Waqas Aslam (@waqasaslampti) 's Twitter Profile
Waqas Aslam

@waqasaslampti

اسیر حقیقی آزادی
انصافین

ID: 1711370003046334464

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today09-10-2023 13:16:47

5,5K Tweet

3,3K Takipçi

322 Takip Edilen

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

آج چودہ اگست کی مناسبت سے لگی فلیکس پرمحمد علی جناح صاحب کی فوٹوز غائب تھیں۔۔ تو میاں عمران صاحب کا یہ شو یاد آ گیا۔۔ پاکستان کس نے بنایا؟

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 سردار عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری کے ردعمل میں کشمیری عوام نے مختلف شاہراہیں بند کردیں یہ مناظر ہجیرہ کے ہیں

Rashid Mehmood Bangash (@rashidmkhan79) 's Twitter Profile Photo

حامد میر پٹواریوں کے سسٹم کے ابا کا کچھا چٹھا کھولتے ہوئے کل مریم نے پاپا کو سسٹم کا ابا بولا تھا 😅

Waqas Aslam (@waqasaslampti) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میرپور مجسٹریٹ نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو چار روز کے لیے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کردیے_

Waqas Aslam (@waqasaslampti) 's Twitter Profile Photo

زبردست اسیران کی رہائی اور بہتری کہ لیے آپ سے جو ممکن ہو رہا ہے وہ آپ کر رہی ہیں

Abdul Karim Khan (@karim7247) 's Twitter Profile Photo

کارکن نہیں ملا تو اس کے والد کو اُٹھا لاؤ 82 سالہ ایک بیمار بزرگ کو گھر سے گرفتار کر کے تھانے لے گئے، اور اس بزرگ پر ایف آئی آر بھی درج کر دی گئی ہے، ویڈیوں میں بزرگ کہہ رہے ہیں کہ یہ لوگ ہمیں 5 اگست کے بعد عدالت میں پیش کرینگے

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کو، اس دفعہ بندے نکال لینا کہنے والی کی حکومت نے دفعہ 144 لگا دی اور دو دن پہلے سے لوگوں کی چادر و چار دیواری کو پامال کر کے انہیں گھروں سے اٹھایا جا رہا ہے۔ احتجاج پھر بھی ہوگا اور بھرپور ہوگا، انشاء اللہ۔ عتیق ریاض Attique Riaz #PTI siasat.pk/threads/927979

5 اگست کو، اس دفعہ بندے نکال لینا کہنے والی کی حکومت نے دفعہ 144 لگا دی اور دو دن پہلے سے لوگوں کی چادر و چار دیواری کو پامال کر کے انہیں گھروں سے اٹھایا جا رہا ہے۔ احتجاج پھر بھی ہوگا اور بھرپور ہوگا، انشاء اللہ۔ عتیق ریاض
<a href="/attique_riaz06/">Attique Riaz</a> #PTI 
siasat.pk/threads/927979
Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی فی الحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی

جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی
فی الحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی
Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

بترین فسطایت۔۔گرفتاریوں، کریک ڈاون کے باوجود لاہور سے بڑا قافلہ نکالنے مین تحریک انصاف کامیاب ہوگئی

Waqas Aslam (@waqasaslampti) 's Twitter Profile Photo

آج ہمارے قائد عمران خان کو قید ہوئے دو سال گزر گئے۔ یہ قید محض جسمانی نہیں، بلکہ اس نظریے کی سزا ہے جو عوام کی خودداری، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کا پرچم بلند کرتا ہے۔ عمران خان امتِ مسلمہ کی نئی قیادت ہے۔ انشاءاللہ فتح اصولوں کی ہوگی، فتح انصاف کی ہو گیی۔فتح عمران

Waqas Aslam (@waqasaslampti) 's Twitter Profile Photo

کینٹ کچہری میں شمالی چھاؤنی کہ پرچے میں لائے گئے گرفتار کارکنان کو پی ٹی آئی کے وکلاء کی جانب سے الحمدللہ بری کروا لیا گیا ہے۔

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں آج خلاف توقع مزاحمت دیکھنے کو ملی۔۔تحریک انصاف نے 2 پاور شو دیکھائے دونوں زبردست تھے۔۔تحریک انصاف 5 اگست کی تحریک کو نقطہ عروج تک پہچانے میں کامیاب دیکھائی دی۔۔

Sardar Abdul Qayyum Niazi (@aqayyumniazipti) 's Twitter Profile Photo

رہائی کے فوراً بعدمیں اپنے قائد عمران خان کی آزادی کی جدوجہد کے لیے میدان میں موجود ہوں ہزاروں کارکنان نے جس جرات، ولولے کا مظاہرہ کیا وہ اس بات کی دلیل ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام اپنے محبوب قائد کے ساتھ ہیں ہم ظلم کے اندھیروں میں امید کا چراغ لے کر نکلے ہیں یہ مشعل بجھنے والی نہیں

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

ہم عتیق ریاض کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو صبح نو بجے سے اب تک سڑکوں پر ہیں پورا خاندان ہی مُختلف جگہوں پر مورچے سنبھالے ہوئے ہے 👏👏

Saima Imtiaz 25 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@saimaimtiazpti) 's Twitter Profile Photo

لاٹھی گولی چھاپے، کچھ بھی لاہور کے شیروں کو نہ روک سکا، آج 5 اگست کو پولیس گردی کے باوجود جو ریلی نکالی گئی وہ جبر پہ عوامی فتح کا اعلان تھی۔ #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Awais Younas Ayesha Ali Bhutta Aliya Hamza Malik

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف سے کہتا ہوں کہ اپنے بھائی کو سمجھائیں کہ عمران خان سے ان کے ساتھیوں، بہنوں اور بچوں کو ملنے دے۔اور اگر کوئی بچوں کو باپ سے ملنے سے روکے گا تو وہ کوئی جنونی، پاگل ہوگا جسے انسانیت سے دلچسپی نہیں ہوگی،، محممود خان اچکزائی

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”مزاحمت کی اتنی لمبی تاریخ لِکھی جارہی ہے کہ 3 سال ہوگئے، کارکن مار کھا رہے، گرفتار ہورہے، روزگار تباہ، گھروں پر ریڈز اور توڑ پھوڑ، بچے ذہنی دباؤ کا شکار, لیکن پھر بھی وہ حوصلے کی چٹان بنے کھڑے ہیں۔ آج بھی عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے باہر نکل آتے ہیں۔ لوگ آپ کا دیا ہوا

Waqas Aslam (@waqasaslampti) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان نے یہ والی ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔ خالد یوسف چودھری وکیل عمران خان

آج عمران خان نے یہ والی ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔
خالد یوسف چودھری وکیل عمران خان
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مجھے کسی نے بتایا ہے کہ جج صاحب اپنا آرڈر بھی نہیں پڑھ پا رہے تھے اور انہوں نے اوپوزیشن لیڈر سینٹ اور قومی اسمبلی سمیت سزائیں سنا دیں اور الیکشن کمیشن نے کہیں سے حکم آنے پر نااہلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا. حامد خان