بہلول صفت لوگ (@waqqqasssss) 's Twitter Profile
بہلول صفت لوگ

@waqqqasssss

علی امام من است و منم غلام علی
هزار جان گرامی فدای نام علی...
جہاں گردی کا شوقین
#Shia

ID: 486562568

calendar_today08-02-2012 12:32:17

68,68K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو "میں" کے علاوہ بھی کچھ سوچنا چاہیے ۔ ہر چیز عمران خان کی وجہ سے نہیں ہوتی ۔ عمران خان کا یہ اعتراض غلط ہے کہ اس کو جیل میں رکھنے کے لیے آئینی عدالت بنائی جا رہی ۔ آئینی عدالت کے پاس کسی کو جیل میں رکھنے کا اختیار ہی نہیں ہو گا ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی ، بلاول بھٹو

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اس نظام اور حکومت کو نہیں چلنے دینا چاہتی۔ وہ چاہتے ہیں حالات اتنے بگڑ جائیں کہ وہ اسے اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر سکیں ۔ اس وجہ سے وہ اپوزیشن برائے اپوزیشن کر رہے ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی ، بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari PPP PPP

Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ (@cafepunjab) 's Twitter Profile Photo

رائے ناصر کھرل ❤️ روسیا میری شہ رگ اُتوں پیر ہٹا میں ساہ لینا اے ۔ #Punjabi #Poetry

Raza Butt 🎙️ (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

لڑائی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ پارلیمنٹ اور الیکشن کمیشن کے ایکشن کے بعد اب سپریم کورٹ کا جواب آئیگا ہوسکتا ہے تفصیلی فیصلے میں بہت کچھ لکھ دیا جائے۔ جو مرضی لکھ دیا جائے اس کو کسی صورت نہیں مانا جائیگا۔

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے مفرور 3700 ملزمان کو لاہور جلسے کے موقع پرگرفتار کرنے کا فیصلہ، پولیس ٹیمیں تشکیل urdu.geo.tv/latest/380414-

SaeedSays (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 26 آئینی ترمیم پر مختلف چینلز کو انٹرویو دے رہے ہیں تو دوسری طرف ان کے ترجمان مرتضیٰ وہاب میڈیا پر آئینی ترمیم کے حوالے سے تحریک انصاف نے جو شور مچایا ہوا ہے کہ ترمیم فرد واحد کے لیئے لا رہے ہیں کے بارے میں وضاحت دے رہے ہیں ۔ ترمیم تو ہوگی 🔥

Haroon Anjum (@_haroon79) 's Twitter Profile Photo

کیونکہ ہوسکتا ہے کہ گنڈاپور نشہ کی حالت میں ہو اس لیے ہم علی امین گنڈاپور کی تقریر کے حوالے سے کوئ زمہ داری نہی لیتے تحریک انصاف پنجاب کو علی امین گنڈاپور سے لا تعلقی کا اعلان پینچودہ بھی موجود

Haider Naqvi (@iamhaidersn) 's Twitter Profile Photo

ان کی اپنی خاتون نے پروپیگنڈہ کو ناک آؤٹ کردیا اینکر نے کہا سو سے زائد کنٹینرز کاہنہ کے روڈ پر کھڑے کردیے گۓ ہیں ، خاتون نے کہا اچھا سو ہوگۓ ابھی تو دو تین ہی تھے 😂 ہم افتخار چوہدری کے وقت ایسی ہی جھوٹی رپورٹنگ کرتے تھے مشرف کے خلاف

Syed Kousar Kazmi (@syedkousarkazmi) 's Twitter Profile Photo

تحریک انتشار کے صوبائی وزیر نے میاں نواز شریف پر تضحیک نما تنقید کرتے ہوئے ایک کتاب کا حوالہ دِیا تو مجھے یورپ میں مشہور ایک پلے بواۓ پر لکھی ریحام خان کی کتاب اَور ایک ایکٹریس کا حالیہ انٹرویو یاد آ گیا 👇

Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

آئی نائین کی ایک عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا سے لاہور جہلسہ میں جانے والے قافکے برہان اور اسلام آباد سے واپس مڑ گئے علی امین بیس پچیس گاڑیوں کیساتھ مایوسی کے عالم میں لاھور روانہ

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

منتخب وزیر اعلیٰ کا بندوق اٹھانا کسی صورت سیاسی جماعت کے حق میں بہتر نہیں ہو سکتا۔۔ اس ایک عمل نے اچھے خاصے جلسے کا چہرہ بدل دیا ہے۔۔

Haider Naqvi (@iamhaidersn) 's Twitter Profile Photo

آگیا وہ بڑا ٹرانسفر جس کا شدت سے قوم کو تھا انتظار ۔۔ بہت جلد ۔۔ بہت ہی جلد اڈیالہ سے ملٹری جیل ۔۔۔

Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

قمر زمان کائرہ نے یوتھیے کاشف عباسی جسکی بیگم ملک ریاض کے اشاروں پر ناچتی ہے زبردست دھلائی کی یہ کلپ اب میری نظر سے گزرا آپ بھی سنیں مزہ آ جائے گا ۔

Naureen Saleem Janjua (@naureenjanjua) 's Twitter Profile Photo

Sami Abraham یہ وقت آپ پر آگیا اب۔ کسی مخالف کی بیماری اور موت پر خوش ہونے والے لوگ ہیں آپ۔ بحرحال ہم میں اور آپ میں فرق ہے اور رہنا بھی چاہئے ۔ اللّٰہ آپکی والدہ کو صحت دے ۔

<a href="/samiabrahim/">Sami Abraham</a> یہ وقت آپ پر آگیا اب۔ کسی مخالف کی بیماری اور موت پر خوش ہونے والے لوگ ہیں آپ۔ بحرحال ہم میں اور آپ میں فرق ہے اور رہنا بھی چاہئے ۔ اللّٰہ آپکی والدہ کو صحت دے ۔