ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile
ح 🔻🇵🇰

@warrior_92_63

بس حضور ﷺ نال وفا کرو 💚

ID: 1902368305349853184

calendar_today19-03-2025 14:39:32

156 Tweet

197 Followers

215 Following

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

ہمارا تعارف تو خاندانی طور پر بھی یہی ہے صاف ظاہر ہے جو حضور ﷺ کا کتا ہو اس کا بیٹا آگے حضور ﷺ کا ہی کتا ہو گا اور تو کوئی بات نہیں #TLP_Promotion

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

غزہ کا فیصلہ اٹل ہے ہماری سرزمین پر تمہارے لیے کوئی جگہ نہیں نہ یہ زمین جھکی ہے نہ جھکے گی یہ غزہ ہے جہاں قابض صرف مٹنے کے لیے آتے ہیں یہ صرف حق والوں کی سرزمین ہے #غزة #iranisraelwar #حماس #طوفان_الاقصى

غزہ کا فیصلہ اٹل ہے 

ہماری سرزمین پر تمہارے لیے کوئی جگہ نہیں

نہ یہ زمین جھکی ہے نہ جھکے گی
یہ غزہ ہے جہاں قابض صرف مٹنے کے لیے آتے ہیں
یہ صرف حق والوں کی سرزمین ہے

#غزة 
#iranisraelwar 
#حماس 
#طوفان_الاقصى
ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

آج جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے کب وہ ﷺ چاہیں گے میری حشر میں رسوائی ہو 💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚 #جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ

آج جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے 
کب وہ ﷺ چاہیں گے میری حشر میں رسوائی ہو 

💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚

 #جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ
ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

یہ سبق بابا جی کا ہر دل پر نقش ہے حضور ﷺ کی ختم نبوت و ناموس رسالت ﷺ پر ایک ذرہ برابر بھی سمجھوتا نہیں کیا جاے گا بس انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام #جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ

یہ سبق بابا جی کا ہر دل پر نقش ہے 
حضور ﷺ کی ختم نبوت و ناموس رسالت ﷺ پر ایک ذرہ برابر بھی سمجھوتا نہیں کیا جاے گا 
بس انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام 

 #جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ
ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

وابستہ رکھ حضور ﷺ سے دامن حیات کا اے دل یـہی ہے ایـک ذریـعہ نـجات کا ❤ #جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ

وابستہ رکھ حضور ﷺ سے دامن حیات کا
اے دل یـہی ہے ایـک ذریـعہ نـجات کا ❤

 #جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ
ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

جب حضور ﷺ کی عزت کی بات آجاے بس بھئی بس بات ختم ہو گی حضور ﷺ کی بات ہے بس ختم ہو گئی کلمہ ہم نے حضور ﷺ کا پڑھا ہے اس سطح پر کھڑا رہنا ہے بس اس سے پیچھے نہیں ہٹنا دنیا ادھر کی ادھر ہو جاے کہنا ہے کلمہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کا پڑھا ہے #جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

ہم اللہ اور اس کے رسول اللہ ﷺ کی عزت کی قسم حضور ﷺ کے نام پر مرنے کے لیے انتظار میں ہیں نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ #جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

جسے عاصیہ ملعونہ مظلوم لگتی ہے اور گستاخِ رسول ﷺ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے وہ اس ایوان میں بیٹھنے کا اہل نہیں یہ ایوان ناموسِ رسالت ﷺ کے محافظین کا مقام ہے نہ کہ گستاخوں اور ان کے حمایتیوں کی تعریف کا منبر جو رسول اللہ ﷺ کا نہیں وہ ہمارا نہیں #جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

لبیک کے سپاہی مظلوم اُمت کے شانہ بشانہ امیر محترم حافظ سعد حسین رضوی کی ہدایت پر فلسطینی بھائیوں کے لیے پانی کی فراہمی کا انتظام کیا گیا #Gaza #طوفان_الأقصى #TLP_Promotion

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

یکم محرم الحرام یومِ شہادت حضرت عمر بن خطابؓ خلیفۂ دوم فاتح بیت المقدس بانیِ عدل و نظام بانیِ اسلامی فلاحی ریاست حضرت عمرؓ نے جو نظام دیا وہ آج بھی مثالی ہے۔ ان کا نام عدل، تقویٰ اور جُرأت کا نشان ہے #Muharram2025 #Muharram1447

یکم محرم الحرام یومِ شہادت حضرت عمر بن خطابؓ  خلیفۂ دوم فاتح بیت المقدس بانیِ عدل و نظام بانیِ اسلامی فلاحی ریاست 

حضرت عمرؓ نے جو نظام دیا وہ آج بھی مثالی ہے۔
ان کا نام عدل، تقویٰ اور جُرأت کا نشان ہے
#Muharram2025 
#Muharram1447
ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

فارق حق و باطل امام الھدی تیغ مسلول شدت پہ لاکھوں سلام حق و باطل میں فرق کرنے والے ہدایت کے امام فاروق اعظم (رضی اللہ تعالی عنہ ) ہیں ان کی ذات جو کھنچی ہوئی شدت کی تلوار کی مانند ہے پر لاکھوں سلام #Muharram2025 #Muharram2025

فارق حق و باطل امام الھدی 
تیغ مسلول شدت پہ لاکھوں سلام 

حق و باطل میں فرق کرنے والے ہدایت کے امام فاروق اعظم (رضی اللہ تعالی عنہ ) ہیں 
ان کی ذات جو کھنچی ہوئی شدت کی تلوار کی مانند ہے پر لاکھوں سلام 

#Muharram2025 
#Muharram2025
ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

وہ عمر جس کے اعدا پہ شیدا سقر اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام وہ عمر فاروق (رضی اللہ تعالی عنہ) جن کے دشمنوں پر جہنم شیدائی ہے اس اللہ کے دوست فاروق اعظم پر لاکھوں سلام #Muharram2025 #Muharram1447 #محرم_1447هـ

وہ عمر جس کے اعدا پہ شیدا سقر
اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام 

وہ عمر فاروق (رضی اللہ تعالی عنہ) جن کے دشمنوں پر جہنم شیدائی ہے 
اس اللہ کے دوست فاروق اعظم پر لاکھوں سلام 

#Muharram2025 
#Muharram1447 
#محرم_1447هـ
ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

ترجمان نبی ہمزبان نبی جان شان عدالت پہ لاکھوں سلام حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ترجمان اور حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے ہم زبان سیدنا فاروق اعظم ہیں عدل و انصاف کی شان کی جان کی ہیں ان پر لاکھوں سلام #محرم_١٤٤٧هـ #Muharram2025 #TLP_Promotion

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

اہلبیت کے ذکر کی آڑ میں کسی کو صحابہ کے بارے میں بھونکنے کی اجازت نہیں ہے بے ادب گستاخ فرقے کو سنا دو اے حسؔن یوں کہا کرتے ہیں سنی داستانِ اہلبیت #محرم_١٤٤٧هـ #محرم #TLP_Promotion

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

شاہ است حسین بادشاہ است حسین دین است حسین دین پناہ است حسین سر داد نداد دست در دستِ یزید حقا کہ بنائے لا إلہ است حسین #Karbala #Muharram2025 #TLP_Promotion

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

اس شہید بلا شاہ گلگوں قبا بے کس دشت غربت پہ لاکھوں سلام وہ امام عالی مقام امام حسین ؓ جو شہادت کے خون سے قبائے مبارک رنگین کرنے والے ہیں وہ جو کربلا کے دشت میں اکیلے حق کی علامت تھے ان پر لاکھوں سلام #عاشوراء_١٤٤٧ #Karbala

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

The Holy Prophet ﷺ said Hussain is from me and I am ﷺ from Hussain .Allah loves whoever loves Hussain #عاشوراء #عاشوراء_١٤٤٧

ح 🔻🇵🇰 (@warrior_92_63) 's Twitter Profile Photo

فدا نہ ہو جو نبی ﷺ پر وہ امتی کیا ہے جو گیت گائے نہ ان ﷺ کے وہ آدمی کیا ہے #جمعة_مباركة #TLP_Promotion

فدا نہ ہو جو نبی ﷺ پر وہ امتی کیا ہے 
جو گیت گائے  نہ ان ﷺ کے وہ آدمی کیا ہے

#جمعة_مباركة 
#TLP_Promotion