Vaqas Chudhary (@vaqaschudhary) 's Twitter Profile
Vaqas Chudhary

@vaqaschudhary

♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️🇵🇰

ID: 2572385323

calendar_today17-06-2014 06:33:20

9,9K Tweet

733 Followers

1,1K Following

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

*ایک اور ملک میں عوامی انقلاب شروع* *انڈونیشیا فسادات* *انڈونیشیا میں اراکین اسمبلی نے اپنی تنخواہوں میں اضافہ کیا.* انڈونیشیا کی عوام اب تک 3 صوبائی اسمبلیاں مکمل طور پر جلاچکی ھے.. اراکین پارلیمنٹ کے گھروں پر حملے جاری ہیں تشویشناک صورتحال

P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

اخے پٹھان ختم ہوں گے جنہیں 5 ہزار سالوں میں کوئی ختم نہیں کر سکا ان کو امریکہ کے کتے نہلانے والے ختم کریں گے بھڑوے پہلے تاریخ پڑھ لو

اخے پٹھان ختم ہوں گے جنہیں 5 ہزار سالوں میں کوئی ختم نہیں کر سکا ان کو امریکہ کے کتے نہلانے والے ختم کریں گے بھڑوے پہلے تاریخ پڑھ لو
Mazhar Barlas (@mazhar_barlas) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی اداروں کو اب تو شرم کر لینی چاہیئے کہ یہ کون سے لوگ قوم پر مسلط کئے ہوئے ہیں،لوگ ان کی شکلیں بھی نہیں دیکھنا چاہتے اور سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کے لئے مزید مصیبت یہ ہے کہ پولیس اہل کار کہتے ہیں کہ کسی کو کھانا بھی کھلانا ہو تو پلیٹ میں مریم کی تصویر نظر آنی چاہئیے ،

Khan Views (@vpn804) 's Twitter Profile Photo

ابھی 2 ہفتے پہلے کی بات ہے مریم صفدر اور اسکے خاندان کی کرپشن کی فائلیں میڈیا پہ چل رہی تھیں. محمد مالک بول رہا تھا بڑا خوفناک احتساب ہونے جا رہا ہے. پھر مری میں میٹنگ ہوتی ہے اور فوج مریم صفدر کے بینر لگانے شروع کر دیتی ہے. غلط نہ سمجھنا حافظ جی کو ابھی بھی کرپشن سے سخت نفرت ہے

ابھی 2 ہفتے پہلے کی بات ہے مریم صفدر اور اسکے خاندان کی کرپشن کی فائلیں میڈیا پہ چل رہی تھیں. محمد مالک بول رہا تھا بڑا خوفناک احتساب ہونے جا رہا ہے. پھر مری میں میٹنگ ہوتی ہے اور فوج مریم صفدر کے بینر لگانے شروع کر دیتی ہے. غلط نہ سمجھنا حافظ جی کو ابھی بھی کرپشن سے سخت نفرت ہے
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

Video : siasat.pk/threads/929368/ "سلطنت عثمانیہ کی ینی چری فوج ، جس نے اپنی ہی سلطنت ڈبو دی اور علماء کو بھی اپنے ساتھ ملالیا۔ "۔ حبیب اکرم کا وی لاگ ینی چری کے علاوہ عام ترک فوج بھی موجود تھی مگر اس کی حیثیت کم تھی۔ یہ فوج ترکی کی عام فوج کے متوازی کھڑی کی گئی، ان کی جدید تربیت

Video : siasat.pk/threads/929368/
"سلطنت عثمانیہ کی ینی چری فوج ، جس نے اپنی ہی سلطنت ڈبو دی اور علماء کو بھی اپنے ساتھ ملالیا۔ "۔ حبیب اکرم کا وی لاگ

ینی چری کے علاوہ عام ترک فوج بھی موجود تھی مگر اس کی حیثیت کم تھی۔ یہ فوج ترکی کی عام فوج کے متوازی کھڑی کی گئی، ان کی جدید تربیت
Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

حبیب اکرم 🔥🔥🔥 عمران خان اگر نواز شریف کی طرح “تعلقات” بناتا تو آج جیل میں نہ ہوتا، لندن میں محلات میں ہوتا۔ اس نے باہر والوں کو “Absolutely Not” کہا اور اندر والوں کو کھانے کا مال دینے سے انکار کیا— اسی لیے آج وہ جیل میں ہے

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب Imran Khan نے شیلٹر ہومز تعمیر کروائے تو وہاں بیٹھ کر خود وہی کھانا کھایا کرتے تھے جو عام لوگوں کو دیا جاتا تاکہ کوالٹی چیک رہے کہیں غیرمعیاری تو نہیں ۔۔ “مریم بی بی کو کاپی کرنے کا بہت شوق ہے مگر اپنی ہی دی ہوئی بریانی کے ڈبے کو ہاتھ تک لگانے کی جرات نہیں”

خان صاحب <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> نے شیلٹر ہومز تعمیر کروائے تو وہاں بیٹھ کر خود وہی کھانا کھایا کرتے تھے جو عام لوگوں کو دیا جاتا
تاکہ کوالٹی چیک رہے کہیں غیرمعیاری تو نہیں
۔۔
“مریم بی بی کو کاپی کرنے کا بہت شوق ہے مگر اپنی ہی دی ہوئی بریانی کے ڈبے کو ہاتھ تک لگانے کی جرات نہیں”
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

مسجد کو کوئی مسلمان "اللہ کا محافظ" یا "مشکل کشا" نہیں سمجھتا۔ مسجد محض اللہ کی عبادت کی جگہ ہے۔ لیکن مزارات کے بارے میں عوام الناس یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہاں مدفون بزرگ مشکلیں حل کرتے ہیں، حاجت روائی اور مشکل کشائی کرتے ہیں۔ جب وہ اپنی قبر اور مزار کو کسی آفت سے محفوظ نہ رکھ

مسجد کو کوئی مسلمان "اللہ کا محافظ" یا "مشکل کشا" نہیں سمجھتا۔ مسجد محض اللہ کی عبادت کی جگہ ہے۔

لیکن مزارات کے بارے میں عوام الناس یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہاں مدفون بزرگ مشکلیں حل کرتے ہیں، حاجت روائی اور مشکل کشائی کرتے ہیں۔ جب وہ اپنی قبر اور مزار کو کسی آفت سے محفوظ نہ رکھ
Umar Ali (@umarali25906) 's Twitter Profile Photo

میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ جدھر چیف دیکھتا ہے سات لاکھ فوج بھی اُدھر دیکھتی ہے ، مگر میری کنجر کی بات پر کسی نے یقین نہ کیا اور آج اپنی آنکھوں سے فوجی سپاہیوں کو مریم صفدر کے اشتہار لگاتے دیکھ کر سب گالیاں دے رہے ہیں۔ "ہور چوپو" لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار

میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ جدھر چیف دیکھتا ہے سات لاکھ فوج بھی اُدھر دیکھتی ہے ، مگر میری کنجر کی بات پر کسی نے یقین نہ کیا اور آج اپنی آنکھوں سے فوجی سپاہیوں کو مریم صفدر کے اشتہار لگاتے دیکھ کر سب  گالیاں دے رہے ہیں۔
 "ہور چوپو"

لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار
Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

مینار پاکستان سے داتا صاحب کی طرف جائیں تو الٹے ہاتھ پر پبلک ٹوائلٹ پر دونوں بھائیوں کی تصویر لگی تھی اور وہاں بشری تقاضوں کی تکمیل کرنے والوں کے لیے چھوٹا پانچ اور بڑا دس دروازے پر تحریر تھا

مینار پاکستان سے داتا صاحب کی طرف جائیں تو الٹے ہاتھ پر پبلک ٹوائلٹ پر دونوں بھائیوں کی تصویر لگی تھی اور وہاں بشری تقاضوں کی تکمیل کرنے والوں کے لیے چھوٹا پانچ اور بڑا دس دروازے پر تحریر تھا
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

سکیورٹی گارڈ کی جیکٹ لے کر ساری رات ایکسپورٹ یونٹ کے درزی کو بٹھایا گیا۔ کالے جوڑے پر ہلکے خاکی رنگ کی سیکورٹی گارڈ جیکٹ اپنے measurements پر سٹیچ کروائی گئی۔ لگتا ہے مریم نواز کے لئے یہ سب ایک فلم ہے۔ وہ ایک اداکارہ اور ان کے کاسٹیوم۔بس عوام اصل مر رہی ہے۔ پروڈیوسر تن کے رکھو

سکیورٹی گارڈ کی جیکٹ لے کر ساری رات ایکسپورٹ یونٹ کے درزی کو بٹھایا گیا۔ کالے جوڑے پر ہلکے خاکی  رنگ کی سیکورٹی گارڈ جیکٹ اپنے measurements پر سٹیچ کروائی گئی۔  لگتا ہے مریم نواز کے لئے یہ سب ایک فلم ہے۔ وہ ایک اداکارہ اور ان کے کاسٹیوم۔بس عوام اصل مر رہی ہے۔ پروڈیوسر تن کے رکھو
Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

تو اِس میں اتنا حیران ہونے والی بات کیا ہے؟ فوٹو شوٹ کے لیے لوکیشن پر ضرورت اور تھیم کے مطابق سیٹ بنایا جاتا ہے، لائیٹنگ کی جاتی ہے۔ فوٹو شوٹ ختم ہونے کے بعد وہ سیٹ ہٹا کر لوکیشن خالی کر دی جاتی ہے۔ پوری دُنیا میں ڈرامے، فلمیں اور فوٹو شوٹ ایسے ہی ہوتے ہیں۔

تو اِس میں اتنا حیران ہونے والی بات کیا ہے؟
فوٹو شوٹ کے لیے لوکیشن پر ضرورت اور تھیم کے مطابق سیٹ بنایا جاتا ہے، لائیٹنگ کی جاتی ہے۔ فوٹو شوٹ ختم ہونے کے بعد وہ سیٹ ہٹا کر لوکیشن خالی کر دی جاتی ہے۔ پوری دُنیا میں ڈرامے، فلمیں اور فوٹو شوٹ ایسے ہی ہوتے ہیں۔
Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

سانپ اپنے بچے بھی کھا جاتا ہے۔ عاصم منیر کا چین پہنچنے اور امریکہ کی گودی میں بیٹھنے پر متوقع چینی ڈنڈے سے پہلے اپنی مظلومیت دکھانے کے لئے قربانی ضروری تھی۔۔۔

سانپ اپنے بچے بھی کھا جاتا ہے۔ عاصم منیر کا چین پہنچنے اور امریکہ کی گودی میں بیٹھنے پر متوقع چینی ڈنڈے سے پہلے اپنی مظلومیت دکھانے کے لئے قربانی ضروری تھی۔۔۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

کیا اب بھی مسلم حکمرانوں/جرنیلوں کے پاس کوئی عذر ہے؟؟کس چیز کا انتظار ہے؟؟؟کیا اب بھی حرکت میں نہیں آئینگے؟؟؟ یاد رکھئے،اس قتل عام پر خاموشی، غیر جانبداری اس قتل عام میں اسرائیل کی سہولت کاری ہے۔

کیا اب بھی مسلم حکمرانوں/جرنیلوں کے پاس کوئی عذر ہے؟؟کس چیز کا انتظار ہے؟؟؟کیا اب بھی حرکت میں نہیں آئینگے؟؟؟
یاد رکھئے،اس قتل عام پر خاموشی، غیر جانبداری اس قتل عام میں اسرائیل کی سہولت کاری ہے۔
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون ملٹری کورٹ سے دس سال ناحق سزا پانے والے راجہ دانش کے والد اپنے بیٹے کا انتظار کرتے کرتے آج خالقِ حقیقی سے جا ملے، اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت، اعلیٰ درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمانے کی دعا ہے۔ #May9th_Falseflag

إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون 

ملٹری کورٹ سے دس سال ناحق سزا پانے والے راجہ دانش کے والد اپنے بیٹے کا انتظار کرتے کرتے آج خالقِ حقیقی سے جا ملے، اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت، اعلیٰ درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمانے کی دعا ہے۔
#May9th_Falseflag
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

اس سے بھیانک انتقام کوئی اور نہیں ہوسکتا کہ ایک معمولی سی ایکسٹنشن کیلیے عطا تارڑ کے ساتھ بیٹھنا پڑے اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

اس سے بھیانک انتقام کوئی اور نہیں ہوسکتا کہ ایک معمولی سی ایکسٹنشن کیلیے عطا تارڑ کے ساتھ بیٹھنا پڑے 
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی 
جس  رزق  سے  آتی ہو   پرواز   میں  کوتاہی
Muhammad Umar (@umarferozpuria) 's Twitter Profile Photo

مذاہب کی موجودہ حقیقت اور انسان کا خدا سے تعلق 💈 انسانی تاریخ میں مذہب کا بنیادی مقصد انسان کو اس کے خالق سے جوڑنا اور زندگی کو خدا کی ہدایت کے مطابق گزارنا تھا۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ مذاہب میں ایسے تصورات داخل ہوگئے جنہوں نے اصل دین کی روح کو بدل دیا۔

مذاہب کی موجودہ حقیقت 
اور انسان کا خدا سے تعلق
💈
انسانی تاریخ میں مذہب کا بنیادی مقصد انسان کو اس کے خالق سے جوڑنا اور زندگی کو خدا کی ہدایت کے مطابق گزارنا تھا۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ مذاہب میں ایسے تصورات داخل ہوگئے جنہوں نے اصل دین کی روح کو بدل دیا۔