قرآن و حدیث (@w_tablighijumat) 's Twitter Profile
قرآن و حدیث

@w_tablighijumat

قُلْ هَذِهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللَّهِ عَلَى بَصِيرَةٍ أَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِي،

ID: 1467364924204670983

calendar_today05-12-2021 05:27:47

105 Tweet

1,1K Followers

2 Following

قرآن و حدیث (@w_tablighijumat) 's Twitter Profile Photo

امداد کرنی ہو تو ایسی کرو کے ساتھ ساتھ دعوت تبلیغ کا کام بھی ہو جائے، بہت اعلی ویڈیو ہے دیکھیں اور شیر کریں،

تبلیغی جماعت (@tableghi_jamaat) 's Twitter Profile Photo

*اپنوں اور غیر مسلم بھائی بہنوں تک دعوت تبلیغ کی اہمیت اور ضرورت شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب*

تبلیغی جماعت (@tableghi_jamaat) 's Twitter Profile Photo

ریاض کی جماعت مانکیال بالاکوٹ میں پھنسی ہے، پل ٹوٹ چکا، سیلابی پانی پینے کی وجہ سے اکثر ساتھی بیمار پڑ گئے ہیں حکومت وقت فوری طور پر ان کو ریسکیو کریں Maryam Nawaz Sharif

قرآن و حدیث (@w_tablighijumat) 's Twitter Profile Photo

اسلام کی خوبصورتی افریقن، ترک، کرد، عرب، ھندوستانی، افغانی، سب ایک صف میں کھڑے ہے،

اسلام کی خوبصورتی
افریقن،
ترک،
کرد،
عرب،
ھندوستانی،
افغانی،
سب ایک صف میں کھڑے ہے،
قرآن و حدیث (@w_tablighijumat) 's Twitter Profile Photo

فرنچ فیملی مسٹر کیفن اور اس کی اہلیہ کریسٹین نے اپنے 6 بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا۔اس فرنچ فیملی کا قبول اسلام مقامی میڈیا اور سوشل میڈیا میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ فرانسیسی نیوزچینل M6 نے ان کی ایک مختصر ڈاکومنٹری چلائی ہےجو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے اللهم ثبتهم على الاسلام

فرنچ فیملی
مسٹر کیفن اور اس کی اہلیہ کریسٹین نے اپنے 6 بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا۔اس فرنچ فیملی کا قبول اسلام مقامی میڈیا اور سوشل میڈیا میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ فرانسیسی نیوزچینل M6 نے ان کی ایک مختصر ڈاکومنٹری چلائی ہےجو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے
اللهم ثبتهم على الاسلام
قرآن و حدیث (@w_tablighijumat) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب رمضان آتا ہے ، جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیے جاتے ہیں ۔‘‘ مسلم شریف

قرآن و حدیث (@w_tablighijumat) 's Twitter Profile Photo

تَبٰرَکَ الَّذِیۡ جَعَلَ فِی السَّمَآءِ بُرُوۡجًا وَّ جَعَلَ فِیۡہَا سِرٰجًا وَّ قَمَرًا مُّنِیۡرًا بڑی شان ہے اس کی جس نے آسمان میں برج بنائے اور اس میں ایک روشن چراغ اور نور پھیلانے والا چاند پیدا کیا سورہ الفرقان / 61

Amir Khan (@amirkingkhan) 's Twitter Profile Photo

My entire career, my aim was to become a champion and use my fame and influence to make a positive change in the world. I’ve never been scared to speak my mind and stand up for the down trodden. Recently when Ukraine was attacked by Russia, I personally flew to Poland to support

القرآن الکریم (@al_quran_011) 's Twitter Profile Photo

Assalam o alaikum, We offer online Quran teaching services. Learn the Quran from the comfort of your home with lessons tailored for you and your child. Contact us to start your journey: +44 7514 454491

Assalam o alaikum,
We offer online Quran teaching services. Learn the Quran from the comfort of your home with lessons tailored for you and your child. Contact us to start your journey:
+44 7514 454491
قرآن و حدیث (@w_tablighijumat) 's Twitter Profile Photo

قَالَا رَبَّنَا ظَلَمۡنَاۤ اَنۡفُسَنَا ٜ وَ اِنۡ لَّمۡ تَغۡفِرۡ لَنَا وَ تَرۡحَمۡنَا لَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ Our Lord! We have wronged ourselves. If You forgive us not, and bestow not upon us Your Mercy, we shall certainly be of the losers. Quran 7:23

قرآن و حدیث (@w_tablighijumat) 's Twitter Profile Photo

ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَجَعَلَ ٱلظُّلُمَـٰتِ وَٱلنُّورَ ۖ All praise is for Allah Who created the heavens and the earth and made darkness and light.1 Yet the disbelievers set up equals to their Lord ˹in worship˺ 7/1