوں سے لڑ رہی ہے جینا چاہتی ہے لیکن ڈاکٹرزنے بون میرو ٹرانسپلانٹ بتا دیا جسکے لیے پچیس لاکھ روپے چاہیے جس میں سے دس لاکھ کا انتظام ہو گیا ہے والدین میں سکت نہیں ہے ۔بڑے مان سے اپنے پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کی ہے نیچے نمبرز دے رہی ہوں جو چاہے رابطہ کر سکتا ہے

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

جب تمہیں اپنا غم بڑا لگنے لگے، تو تم ان بے گھر بچوں کو دیکھ لینا 🥺💔 فلسطینی بچے