Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profileg
Waqas Amjad ( محترم )

@waqas_amjaad

ACCA|| Staunch Insafian || Personal Views || Foodie || RT 🙅 endorsed

ID:2985881041

calendar_today16-01-2015 15:50:16

146,6K Tweets

844,2K Followers

344 Following

Follow People
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ کرتوت جس سے پی ٹی آئی کے ووٹس کو 32 فیصد دیکھایا گیا۔۔۔۔

عوام سب جانتی ہے

یہ ہے وہ کرتوت جس سے پی ٹی آئی کے ووٹس کو 32 فیصد دیکھایا گیا۔۔۔۔ عوام سب جانتی ہے
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ۔۔ آج مزید 10 کارکنان کو 96/23 کے مقدمے میں ضمانت مل گئی ہے.....

جلد ہی ہمارے تمام رہنما بھی رہا ہونگے ان شاءاللہ

الحمد اللہ۔۔ آج مزید 10 کارکنان کو 96/23 کے مقدمے میں ضمانت مل گئی ہے..... جلد ہی ہمارے تمام رہنما بھی رہا ہونگے ان شاءاللہ
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ہماری کریڈیبلٹی ختم ہو چکی ہے، عوام کو ہم پر اعتماد نہیں رہا، جسٹس اطہر من اللہ کے اہم ریمارکس

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

دورہ لاہور پر ائے۔۔۔
سابق صدر عارف علوی کی جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ آمد ، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات۔۔۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

گڑیا کے والد کا آج مچلکا جمع ہو گیا ہے۔۔ کچھ دیر میں روبکار جاری ہوگی اور آج شام رہائی ہو جائے گی

ویلڈن MalikPervaizIqbalUmvi Adv

گڑیا کے والد کا آج مچلکا جمع ہو گیا ہے۔۔ کچھ دیر میں روبکار جاری ہوگی اور آج شام رہائی ہو جائے گی ویلڈن @MalikUmvi
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کے بعد جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت پر کارروائی کے لیے خط لکھ دیا۔۔۔۔۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

حلقہ NA 128 کیس کی ہائیکورٹ میں سماعت۔۔۔
الیکشن کمیشن کا وکیل آج پھر حاضر نہ ہوا، سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی۔۔

نوٹ: یہاں سلمان اکرم راجہ کو عون چوہدری سے 1 لاکھ جعلی ووٹ ڈال کر ہروایا گیا ہے

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

کل رات سے پورے لاہور میں پولیس نے ورکرز کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے اور متعدد ورکرزکو گرفتار کیا جا چکا ہے

ورکرز کو ان کے پرامن احتجاج کے حق سے دستبردار کرانے کے لیے گھٹیا حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی مخصوص نشستیں

ن لیگ والوں کو اسی کی بدعا لے بیٹھی ہے جس نے MNA کا حلف لے کر استعفیٰ دیا تھا۔۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جو گندم درآمد کی گئی ہے اس کی تحقیقات کی جائے تو نوازے جانے والوں کے تانے بانے فارم 47 کے آس پاس ملیں گے۔۔

گندم امپورٹ کرنے سے قومی خزانے کو 1 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا جی وہی 1 ارب ڈالر جس کے لیے IMF کے ترلے مارے جاتے۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

لاہور سمیت پورے پاکستان سے پاکستان تحریک انصاف کے تمام MNAs, MPAs کا اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہونے جا رہا ہے۔۔

account_circle
دیسی فلاسفر(@DeFilosfer) 's Twitter Profile Photo

چند دن پہلے کوہ سلیمان کے جلنے والے گاؤں کے مناظر ہیں ایک جھونپڑی کو اگ لگنے کی وجہ سے پورا گاؤں جل گیا کہ آگ بجھانے کو پانی نہیں تھا اس گاؤں کو پانی پہنچانے کا ہم نے بیڑا اٹھایا ہے 8 ہزار فٹ کی لائن اور سولر سسٹم کی ضرورت ہے کہ آبادی کو پینے کا پانی بھی مل سکے
پلیز ڈی ایم

account_circle