Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile
Wahidullah

@wahidullah002

Allaham Du Lillah Always & forever

ID: 1382247421451894786

linkhttp://instagram.com/wahidullah002 calendar_today14-04-2021 08:20:54

552 Tweet

318 Takipçi

88 Takip Edilen

Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

میں 14 اگست کی خوشی منانا چاہتا ہوں، لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ پاکستان کا جھنڈا گھر کے کس کونے میں لگاؤں؟ #IndependenceDay2025

میں 14 اگست کی خوشی منانا چاہتا ہوں، لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ پاکستان کا جھنڈا گھر کے کس کونے میں لگاؤں؟
 #IndependenceDay2025
Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کے لوگ اپنے ہی وطن میں بے یارو مددگار ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ اپنے خیمے سے پانی نکال رہا ہے۔ یہ فلسطین نہیں،باجوڑ ہے۔

Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے مبارک زیب(Mubarak Zeb Khan) کی مبینہ آڈیو لیک🚨🚨 باجوڑ میں مجھ سے طاقتور کوئی نہیں۔۔

Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

میں اس ہیلی کاپٹر میں آ رہا تھا جو کریش کر گیا ہے، میں کرسی پر سو کر رہ گیا تھا، پی ٹی آئی رہنما گل ظفر خان کا انکشاف

Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

🚨باجوڑ میں متاثرین کیلئے کھانے کی فراہمی میں بھی مبینہ طور پر لوٹ مار جاری عمران ماہر کا پی ٹی آئی ایم پی اے اجمل خان کے بیٹے پر ٹھیکوں میں مداخلت کا الزام!

Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ یہ ہتھیار خطے کے لیے سنگین خطرہ ہیں کیونکہ یہ بلیک مارکیٹ کے ذریعے دہشت گرد گروہوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔

پاک فوج کے ترجمان  نے کہا کہ یہ ہتھیار خطے کے لیے سنگین خطرہ ہیں کیونکہ یہ بلیک مارکیٹ کے ذریعے دہشت گرد گروہوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔
Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے سوات اور وزیرستان میں آپریشن کی حمایت کی تھی، شفیع جان حکومتی رکن نے اے این پی رہنما اسفندیار ولی خان کا بیان ایوان میں پلے کردیا

Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید کا بڑا انکشاف 🚨🚨 سیلاب کے دنوں کے دوران د** ت گردوں کو ہمارے علاقوں میں پہنچایا گیا۔ Murad Saeed

Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے کیسز میں عمران خان کی ضمانتیں، جبکہ کارکنان اور دیگر پارٹی قائدین کو 10،10 سال قید کی سزا۔۔۔ کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟

9 مئی کے کیسز میں عمران خان کی ضمانتیں، جبکہ کارکنان اور دیگر پارٹی قائدین کو 10،10 سال قید کی سزا۔۔۔ کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟
Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کا دوبارہ حلف برداری سے انکار! ڈپٹی سپیکر کی دو بار رولنگ کے باوجود اراکین کھڑے نہیں ہوئے۔ اپوزیشن کا اجلاس سے واک آوٹ

Wahidullah (@wahidullah002) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگوں کا کردار تو پوری دنیا کے سامنے ہے، میرے موبائل میں ویڈیوز اور آڈیو لیکس موجود ہیں۔ میڈم اسپیکر! اگر رول اجازت دیتا ہے تو بتائیں، میں پوری دنیا کو سب کچھ بتاؤں،رکن صوبائی اسمبلی نثار باز Awami National Party