Waleed (@waleedgill007) 's Twitter Profile
Waleed

@waleedgill007

Medico🩺 | Cricket lover | Leader Imran Khan | Social Activist | Entrepreneur

ID: 1399749237689131009

calendar_today01-06-2021 15:28:56

1,1K Tweet

631 Followers

742 Following

Waleed (@waleedgill007) 's Twitter Profile Photo

میں تو اُس کی عاقبت بینی کا کچھ قائل نہیں جس نے افرنگی سیاست کو کیا یوں بے حجاب اے ترے سوز نفس سے کار عالم استوار تو نے جب چاہا، کیا ہر پردگی کو آشکار آب و گُل تیری حرارت سے جہان سوز و ساز ابلہِ جنّت تری تعلیم سے دانائے کار #ImranKhanPTI #ImranKhanFightingForPakistan

میں تو اُس کی عاقبت بینی کا کچھ قائل نہیں

 جس نے افرنگی سیاست کو کیا یوں بے حجاب 

 اے ترے سوز نفس سے کار عالم استوار 

تو نے جب چاہا، کیا ہر پردگی کو آشکار

آب و گُل تیری حرارت سے جہان سوز و ساز

 ابلہِ جنّت تری تعلیم سے دانائے کار
#ImranKhanPTI #ImranKhanFightingForPakistan