
Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
@vishhuuuk
Your eyes are the mirror of your own personality You perceive others as you are yourself 🍂
Admin @TeamiPians
INSĂFIAN 🖤
#proudtobepathan
ID: 1748218214495260672
19-01-2024 05:38:16
59,59K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following


اِس مُلک میں نا انصافی کی تاریخ طویل اور سیاہ ہے، Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور




ایک وزیر اعظم عمران خان تھا جو 6 فیصد گروتھ لے کر آیا تھا جس نے انڈسٹری چلا دی تھی جس نے غربت کی لکیر سے اٹھا کر لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کیں دوسری طرف یہ لوگ ہیں جنہوں نے سب کچھ برباد کر دیا ہے۔ چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور


آگر آپ ٹویٹر پر صرف قیدی نمبر 804 کے لئے لڑ رہے ہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں ولنٹئرز کے ساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں کپتان لکھیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور



جب قوم یہ فیصلہ کرلے کہ ہم کسی ظالم کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، تو کوئی ظالم اُس کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا۔ جب تک ظالم کے سامنے جھکے رہیں گے، وہ آپ پر حاوی رہے گا۔ جب قوم خوف کے بُت کو توڑ دے گی، تب ہی وہ آزاد ہوگی، Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Any one-sided settlement imposed on the Palestinians is not going to work and resolve the real issue Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور







