Rana waqar (@waqaraslam98) 's Twitter Profile
Rana waqar

@waqaraslam98

ID: 1636581156559765504

calendar_today17-03-2023 04:12:32

72 Tweet

23 Followers

9 Following

Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

#ٹیلی_کام_ریٹیلرز_کو_تحفظ_دو جیسےبلی کو دیکھ کرکبوتر آنکھیں بندکرلیتا ہے، ویسےہی عوام اور ریٹیلرزکو لٹتا دیکھ کرکمپنیوں اور اداروں نےآنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ NADRA Federal Investigation Agency - FIA SBP Ministry of IT & Telecom PTA JazzCash easypaisa UPaisaOfficial Government of Pakistan

#ٹیلی_کام_ریٹیلرز_کو_تحفظ_دو
جیسےبلی کو دیکھ کرکبوتر آنکھیں بندکرلیتا ہے، ویسےہی عوام اور ریٹیلرزکو لٹتا دیکھ کرکمپنیوں اور اداروں نےآنکھیں بند کر رکھی ہیں۔
NADRA
Federal Investigation Agency - FIA
SBP
Ministry of IT & Telecom
PTA
JazzCash
easypaisa
UPaisaOfficial
Government of Pakistan
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی کی آڑ میں ٹیلی کام مافیا کی لوٹ مار اور ریٹیلرز کی حق تلفی متعلقہ اداروں سےعدل کا مطالبہ (محمد آصف رفیع) NADRA Federal Investigation Agency - FIA SBP Ministry of IT & Telecom PTA Jazz JazzCash easypaisa Ufone 4G Zong #ٹیلی_کام_ریٹیلرز_کو_تحفظ_دو

مہنگائی کی آڑ میں ٹیلی کام مافیا کی لوٹ مار اور ریٹیلرز کی حق تلفی
متعلقہ اداروں سےعدل کا مطالبہ
(محمد آصف رفیع)
NADRA
Federal Investigation Agency - FIA
SBP
Ministry of IT & Telecom
PTA
Jazz
JazzCash
easypaisa
Ufone 4G
Zong
#ٹیلی_کام_ریٹیلرز_کو_تحفظ_دو
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

ہم چیئرمینPTAعزت مآب میجرجنرل(ر)حافظ حفیظ الرحمٰن صاحب سے درخواست کرتےہیں کہ ٹیلی کام مافیا کو نکیل ڈالی جائے اور پورے پاکستان میں امزی کا ایک ریٹ کروایاجائے #جاز_ٹیلی_نار_سپر_چورجی PTA Ministry of IT & Telecom Jazz Telenor Pakistan Zong Irfan Wahab Khan Aamir Hafeez Ibrahim

ہم چیئرمینPTAعزت مآب
میجرجنرل(ر)حافظ حفیظ الرحمٰن صاحب سے  درخواست کرتےہیں کہ ٹیلی کام مافیا کو نکیل ڈالی جائے
اور پورے پاکستان میں امزی کا ایک ریٹ کروایاجائے
#جاز_ٹیلی_نار_سپر_چورجی
PTA
Ministry of IT & Telecom
Jazz
Telenor Pakistan
Zong
Irfan Wahab Khan
Aamir Hafeez Ibrahim
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں روپےکی انویسٹمنٹ،دن بھر کی غلامی اور ہزاروں روپےاخراجات کے عوض ریٹیلر چارجز ناجائز تو جاز کا جگا ٹیکس کیسےجائز ہوگیا؟ ہم اس ریٹیلر اور کسٹمر دشمن پالیسی کی بھر پور مزمت کرتےہیں #جاز_ٹیلی_نار_سپر_چورجی SBP Ministry of IT & Telecom JazzCash Aamir Hafeez Ibrahim Government of Pakistan

لاکھوں روپےکی انویسٹمنٹ،دن بھر کی غلامی اور ہزاروں روپےاخراجات کے عوض ریٹیلر چارجز ناجائز تو جاز کا جگا ٹیکس کیسےجائز ہوگیا؟
ہم اس ریٹیلر اور کسٹمر دشمن پالیسی کی بھر پور مزمت کرتےہیں
#جاز_ٹیلی_نار_سپر_چورجی
SBP
Ministry of IT & Telecom
JazzCash
Aamir Hafeez Ibrahim
Government of Pakistan
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

آئین اور قانون کی رو سے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ jazz Cash رقم جمع کروانے پر لگائے گئے 5 روپے +tax چارجز کے سٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن دکھایا جائے۔ JazzCash Jazz Aamir Hafeez Ibrahim SBP Ministry of IT & Telecom Government of Pakistan Dunya News Geo News Urdu

آئین اور قانون کی رو سے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ jazz Cash رقم جمع کروانے پر لگائے گئے 5 روپے +tax چارجز کے سٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن دکھایا جائے۔
JazzCash
Jazz
Aamir Hafeez Ibrahim
SBP
Ministry of IT & Telecom
Government of Pakistan
Dunya News
Geo News Urdu
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

#قوم_کی_بیٹی_رہا_کرو قاتل ریمنڈڈیوس یہودی دیت دے کر رہاہو سکتا ہے سزائےموت کی مجرم چوہڑی آسیہ ملعونہ رہا ہو سکتی ہے تو بےگناہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیوں رہا نہیں ہوسکتی؟ وجہ صرف حکمرانوں میں غیرت کی کمی ہے پاکستانی حکمرانو ! غیرت کرو Government of Pakistan ARY News Urdu Dunya News

#قوم_کی_بیٹی_رہا_کرو
قاتل ریمنڈڈیوس یہودی دیت دے کر رہاہو سکتا ہے
سزائےموت کی مجرم چوہڑی آسیہ ملعونہ رہا ہو سکتی ہے
تو بےگناہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیوں رہا نہیں ہوسکتی؟
وجہ صرف حکمرانوں میں غیرت کی کمی ہے
پاکستانی حکمرانو ! غیرت کرو
Government of Pakistan
ARY News Urdu
Dunya News
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

اگر زیرِ نظر ویڈیو کو پاکستان کے کسی ادارے کے طریقہ تفتیش سے تشبیہ دی جائے تو فوری طور پر آپ کے ذہن میں کس ادارے کا نام آئے گا؟ #جاز_سپر_چور_جی Federal Investigation Agency - FIA pta SBP Government of Pakistan Jazz JazzCash

Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

ٹیلی نار ،زونگ ،یوفون سب سم ریپلیسمنٹ کامیاب ہونے کے بعد ریٹیلر سم سے پیسے کاٹتے ہیں۔مگر جاز چور جی انگوٹھا لگانے سے پہلے کٹوتی کر لیتا ہے، ہر کوشش پر 160 روپے کاٹ لیے جاتے ہیں جن میں سے اکثر ٹرانزیکشن ریٹرن نہیں ہوتیں۔ جاز چور جی یہ چور بازاری بند کرے Jasmine @Pta Ministry of IT & Telecom

ٹیلی نار ،زونگ ،یوفون سب سم ریپلیسمنٹ کامیاب ہونے کے بعد ریٹیلر سم سے پیسے کاٹتے ہیں۔مگر جاز چور جی انگوٹھا لگانے سے پہلے کٹوتی کر لیتا ہے، ہر کوشش پر 160  روپے کاٹ لیے جاتے ہیں جن میں سے اکثر ٹرانزیکشن ریٹرن نہیں ہوتیں۔
جاز چور جی یہ چور بازاری بند کرے
Jasmine
@Pta
Ministry of IT & Telecom
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

#BoycottSwedishBrands "ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن پاکستان" دہشت گرد سویڈن کے ساتھ پاکستانی خاموش حکمرانوں پر بھی لعنت بھیجتی ہے۔ بے غیرتو ! شرم سے ڈوب مرو ایٹم بم کب کام آئے گا؟ خود نہیں کر سکتے تو جہاد کا اعلان کرو Government of Pakistan OIC Geo News Urdu Haji Qasim Rizvi

#BoycottSwedishBrands
"ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن پاکستان" دہشت گرد سویڈن کے ساتھ پاکستانی خاموش حکمرانوں پر بھی لعنت بھیجتی ہے۔
بے غیرتو ! شرم سے ڈوب مرو
ایٹم بم کب کام آئے گا؟
خود نہیں کر سکتے تو جہاد کا اعلان کرو
Government of Pakistan
OIC
Geo News Urdu
Haji Qasim Rizvi
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

ظالم حکمرانو! اپنی عیاشیاں کم کرو۔ آخر اللہ کے حضور جواب دینا ہے۔ کمر توڑ مہنگائی نے عوام سے جینے کا حق چھین رکھا ہے۔عوام خود کشیاں کرنے پر مجبور ہے۔ بجلی کی قیمتوں اور ٹیکسز میں اضافہ کرکے مزیز ظلم مت ڈھاؤ۔ Government of Pakistan Ministry of Energy-Power Division, Government of P WAPDA ARY News Urdu Dunya News Geo News Urdu

ظالم حکمرانو! اپنی عیاشیاں کم کرو۔ آخر اللہ کے حضور جواب دینا ہے۔
کمر توڑ مہنگائی نے عوام سے جینے کا حق چھین رکھا ہے۔عوام خود کشیاں کرنے پر مجبور ہے۔
بجلی کی قیمتوں اور ٹیکسز میں اضافہ کرکے مزیز ظلم مت ڈھاؤ۔
Government of Pakistan
Ministry of Energy-Power Division, Government of P
WAPDA
ARY News Urdu
Dunya News
Geo News Urdu
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

واقعہ کربلا سبق دیتا ہے ظلم کے خلاف ظالم کے سامنے ڈٹ جانے، حق گوئی کا، فسق و فجور سے نفرت کا، حق کی خاطر تن من دھن قربان کر دینے کا۔ آج کے دن ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کا ہر ہر ممبر عہد کرے کہ وقت کے ہر یزید سے سینہ سپر ہونے سے دریغ نہیں کریں گے۔

واقعہ کربلا سبق دیتا ہے ظلم کے خلاف ظالم  کے سامنے ڈٹ جانے، حق گوئی کا، فسق و فجور سے نفرت کا، حق کی خاطر تن من دھن قربان کر دینے کا۔
آج کے دن ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کا ہر ہر ممبر عہد کرے کہ وقت کے ہر یزید سے سینہ سپر ہونے سے دریغ نہیں کریں گے۔
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

ٹیلی کام آپریٹرز کو ایسوسی ایشن کاقیام مبارک ہو اگر مقصدصارفین کی فلاح ہےتو بسم اللہ پڑھیں،پہلےکروڑوں صارفین کوسروس مہیاکرنے والے ریٹیلرز کے مسائل حل کروائیں NADRA Federal Investigation Agency - FIA SBP Ministry of IT & Telecom PTA Jazz JazzCash easypaisa Zong

ٹیلی کام آپریٹرز کو ایسوسی ایشن کاقیام مبارک ہو
اگر مقصدصارفین کی فلاح ہےتو بسم اللہ پڑھیں،پہلےکروڑوں صارفین کوسروس مہیاکرنے والے ریٹیلرز کے مسائل حل کروائیں
NADRA
Federal Investigation Agency - FIA
SBP
Ministry of IT & Telecom
PTA
Jazz
JazzCash
easypaisa
Zong
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

مقدس کتابوں اور مقدس ہستیوں کی توہین قابلِ تعزیز جرم ہے۔جس کی سزا سزائے موت یا 25 سال قید ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جڑانوالہ میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے عیسائی پادری کو جلد از جلد قانون کے مطابق عبرت ناک سزا دی جائے۔ From: Telecom Retailers Association Pakistan.

مقدس کتابوں اور مقدس ہستیوں کی توہین قابلِ تعزیز جرم ہے۔جس کی سزا سزائے موت یا 25 سال قید ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جڑانوالہ میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے عیسائی پادری کو جلد از جلد قانون کے مطابق عبرت ناک سزا دی جائے۔
From:    Telecom Retailers Association Pakistan.
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

#ٹیلی_کام_مافیا_بے_لگام ٹیلی کام کمپنیوں کے کالے قوانین اور ریٹیلرز کا معاشی استحصال نامنظور جاز150روپے والی HLRریٹیلرز کو250 روپے اور ٹیلی نار 125روپے والیHLRریٹیلرز کو 300روپے تک دی جا رہی ہے۔زونگ بھی کسی سے کم نہیں۔PTAان ڈاکوؤں کو لگام ڈالے Irfan Wahab Khan Aamir Hafeez Ibrahim

#ٹیلی_کام_مافیا_بے_لگام

ٹیلی کام کمپنیوں کے کالے قوانین اور ریٹیلرز کا معاشی استحصال نامنظور

جاز150روپے والی HLRریٹیلرز کو250 روپے اور ٹیلی نار 125روپے والیHLRریٹیلرز کو 300روپے تک دی جا رہی ہے۔زونگ بھی کسی سے کم نہیں۔PTAان ڈاکوؤں کو لگام ڈالے
Irfan Wahab Khan
Aamir Hafeez Ibrahim
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

زونگ کی بدمعاشی ، چوری اور اوپر سے سینہ زوری ہم اس لوٹ مار کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ اور مطالبہ کرتے ہیں کہ لاہور زونگ اچھرہ فرنچائز 000038 کو فی الفور ٹرمینیٹ کیا جائے۔ ورنہ پورا لاہور زونگ کا بائیکاٹ کرے گا معزز اداروں سے کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ Zong

زونگ کی بدمعاشی ، چوری اور اوپر سے سینہ زوری
ہم اس لوٹ مار کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔
اور مطالبہ کرتے ہیں کہ لاہور زونگ اچھرہ فرنچائز 000038 کو فی الفور ٹرمینیٹ کیا جائے۔
ورنہ پورا لاہور زونگ کا بائیکاٹ کرے گا
معزز اداروں سے کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
Zong
Telecom Retailers Association Pakistan (@telecomretail1) 's Twitter Profile Photo

اللہ رب العزت کی ذات پر کامل ایمان ، باہمی اتفاق و اتحاد اور پختہ یقین کے ساتھ انسان کوشش کرے تو اللہ کریم کی ذات ضرور کامیابی سے ہمکنار فرماتی ہے۔

اللہ رب العزت کی ذات پر کامل ایمان ، باہمی اتفاق و اتحاد اور پختہ یقین کے ساتھ انسان کوشش کرے تو اللہ کریم کی ذات ضرور کامیابی سے ہمکنار فرماتی ہے۔
Rana waqar (@waqaraslam98) 's Twitter Profile Photo

I performed a transaction of 150000, first time its failed, on second attempt its proceed but amount deducted twice. One month passed, helpline didn't respond and payment not reversed. What's that behavior HBL