Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile
Vaciha Zafer

@wajizafar

you are the best thing that ever happened to me.

ID: 1590314938832142338

calendar_today09-11-2022 12:07:12

61,61K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

دیکھی کبھی جو مُڑ کے خُدائی ترے بغیر ہم کو کبھی بھی دی نہ دِکھائی ترے بغیر! خوشبو، کتاب، خواب، اُداسی کا فائدہ؟ ہم کیا کریں گے اپنی کمائی ترے بغیر؟

دیکھی کبھی جو مُڑ کے خُدائی ترے بغیر
ہم کو کبھی بھی دی نہ دِکھائی ترے بغیر!
خوشبو، کتاب، خواب، اُداسی کا فائدہ؟
ہم کیا کریں گے اپنی کمائی ترے بغیر؟